2026-07-24@14:12:25 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ:ضلع شہید بینظیر آباد میں مہنگائی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے جہاں آٹے کی قیمت سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ بڑھ کر 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ انتظامیہ پر قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات لگ رہے ہیں، پرائس کنٹرول کے دعوے...
نیویارک (ویب ڈیسک) فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس جاری ہے جس دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سائیڈ لائن پر برطانیہ اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں ۔ اسحاق ڈار کا فلسطین سے متعلق اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیرخارجہ سے اظہار تشکر کیا۔ ملاقات...
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں...
برطانیہ کے کنگ چارلس سوئم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈزر کو عوامی عہدے میں بدانتظامی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس نے ابھی یہ نہیں بتایا کہ اینڈریو کو گرفتار کرنے کی وجوہات کیا ہیں، تاہم وہ ایک دہائی تک برطانیہ کے تجارتی نمائندے کے طور پر کام کرچکے ہیں۔...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب۔فوٹو: فائل اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری کی سمری پیش کی گئی۔اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے فوری طور پر 19 ارب...
سابق وزیر علی حسن زہری کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایڈوائز پر گورنر بلوچستان کے احکامات پر صوبائی کابینہ سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری کو بلوچستان کابینہ سے برطرف کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے...
یہ بات سب یاد رکھیں، عدم اعتماد صرف میں لاسکتا ہوں، میںنے جیل میں کبھی ہڑتال کی کال نہ دی تھی، مجھے بہت سوں نے بہت کچھ کہا، مگر صبرو تحمل سے کام لیا،پیپلزپارٹی کا مفاد پاکستان ہے پنجاب میں بدقسمتی سے گروپنگ اور کوتاہیاں ہماری کمزوری کا نتیجہ ہیں، وزارتیں اس لئے نہیں لیں...
او جی ڈی سی مسلسل شاندار کامیابیوں کی راہ پر گامزن، او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ایک اور نیا کنواں دریافت کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ درس ویسٹ-3 کنواں صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں واقع ہے، ابتدائی ٹیسٹ میں یومیہ 9.70 ملین...
ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بالی ووڈ اداکارہ...
عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی کو سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جس کے پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید 50 سکیورٹی اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کے مطابق نئے سکیورٹی اہلکار ڈیلی ویجز کی بنیاد پر بھرتی کیے جائیں گے اور ملازمت کا دورانیہ ابتدائی طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں جدید نیوی گیشن سسٹم پر اندھا اعتماد ایک ڈرائیور کے لیے غیر متوقع مصیبت بن گیا جب ایمازون کی ڈیلیوری وین دلدلی علاقے میں پھنس گئی۔واقعہ چند روز قبل صبح کے وقت پیش آیا جب ڈرائیور جی پی ایس کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فاؤلنیس آئی لینڈ پہنچنے...
ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری اور...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے شدید نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اپنے بیانات میں ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم پر سنگین دعوے کرتے ہوئے انہیں اپنے بچے کی ہلاکت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کو ریلیف دینے کے لیے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔اس اقدام کا مقصد رمضان کے دوران بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر صارفین کو سہولت فراہم کرنا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق رمضان کی آمد...
ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعے کے باعث بڑے مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پولیس اور امدادی ادارے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں ہولناک آتشزدگی اور دھماکے نے پورے علاقے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خمریات اردو ادب کی معروف روایت ہے جس میں شراب، ساقی، میخانہ، سرمستی، بے خودی اور کیف وسرور کی کیفیات علامتی معنویت اختیار کر لیتی ہیں۔ میرتقی میر کا داخلی کرب ہو، مرزا غالب کا سوال، شک اور وجد کا امتزاج یا پھر حفیظ جالندھری اور فراق گورکھپوری کا رومانوی اور جمالیاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کے فائر بریگیڈ کا غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو آگ بجھانے جیسی ہنگامی صورتحال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)شہر میں چلنے والی اور گولارچی کے ایک شخص کے نام پر رجسٹرڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ایک ڈیوائس کو انتظامیہ نے بلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی میڈیا کی نشاندہی اور عوامی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی کی ایک...
اسلام ٹائمز: محفل میں تنصیر عباس اور امامِ جمعہ مولانا نذیر حسین مطاہری نے شہداء کی عظیم قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور شہداء کے مشن سے وابستگی کی تلقین کی۔ ریجنل جنرل سیکرٹری عابد رضا نے ترانۂ شہادت پیش کیا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...
وفاقی وزیر برائے توانائی نے کہا ہے کہ حکومت نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے ذریعے ساڑھے تین کروڑ غریبوں کو بچایا ہے اور صرف چار لاکھ 66 ہزار کے قریب صارفین نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھا رہے تھے اور پرانے نرخوں پر نیٹ میٹرنگ کے باعث باقی غریب صارفین پر سالانہ دو سو ارب...
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی کی، اس مرحلے میں متاثرہ خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کی گئی اور انہیں گاڑی کے کرائے کی مد میں ادائیگیاں کی گئیں تاکہ محفوظ نقل مکانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع...
