2026-07-24@14:12:12 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں شائع ہونے والے ایک کالم میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ انتظامیہ کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے کہ دی ہنڈریڈ میں شامل بھارتی ملکیت کی فرنچائزز پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کریں۔ کالم میں مؤقف اختیار کیا...
مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحومہ...
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی...
معروف اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر جویریہ سعود لائیو پروگرام کے دوران ایک کالر کے لباس سے متعلق سوال کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ جویرِیہ سعود، جو لالی ووڈ اداکار سعود قاسمی کی اہلیہ ہیں، اکثر اپنے بیانات اور مارننگ شوز کے باعث میڈیا میں زیرِ بحث رہتی ہیں، اس...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے حالیہ تنازع پر اپنا مؤقف پیش کر دیا۔حال ہی میں سابق ماڈل ماہ نور رحیم نے ہانیہ عامر کو پروڈیوسر عمر مختار کی دوست ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا، جن پر ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔اداکارہ نے ان...
پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کی اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کی مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-06-1 ترانا (انٹرنیشنل ڈیسک) البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں شہری حکومت کے خلا ف سڑکوں پر نکل آئے ،جن پر پولیس نے آنسو گیس فائر کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین وزیر اعظم ایڈی راما کے استعفے کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین نے پارلیمان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹنڈوجام شہر کی ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ قرآن سے مضبو ط تعلق ہی ہمیں مسائل سے نجات دلا سکتا ہے رمضان المبارک قرآن کا مہینہ ہے اور اس میں ہر عبادت کا ثواب کئی گناہ بڑھا کر اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جعفریہ الائنس پاکستان ضلع حیدرآباد کے ضلعی عہدیداران صدر ساجد انصاری۔سیدشمیم نقوی۔سید شیر علی شاہ۔سراج بیگ۔سید عرفان نقوی۔ارشاد انصار ی ۔عبدالعزیز پاٹولی۔زین حسین۔نو روز مغل۔علی قریشی و دیگر اپنے مزمتی بیان میں کہا کہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد اسٹیشن سے ماہ رمضان کے بابر کت ایام میں افطار کی خصوصی نشریات...
ویب ڈیسک:شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلے کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ شہر بھر میں قائم 13 مخصوص...
بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اورضلعی انتظامیہ کی جانب سے فائر سیفٹی اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے سریناموبائل مارکیٹ کوسیل کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-2 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے مواچھ موڑ بلدیہ ٹاؤن سے جیب تراشی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کی شناخت سرفراز عرف استاد ولد محمد علی، شہزاد گل، گلزار،محمد...
رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں یکم رمضان سے اب تک 100 سے زائد گداگروں کو حوالات منتقل کیا جا چکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-16 تل ابیب /غزہ /بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی...
پاکستان سمیت اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) رمضان المبارک ’’نیکیوں کا موسم بہار‘‘بن کر سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں مخیر حضرات کے اشتراک سے نگہبان دسترخوان سج گئے- وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی جانب سے رمضان نگہبان دسترخوان سجانے پر اظہار تشکر کیا گیا- وزیراعلی مریم نواز شریف نے مخیر حضرات کو...
اسلام آباد: شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈی سی اسلام آباد...
پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی منافقت بے نقاب کردی۔ پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کئی فلموں اور سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی موجودگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ ہانیہ عامر اقوام متحدہ...
پاکستانی فضائیہ نے افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 ٹھکانے ملیامیٹ کر دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کابل(سب نیوز) پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو...
ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک...
وزارت خارجہ نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی قانون کے دائرہ کار میں اور یورپی حکومتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیان کہ صیہونی حکومت کو مشرق وسطیٰ (مغربی ایشیا) پر تسلط کا حق حاصل ہے، کے جواب میں سعودیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے لیے امریکی سفیر کے بیان کے موقف کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں امریکی سفیر کے بیانات...
وزارت خارجہ نے تاکید کی ہے کہ یہ اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کے داخلی قانون کے دائرہ کار میں اور یورپی حکومتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی کے جواب میں کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تہران...
معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ممتاز نام سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے۔ وہ اردو ادب میں اپنے منفرد اسلوب، برجستہ مزاح اور ختمِ نبوت سے وابستگی کے باعث نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ان کی وفات سے ادبی اور مذہبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا ہے۔ ابتدائی زندگی اور خاندانی...
ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے لیے عوامی ہیڈ کوارٹر کی کوششوں سے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں حکام اور مخیر حضرات کے ایک گروپ کے تعاون کے ساتھ یہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی...
میلان 2026 مشق دنیا بھر کے مختلف ممالک کے بحری بیڑوں، تیرتی یونٹوں اور فوجی وفود کی شرکت کے ساتھ منعقد کی جائے گی اور اسے بین الاقوامی سطح پر سب سے اہم کثیر الجہتی بحری ایونٹس میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے سعودی اور روسی...
لاہور سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ممتاز نام سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ 74 برس کے تھے اور کچھ عرصے سے شیخ زید اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ سید سلمان گیلانی کو مذہبی اور ادبی حلقوں میں خاص مقام حاصل تھا۔...
سٹی 42: معروف شاعر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کرگئے سید سلمان گیلانی طویل عرصے سے علیل تھے۔معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ماہر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔۔وہ ختم نبوت کے پرجوش حامی، تحریک ختم نبوت کے مجاہد سید امین گیلانی کے صاحبزادے تھے اور اپنے والد...
بنگلہ دیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید سے قبل مسجد کے خطیبوں، اماموں اور مؤذنوں کو ماہانہ اعزازیہ کی ادائیگیاں شروع کی جائیں گی۔ یہ اعلان ہفتہ کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد حکومتی بریفنگ میں کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں وزیر اعظم کے مشیر برائے تعلیم، بیرون ملک روزگار اور انفارمیشن...
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جاری حالیہ تنازع پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بحث کے بعد اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ ہراسانی اور استحصال جیسے معاملات پر کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتے کی قائل نہیں اور اس حوالے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کے الزامات کے حوالے سے جاری تنازع پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر بڑھتی بحث کے بعد ہانیہ عامر نے کہا کہ وہ ہراسانی اور استحصال کے معاملات میں کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتے کی قائل نہیں...
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 4.26 فیصد سے بڑھ کر...
سائنسدانوں کے تازہ انکشافات کے مطابق برطانیہ میں تقریباً 28 ملین افراد دائمی درد میں مبتلا ہیں، اور توقع ہے کہ آئندہ چند برسوں میں مزید 2 ملین لوگ اس حالت کا شکار ہو جائیں گے۔ تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں دائمی درد کا سامنا تقریباً 50 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔...
— فائل فوٹو وزارتِ خزانہ نے غربت میں اضافے کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ 19-2018ء میں غربت 21 عشاریہ 9 فیصد تھی جو 25-2024ء میں بڑھ کر 28 عشاریہ 9 فیصد تک پہنچ گئی، اسے پاکستان کو درپیش بحرانوں کے تناظر میں سمجھنا ہوگا۔انہوں نے...
ڈی سی چاغی کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر اوگرا کی ٹیم آج تفتان پہنچی ہے، تاکہ پلانٹس کی این او سیز کی تصدیق کی جا سکے۔ اسلام ٹآئمز۔ ضلعی انتظامیہ نے تفتان میں گیس بورز دھماکے کے باعث لگنے والی آگ کے بعد بغیر این او سی کام کرنے والے متعدد...
ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر کی ہے۔ درخواست کے مطابق شیخ رشید احمد باقاعدگی سے اپنے کیسز کے...
بلوچستان کے ضلع آواران کی نوجوان طالبہ ثانیہ 30 دسمبر 2025 سے لاپتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ان کے والد حسن نے پریس کانفرنس میں بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے: بی ایل اے علیحدگی پسند گروہ نہیں، خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے، امریکا حسن نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ...
صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔ مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے...