2026-07-24@14:12:25 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ آٹے کے نرخ کم کرانے میں مکمل طور پر ناکام آٹا140سے145روپے کلو فروخت ہونے لگا،رمضان المبارک سے جہاں چینی، تیل گھی، سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے وہی آٹے کے نرخ میں ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے ضلعی انتظامیہ دس کلو آٹے کی قیمت1070روپے مقرر کی تھی...
راولپنڈی: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نور خان ائربیس پر جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت کا استقبال کر ر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کے لیے عدالتی حکم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) برطانوی وزیرداخلہ شبانہ محمود نے برطانیہ اورپاکستان کے تعلقات کو انتہائی مضبوط اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ دونوں حکومتیں مسلسل رابطہ میں رہتی ہیں۔شبانہ محمود نے برطانوی امیگریشن سسٹم میں موجود سقم دور کرنے کو اولین ترجیح قرار دیا اور کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-10 ماسکو (مانیٹر نگ ڈ یسک )روسی ایوان صدر کریملن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-8 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک )امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی انسان بردار آرٹیمس 2 مشن کو ملتوی کر دیا ہے۔اس مشن کے تحت 4 خلا بازوں کو 5 دہائیوں بعد چاند کے مدار پر بھیجا جانا تھا۔پہلے ناسا نے اعلان کیا تھا کہ آرٹیمس 2...
شبِ برات کے بابرکت موقع پر عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ نے یہ اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 4 فروری 2026 کو صبح 3 بجے سے گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کی جانب سے...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ...
وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفد میں لیبیا کے وزیرِاعظم اسامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا...
یوم ولادت حضرت امام زمانہ (ع) اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے حوالے سے اپنے خطاب میں سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے تاکید کی ہے کہ ایران کیساتھ خدا ہے اسی لئے اسنے نہ صرف ہمیشہ امریکہ و اسرائیل کا بھرپور مقابلہ کیا ہے بلکہ وہ اُنہیں شکست دینے میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا...
(اشرف خان) شب برات کے با برکت موقع پر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی ۔ سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نےشب برات کے پرمسرت موقع پر 4 فروری، 2026 کو صبح سحری کے...
راولپنڈی میں پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹرز میں لیبیا کے نائب کمانڈر ان چیف، لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر، نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی بحری سلامتی کے مسائل اور دفاعی و تربیتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے...
سٹی 42: آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا پاک آسٹریلیا سفارتی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے ادارے کی دینی وتعلیمی اور فلاحی خدمات کوسراہا۔
برطانوی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود نے برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات کو مضبوط اور مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں باہمی رابطے میں رہتی ہیں۔ لندن میں خصوصی گفتگو کے دوران شبانہ محمود کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان تعاون کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ انہوں نے...
پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی...
۔ برطانیہ میں بڑھتی ہوئی دائیں بازو کی نفرت کیخلاف یکجہتی کا پیغام دینے کے لیے مساجد میں کیک تقسیم کرنیوالے ایک آٹسٹک اور بے زبان برطانوی بچے محبت اور امن کا یہی پیغام اب مدینہ منورہ تک پہنچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ’دی جوشی مین‘ کے نام سے مشہور 12 سالہ جوشوا ہیرس...
— فائل فوٹو ڈائریکٹر قبرستان کے ایم سی اقبال پرویز نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت قبرستانوں میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اقبال پرویز کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے احکامات پر تمام قبرستانوں میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، 38 قبرستانوں میں لائٹنگ اور پانی کے ٹینکرز...
اسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد،(آئی پی ایس) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق لندن میں برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کو تازہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں ان افراد...
لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے ایران کی شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں ، متاثرہ افراد کے اثاثے منجمد اور سفری پابندیاں عائد ہوں گی۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے تحت...
کلیم اختر:رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انفورسمنٹ پنجاب نے باضابطہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے رمضان کے آغاز پر پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بلاجواز اضافے کا نوٹس لے لیا ہے، جبکہ...
برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی...
کراچی: پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ...
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان رجیم کا خودساختہ بیانیہ تلخ حقائق کو چھپانے میں ناکام ہو گیا ہے۔ امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق طالبان کے دعوے زمینی حقائق کے بالکل برعکس دکھائی دیتے ہیں جبکہ رجیم میں دہشت گردی کی حمایت، جارحیت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی عروج پر...
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر
ٹرمپ انتظامیہ کی پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطلی کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز نیویارک ( شاہ خالد خان): ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 21 جنوری 2026 سے نافذ العمل 75 ممالک کے شہریوں کے امیگرنٹ ویزوں کی جاری کرنے...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر شہر کو بسنت تھیم سے سجا دیا گیا ہے جبکہ حادثات سے بچاؤ کے لیے مختلف سطحوں پر عملی اقدامات جاری ہیں۔ ضلعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیر...
ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے...
کراچی، جو کبھی اپنی معتدل ہواؤں اور سمندری لہروں کے لیے جانا جاتا تھا، آج ماحولیاتی تبدیلیوں کے دہانے پر کھڑا ایک ایسا میٹروپولیس بن چکا ہے جہاں ’ہیٹ ویو‘ اور ’اربن فلڈنگ‘ استثنا نہیں بلکہ معمول بنتے جا رہے ہیں۔ سٹی پولیوشن نامی جرمن ادارے کے مطابق لیاری کا علاقہ تنگ گلیوں، ایک دوسرے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر اور لیبیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر اسامہ سعد حماد نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ...
پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے سینئر فنکار بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق ماضی میں دیے گئے بیان پر طنزیہ انداز میں بات کرتے ہوئے توجہ حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے دوران گفتگو میں نادیہ خان نے اس موضوع کو چھیڑا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ شاید بھول گئے ہیں کہ عوام نے کراچی میں میئر اور قومی انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کو ووٹ...