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے کہا ہے کہ رمضان دسترخوان کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور مستحق افراد کو ماہِ صیام میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سکردو کی جانب سے آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ماہِ...
ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب تریمت کتھا کی تقریب رونمائی و پذیرائی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب “تریمت کتھا” کی تقریب رونمائی و پذیرائی اسلام آباد میں ہوئی جس کی صدارت پیپلزپارٹی...
روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد ممالک کے سربراہان نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کا چاند نظر آنے پر ماہ مقدس کی خصوصی مبارکباد دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رمضان میں مسلمان عبادت، روزہ، دعا اور خیرات میں مشغول رہتے ہیں کیوں کہ یہ خدا کی نعمتوں...
وفد نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گلگت بلتستان کی اسماعیلی برادری ہر دکھ کی گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ کھڑی ہے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی، باہمی احترام اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو اسماعیلی ریجنل کونسل...
چیف الیکشن کمشنر کی آغا راحت اور اراکین انجمن امامیہ سے ملاقات، سانحہ ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
بعد ازاں چیف الیکشن کمشنر نے شہید قائد سید ضیاء الدین رضوی کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کی درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز احمد نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت کا دورہ کیا جہاں قائد ملت جعفریہ آغا...
تقریب سے خطاب میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اور علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ عزاداری ہماری عبادت ہے اور مودّتِ اہلِ بیتؑ ایمان کا لازمی جزو ہے، رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ تزکیہ نفس، تقویٰ اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے، پاکستانی شیعہ قوم باطل قوتوں کے خلاف ہمیشہ میدان عمل...
مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے نومنتخب صدر راجہ فرہاد کے اعزاز میں عشائیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز کے سینئر رہنما مرزا اظہر بیگ کی جانب سے ڈنمارک کے نومنتخب رہنما راجہ فرہاد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں چیئرمین سید توقیر...
آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو سامنے آئی تھی جبکہ وطن واپس پہنچنے پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان...
بنگلادیش کے سابق عبوری سربراہ محمد یونس نے الیکشن کے انعقاد کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہوتے ہوئے ایک ایسی تقریر کی جس نے خطے کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی۔ اپنی الوداعی گفتگو میں انہوں نے بنگلادیش کی جغرافیائی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا سمندری راستہ صرف قومی...
اسلام ٹائمز: تین روزہ مرکزی کنونشن کے دوران شبِ شہداء، تنظیمی کارکردگی رپورٹس، تنظیمی کارکنان کی فکری رہنمائی اور قابلیت میں اضافے کی خاطر اجتماعی مباحثہ، موضوعاتی دروس سمیت مختلف تنظیمی، علمی اور فکری پروگرامز منعقد کیے گئے۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن...
اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا،ہمیں صبح کال آئی آپ کہیں تو قاسم زمان کو ملاقات کیلئے بھیج دیں ، ہم نے کہا ڈاکٹر کو بھیجنا چاہتے ہیں، کسی سرکاری بندے پر یقین نہیں کرینگے، ڈاکٹر برکی کو بھیجنے سے منع کردیا بانی پی ٹی آئی کا پیغام ملا میری بہنوں کو کہو...
ویب ڈیسک: پشاورکی ضلعی انتظامیہ نے طیاروں کو حادثات سے بچانے کے لئے دفعہ 144نافذکرتےہوئے ایئر پورٹ کے اردگرد علاقوں میں پتنگ بازی،کبوتر بازی اور لیزر بیم استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ۔پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ایئر پورٹ میں فلائیٹ سیفٹی کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عمر بڑھنے کے ساتھ صحت مند اور متحرک زندگی گزارنا ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے، مگر اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے لیے کڑی محنت، سخت ورزش اور مشکل غذائی پرہیز ناگزیر ہے۔ تاہم، حالیہ سائنسی تحقیق نے اس تاثر کو غلط ثابت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ...
سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی زندگی، بچوں اور دوسری شادی سے...
لاہور(نیوز ڈیسک) رمضان سے قبل ہی مہنگائی کی دہائی، سرکاری نرخ یکسر نظر انداز کر دیئے گئے۔ گرانفروش منہ مانگے دام وصول کرنے لگے، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، کھجوریں، سبزیاں، پھل، گوشت، دالیں مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔ پیاز 90، ٹماٹر 110، لہسن 680 روپے فی کلو، ادرک 460، لیموں چائنہ...
ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق...
جدہ (امیر محمد خان سے) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ملک کی معروف نیوروفزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے رمضان المبارک میں کراچی میں ایک بڑے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اندرون و بیرون ملک سے لوگ...
دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد دبئی کی انتظامیہ نے گرانفروشوں کیلئے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہو گا۔ دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر گہری نظر رکھی جائے گی،...
کراچی: امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد جسارت انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ ’’استقبال رمضان‘‘ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں مجھے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے اور یہ لوگ ایسا کام کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اپنی...