2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں بدترین لوڈشیڈنگ، اعلانیہ کے ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری بندش معمول بن گئی ،پی ڈی سی سکھر اور گرڈ عملے کی من مانی، شہر ساری رات اندھیرے میں ڈوبا رہا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بجلی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں، یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بحریہ ٹاؤن کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت،نیب پراسیکیوٹرز منظورشاہ.حنا اشرف نے ملزموں کے بارے میں تفتیشی افسرکی رپورٹ جمع کرائی۔ احتساب عدالت میں تفتیشی افسر کاکہنا تھا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد شکایت جمع کرائی ہے، ملزم فرحت حسین۔بحریہ ٹاؤن بذریعہ ڈائریکٹر اور وکی ٹریڈنگ بذریعہ ڈائریکٹر...
معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور...
فوٹو بشکریہ پی پی پی/ایکس صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان یو اے ای کے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر پاکستان نے دبئی کی سیاحت اور ابھرتی ٹیکنالوجیز...
محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جنوری سے 2 فروری کے دوران گلگت بلتستان کے تمام اضلاع بشمول دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، اور گلگت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برف باری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں، ایسے شخص کے ساتھ یہ سلوک جس نے پاکستان کے باوقار وزیرِاعظم کے طور پر خدمات انجام دیں، جس پر کسی قسم کی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی، جس نے نہ...
ڈپٹی چیئرمین کا کہنا تھا کہ ڈی جی آر ای کے تعاون سے ملک بھر میں سینکڑوں مدرسین کی پیشہ وارانہ تربیت کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ مدارس کے الحاق کا نظام بھی مکمل ڈیجیٹل بنا دیا گیا ہے۔ امتحانی نظام کو شفاف بنانے کیلئے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن مانیٹرنگ کا...
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ منظر نامہ خوفناک لیکن قابل فہم ہے، کیونکہ اگر خلیج فارس کے تیل میں کوئی مسئلہ ہوتا تو انتہائی محتاط حالات میں تیل کی قیمت $150 فی بیرل تک پہنچ جاتی اور امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں $4.5 فی گیلن سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ یہ ایک سٹریٹجک حقیقت...
ایک اور بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، معاہدہ نہ کرنے پر یہ حملہ پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا ایک مضبوط بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، اگر معاہدہ نہ کیا گیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ بیڑا...
فوزیہ ناز مسلم لیگ (ق) خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے سینئر نائب صدر چوہدری سالک حسین اور صدر خواتین ونگ مسز فرخ خان کی مشاورت سے فوزیہ ناز کو پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کی...
ترجمان سندھ حکومت نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی ضرورت ہوگی تو بنایا جائیگا، ہم نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار نہیں کیا لیکن بلیک میلنگ کے ذریعے جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، ضروری نہیں اپوزیشن کی ہر فرمائش پوری کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے سندھ بھر کے نجی اسکولوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول کی عمارتیں صرف اور صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں جبکہ انہیں رہائشی یا تجارتی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹوریٹ کے...
اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے...
میڈیا سے گفتگو کے دوران ملت جعفریہ کے رہنماؤں نے وفاقی سطح پر متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ سانحے کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، پیپلز پارٹی برسوں سے صوبے پر قابض ہے مگر آج تک کراچی کے مسائل...
امار بنگلہ دیش پارٹی (اے بی پارٹی) کے چیئرمین مجیب الرحمان منجو نے خبردار کیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش کے آئندہ قومی انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا انتخابی میدان (لیول پلیئنگ فیلڈ) فراہم نہ کیا گیا تو ان کی جماعت کوئی متبادل فیصلہ کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے۔ مجیب الرحمان...
پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کے اسٹیج پر گرانے کے الزام کی تردید کردی۔علیزے شاہ کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، سال 2021 میں اداکارہ ایک ریمپ واک کے دوران شازیہ منظور کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے گر گئی تھیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی...
سٹی42: حکومت پنجاب کا لاہور میں بسنت کے دوران مفت ٹرانسپورٹ کا پلان فائنل کر لیا گیا ۔کمشنر لاہور ڈویژن نے ٹرانسپورٹ پلان کی منظوری دے دی، شہری میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین سے مفت سفر کر سکیں گے۔ کمشنر لاہور کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی، نجی رائیڈر کمپنیاں...
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر چین کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ 8 سال بعد کسی برطانوی رہنما کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس دورے کا مقصد چین کے ساتھ تعلقات کی بحالی، اقتصادی تعاون کو فروغ دینا اور ایک غیر متوقع امریکا پر انحصار کم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ امریکا سے تناؤ، چین کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وژن کے تحت پاکستان توانائی کے شعبے میں مقامی وسائل کے فروغ اور درآمدی انحصار میں کمی کی جانب مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔اسی سلسلے میں ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں واقع کلچس ساؤتھ بلاک کے تبری-1 کنویں میں گیس کی...
برطانیہ میں غربت کی انتہا: نئی تصویر سامنے آ گئی، بنگلہ دیشی اور پاکستانی کمیونٹیز سب سے زیادہ متاثر
برطانیہ میں غربت کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ملک میں انتہائی شدید غربت کا شکار افراد کی تعداد گزشتہ 3 دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اس وقت تقریباً 68 لاکھ افراد ایسے حالات میں زندگی گزار رہے ہیں جنہیں ’ویری ڈیپ پاورٹی‘ قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا بھر میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) ایجنٹس کیخلاف عوامی احتجاج رنگ لے آیا ٹرمپ انتظامیہ نے منی سوٹا مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق منی سوٹا میں تعینات آئس (آئی سی ای) کے کمانڈرز اور ان کے ایجنٹوں کو منیا پولس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (کامرس ڈیسک) سعودیہ، جو مملکت سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ہے، اور ایئر انڈیا، بھارت کی صفِ اول کی عالمی ایئرلائن، دونوں ایک کوڈ شیئر معاہدے پر دستخط کرچکے ہیں، جو فروری 2026 سے شروع ہوگا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ایئرلائنز کے مسافروں کو بہتر فضائی رابطہ، سفر کے وسیع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) بحریہ فاؤنڈیشن کالج خیرپور میں اسپورٹس ویک کے دوسرے روز بھی طلبہ کے درمیان مختلف کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری رہے، جن میں طلبہ نے بھرپور جوش، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کا شاندار مظاہرہ کیا ڈاج بال کے پہلے مقابلے میں اقبال ہاؤس اور ظفر ہاؤس آمنے...
لندن: برطانیہ سے افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا سربراہ ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی ایک بڑی خبر شائع ہوئی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ اور بلجیم کی مشترکہ کارروائی میں مرکزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف سے میانمار کے وزیر خارجہ یوتھان سوئے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے میانمار کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے معاشی تعاون، تعلیم، ثقافت اور عوامی روابط میں...
—تصویر بشکریہ ایکس ابوظبی میں صدرِ مملکت آصف زرداری نے یو اے ای کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران مکالمے، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ صدر آصف زرداری نے کمانڈر اماراتی بحریہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری)...
وزیراعظم شہباز شریف سے میانمار کے وزیر خارجہ یوتھان سوئے نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے میانمار کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے معاشی تعاون، تعلیم، ثقافت اور عوامی روابط میں تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ ...
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری ’عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء‘ کے پانچویں روز اصلاحی اسٹیج ڈرامہ ’یہ کیسا دور ہے؟‘ پیش کیا گیا۔ ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر معروف اداکار ذاکر مستانہ تھے، ڈرامے میں شکیل شاہ، شہباز صنم، شانزے، سپنا، پرویز صدیقی، علی ذاکر اور اکرم سونو نے اپنی شاندار اداکاری...
دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے شاہراہ بلتستان سمیت دیگر شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری...
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے سانحہ گل پلازا میں جاں بحق ہونے والوں کی مزید 3 لاشوں کی ڈی این اے کی مدد سے شناخت کی تصدیق کردی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ 73 افراد کی لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسیس مکمل کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل...
برطانیہ کو ایک بعد ایک طوفان کا سامنا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آج برطانیہ سے ٹکرانے والا طوفان چندرا اپنے ساتھ تیز ہوائیں اور بارش لے کر آئے گا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال برطانیہ سے ٹکرانے والا یہ تیسرا طوفان ہوگا، طوفان چندرا کے سبب ملک کے بیش تر حصوں میں...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی برطانیہ کے غیر سرکاری دورے کے دوران اے آئی کے ماہرین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مصنوعی ذہانت کے سرکردہ ماہرین کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عالمی اداروں اور تنظیموں...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک رپورٹس پر اپنا باضابطہ بیان جاری کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ہونے والے اس بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ رات سے مختلف ذرائع سے ایسی...
داہیگل (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے نیا پاکستان بنا نہ پرانا واپس لوٹا اور نہ ہی ہائبرڈ نظام چل سکا، میری گزارش ہے جو بھی بانی سےملاقات کرا سکتا ہے ملاقات کرا دے ۔ تیراہ میں آپریشن کو بیانیہ کی جنگ بنایا جائے نہ اس پر سیاست کی...
گھر میں پالتو جانوروں کو اکیلا چھوڑنا ہمیشہ سے مالکان کے لیے تشویش کا باعث رہا ہے اور جانور بھی مالکان کے بغیر بیچین ہی رہتے ہیں لیکن مصنوعی ذہانت اب اس مسئلے کا بھی جدید حل لے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو جانور کی...
پشاور(نیوزڈیسک) سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سوات کو اضلاع میں تقسیم کا فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہوا تھا، سوات کا ہیڈکوارٹر گل کدہ تحصیل بابوزئی، ضلع اپرسوات کا ہیڈکوارٹر مٹہ ہوگا۔ ضلع سوات میں بابوزئی، کبل، چارباغ اور بریکوٹ جب کہ اپرسوات میں مٹہ، بحرین اور خوازہ...
پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اداکار خالد حفیظ خان انتقال کر گئے، جس کی خبر نے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔ خالد حفیظ...
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شکایت سیل قائم کر دیا۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف شکایات کے لیے خصوصی کمپلینٹ سیل قائم کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اوورسیز پاکستانی بذریعہ واٹس ایپ یا ای میل شکایات درج کروا سکتے ہیں، اووسیز پاکستانیوں کے لیے ڈی سی...
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہماری مشترکہ عزم کو مضبوط کرتا ہے۔ یورپی یونین کیساتھ یہ آزادانہ تجارتی معاہدہ برطانیہ اور ای ایف ٹی اے کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی بھی تکمیل کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آج ایک تاریخی معاہدے پر...
سینیئر گلوکارہ شازیہ منظور نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزہ شاہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے اور انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں شازیہ منظور نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں...