2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ کے مرکزی صدر غلام حسین جعفری نے کہا کہ خانہ خدا جیسی مقدس عبادت گاہ کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی اور سفاکیت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر غلام حسین جعفری کا کہنا ہے کہ سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ملوث دہشتگرد عناصر و سہولتکاروں کو فوری گرفتار...
(شاہ خالد خان – ایک پاکستانی دل، امریکہ کی روح، اردو کی آواز اور ڈیلی سب نیوز کا فخریہ نمائندہ) WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز پنسلوانیا (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ پوکو نو ماؤنٹینز کی بلندیوں پر کھڑے ہیں، جہاں خزاں کے رنگوں نے پورا منظر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ماہ کے دوران 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر4.54 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.33 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک کا کہنا ہے...
امریکا، برطانیہ، روس، سعودی عرب، ترکیہ، آسٹریلیا اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے حملے کی مذمت کی ہے۔یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی اسلام آباد میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد خود کش حملے پر دنیا بھر سے ہمدردی کے پیغامات پر شکر گزار ہیں۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے شیعہ برادری کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عبادت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہریوں اور معصوم جانوں کو نشانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جعفریہ لائنس پاکستان ضلع حیدرآباد کی ضلعی عہدیداران صدر ساجد انصاری۔سیدشمیم نقوی۔سید شیر علی شاہ۔سراج بیگ۔سید عرفان نقوی۔ارشاد انصاری۔عبدالعزیز پاٹولی، زین حسین، نو روز مغل، علی قریشی و دیگر اپنے مزمتی بیان میں کہا کہ اسلام آباد کے علاقہ ترالی میں مسجد خدیجہ الکبری میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت...
سعودی عرب، ترکیہ، ایران اور افغانستان نے اسلام آباد کے امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور لواحقین سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دارالحکومت کے امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی جب...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے، ہمیں غلطیوں کو ماننا ہوگا اور آگے بڑھنا ہوگا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکریٹری پرویز علی لاڑک نے کہا کہ حکومتِ پاکستان، ریاستی و سیکیورٹی ادارے سانحہ ترلائی جامع مسجد میں ملوث دہشتگرد عناصر اور انکے سہولتکاروں کو بے نقاب کرتے ہوئے فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری پرویز علی لاڑک نے...
برطانیہ کے بدنام زمانہ جنسی درندے اور سیریل کلر اسٹیو رائٹ آخرکار اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور برطانوی سیریل کلر اسٹیو رائٹ کو 17 سالہ لڑکی کے قتل اور ایک اور کے اغوا کی کوشش کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ 1999 کا ہے جب وکٹوریہ ہال رات گئے...
اپنے مذمتی بیان میں مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی نے کہا کہ ترلائی جامع مسجد میں ہونیوالا خودکش دھماکہ ایک سنگین قومی سانحہ ہے، عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ترلائی جامع مسجد میں ہونے والا...
رئیس جامعہ بنوریہ عالمیہ مفتی نعمان نعیم نے اسلام آباد دھماکے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں مفتی نعمان نعیم نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں دہشت گردی کے ذریعے وطنِ عزیز کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔ مفتی نعمان نعیم نے کہا کہ بے گناہ شہریوں کا قتل اور عبادت گاہوں کو نشانہ...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہولناک حملہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ لندن سے برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہمارےخیالات تمام متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ برطانیہ...
مرکزی انجمن امامیہ کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سوگ کے دوران گلگت بلتستان بھر میں انجمن امامیہ کے زیر اہتمام خوشی و مسرت کی تمام تقریبات منسوخ رہیں گی جبکہ مساجد، امام بارگاہوں میں اجتماعات، دعائیہ محافل کا انعقاد کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 20 ملین فالوورز ہیں۔ وہ اس وقت اپنے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’میری زندگی...
جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس مفتی نعمان نعیم کی اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
اپنے بیان میں ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کہا کہ اسلام آباد میں عبادت گاہ کو نشانہ بنانا انتہائی قابلِ مذمت اور افسوسناک واقعہ ہے، بے گناہ شہریوں کا قتل اور عبادت گاہوں پر حملے بدترین دہشت گردی ہیں جن کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام ٹائمز۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس...
اسلام آباد مسجد میں خودکش دھماکہ دینی اقدار اور قومی سلامتی پر براہ راست حملہ ہے، مرکزی انجمن امامیہ
مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان نے مطالبہ کیا کہ اس سانحے کی شفاف تحقیقات کر کے حقائق کو فوری طور پر سامنے لا کر ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے اور دہشتگردی کے خاتمے و شہریوں کے تحفظ کیلئے موثر عملی اقدامات عمل میں لائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ...
۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد...
اسلام آباد محفوظ نہیں رہا، خودکش دھماکہ کھلی سکیورٹی ناکامی اور انتظامیہ کی نااہلی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سینیٹ نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور دارالحکومت کے شہر میں، جہاں جگہ جگہ چیک پوسٹیں اور ہزاروں کیمرے نصب ہیں، دہشتگردوں کا دندناتے پھرنا سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ و...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) کور کمانڈر ملتان نے غازی یونیورسٹی، ڈی جی خان میڈیکل کالج اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست کی، جس میں وائس چانسلرز، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ خصوصی نشست کے دوران بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور خطے کی...
پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے الومناتی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ یہ الزامات سینیئر اداکارہ اور میزبان مشی خان کی جانب سے سامنے آئے، جنہوں نے ہانیہ کے بعض پوسٹس میں مبینہ طور پر شیطانی یا الومناتی اشارے کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ بھی...
پشاورّ(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے 2024 میں کی جانے والی ترمیم کو کالعدم قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ گریڈ...
اسلام آباد میں دھماکہ، رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو نے شدید مذمت کی ہے۔دھماکے کے نتیجے میں کئی بے...
لاہور میں بسنت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کر دیا گیا، 16 الائیڈ محکموں کے فوکل پرسن تعینات کئے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کنٹرول روم کے ذریعے غیر قانونی 980 پتنگیں اور 51 ڈور پنے پکڑے گئے، مینوفیکچررز، ٹریڈرز اور سیلرز کے خلاف 5 ایف آئی آر درج کروائی گئیں،...
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو شان دار فضائی سلامی دیتے ہوئے پاکستان میں ان کا زبردست استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے 5 فروری 2026 کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سلامی پیش...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رمضان المبارک سے پہلے ٹماٹر، پیاز، لہسن اور چینی سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مہنگائی سالانہ بنیاد پر بڑھ کر 4.84 فیصد ہوگئی۔ ایک سال میں ٹماٹر 80 فیصد، آٹا 35 جبکہ گیس 30 فیصد تک مہنگی ہوئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی اعشاریہ صفر نو...
ترلائی خود کش دھماکہ؛ وزیر اعلیٰ مریم نواز کاڈی سی راولپنڈی کو زخمیوں کو خون کا عطیہ فراہم کرنے کا حکم
سٹی 42: ترلائی خود کش دھماکہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اسلام آباد انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی ہدایت کی ۔ترلائی خود کش دھماکہ کے زخمیوں کو راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلی نے زخمیوں کے لئے متعلقہ بلڈ...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش...
ملاقات کے دوران مذاکرات کے موضوعات، ایران کے مطالبات اور تحفظات کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خیالات اور تجاویز کو بیان کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مذاکرات آج مسقط میں منعقد ہوئے۔ تسنیم نیوز کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات اور...
بنگلادیشی مشیر کھیل آصف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق بیان میں وزیر اعظم کا حوالہ دیا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے،وزیر اعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔وزیر اعظم شہباز...
ڈائریکٹر شاہد خشک کی مبینہ ملی بھگت ڈپٹی عاصم اے ڈی اسد ناجائز تعمیرات کے رکھوالے بلاک 11کے درجنوں پلاٹوں پر خلاف ضابطہ تعمیرات تیزی سے جاری، مافیا کے حوصلے بلند شہر قائد کے معروف رہائشی علاقے گلستانِ جوہر اسکیم 36 بلاک 11 میں کئی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ،...
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے...
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر—فائل فوٹو ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کر دی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کے خلاف ریاست مخالف ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی...
اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے ویڈیو اور اسٹوریز شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ساتھی فنکارہ ہانیہ...
مراکش کے معروف موسیقار و گلوکار سعد لامجرد بھارتی اداکار سلمان خان کے مشکور ہیں۔ سعد لامجرد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے بھائی سلمان خان سے ایک بار پھر...
امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی...
لندن (ویب ڈیسک) ایران امریکا مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی بیرل سستا ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 67 اعشاریہ 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام...
پشاور (نیوز ڈیسک) تاجر برادری نے 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کا حصہ نہ بننے کا عندیہ دے دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس نے 8 فروری کو پی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانیں اور مارکیٹیں بند نہیں کر سکتے۔ تاجر...
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز جدہ:(خالد نواز چیمہ) شیخ سعید احمد اور چوہدری محمد اکرم گجر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ...