2026-07-24@14:12:25 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے تناظر میں سخت پیغام دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتمی تاریخ...
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ نوریہ نامی لڑکی گزشتہ تین برس سے “نور احمد” کے نام سے ایک کیفے میں ملازمت کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو...
مریم نواز---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے، مضبوط مؤقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیانیے کو رد کرنا ہے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے یورپ میں کئی نیٹو کمانڈروں کے عہدے یورپی ممالک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے لئے امریکی سفیر میتھیو وائٹکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نیٹو کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکا نیٹو کا خاتمہ چاہتا ہے، یہ...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے مزید ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس ممکنہ اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی عمل کے تناظر میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر مذاکرات کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی مزید مضبوط کر سکتا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایک امریکی...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جاری عالمی دفاعی نمائش کے دوران سعودیہ اور پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاک سعودیہ کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی تعلقات...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل حیدرآباد سے قومی کارکنان سہیل میرانی، مہران میرانی، فراز چانڈیو، ہالار چانگ، ثاقب سمیت 11قومی کارکنوں کو مبینہ تشدد کے بعد جیل بدر کیے جانے کے خلاف سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید قومی کارکن منیر ابڑو، اسحاق بھرگڑی، بلال شر، سنی بھٹی، شبیر نوحانی، رحیم کوسو، اسرار سنجرای سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی وژن کی تکمیل ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-14 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) پاک فضائیہ نے سدرن ائر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی...
فیصل آباد میں نالہ اوراس کے باہر کچرے کاڈھیر لگاہوا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھکوٹ آغا شیر زمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سوشل پولیٹیکل ڈومین اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تینوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، رینجرزدی ایس آر ، ڈی ایس پی ، قانون نافذ کرنے والے اور خفیہ اداروں کے ضلعی سربراہان،...
راولپنڈی: پاک فضائیہ کی سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، آپریشنل ہم آہنگی اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتایا کہ گندم کے آٹے کے...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا...
پاک فضائیہ کی جانب سے ساؤتھ زون میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ائیرکمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گيا ، مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئےکار لایاگیا...
برطانیہ میں 12 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے افغان باشندے 23 سالہ احمد ملا خیل کو مجرم قرار دیدیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 10 روزہ ٹرائل کے دوران جیوری کو متاثرہ بچی نے بتایا کا کہ جنسی حملے کے دوران وہ ملزم سے رکنے کی التجا کرتی رہی مگر وہ ہنستا رہا...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں موسلا دھار بارشیں سے سیلاب کا خطرہ پید ا ہوگیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی نے 98 سیلاب وارننگ اور 158 فلڈ الرٹس جاری کیے ملک کے تقریباً 100 علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہےادھر برطانیہ کے نیشنل انوائرمنٹ ایجنسی کے مطابق حالیہ بارشوں سے...
ویڈیو گریب۔ پاک فضائیہ نے جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔مشق میں پاک فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کامیابی کے ساتھ منعقد کی، جس میں پاک فضائیہ کی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اس کی اعلیٰ جنگی تیاری اور عملی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت...
راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا...
مرحوم کی نماز جنازہ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکرود میں بھی مرحوم کی نماز جنازہ سید باقر الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جید عالم دین اور محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست...
پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی، جس میں اپنی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری اور عملی مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تعلیمی سال 2025 کے دوران فارغ التحصیل ہونے والے 620 طلباء و طالبات کو بی ایس سی، ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا...
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق 4 سے...
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفد کے نمائندوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ اپنے شیعہ مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ بین المذاہب رواداری، امن اور باہمی احترام کے...
سعودی عرب (ویب ڈیسک)ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں مستقبل کی دفاعی حربی تیاریوں اورمہارتوں کی نمائش میں پاک فضائیہ کی پروقار شرکت کی،سینکڑوں میل دور اور نظروں سے اوجھل اہداف کو نشانہ بنانے سمیت مثالی صلاحیتوں کے حامل جے ایف سیونٹین تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی تیارے سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔ ...
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا...
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ ’استغفراللہ‘ اللہ سے معافی مانگنے کا ایک فقرہ ہے اور ان کے الفاظ کو غلط انداز...
حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کی طرف منتقلی نے پاکستان میں سولر صارفین اور پاور سیکٹر دونوں کے لیے نیا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ ختم، کیا سولر صارفین کے لیے بلنگ مہنگی ہو جائے گی؟ اس فیصلے کے تحت صارفین جو پہلے دن کے اضافی یونٹس...
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان—فائل فوٹو بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار...
ہائی پروفائل مصطفٰی عامر قتل کیس ابھی تک التوا کا شکار ہے جس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ بعد بھی ملزمان پر فرد جرم عائد نا ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول مصطفی عامر کی والدہ وجیہ عامر نے التوا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر قتل کیس کی مدعی...
پاک فضائیہ (پاکستان ایئر فورس) کا دستہ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت کر رہا ہے، جہاں جدید ترین JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارہ نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ورلڈ...
؎رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی تیاریاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت رمضان بازاروں کے قیام سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مارکیٹ کمیٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کا رمضان المبارک میں...