2026-07-24@14:13:37 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی متعدد آپشنز موجود ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ ایران سے متعلق اپنے مطالبات پر بالکل واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران اور امریکا کے درمیان متوقع مذاکرات سے قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے چینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں ایک اعشاریہ پانچ نو ڈالر فی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے ایران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس محض سفارتکاری ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-8 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں رمضان سے قبل گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کرے تاکہ لوگوں کو رمضان المبارک میں مناسب قیمتوں میں اشیاء مل سکے۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت آٹا 140 روپے کلو تک جاپہنچا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا(مانیٹر نگ ڈ یسک )وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے...
ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کادورہ، فیلڈ مارشل نے پاکستانی ڈیفینس پروڈکٹس کا معائنہ کروایا
جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے آج اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔ ...
پاکستانی شوبز کی سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مشی خان ایک بار پھر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ مختلف معاملات پر کھل کر رائے...
ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد، پاک فضائیہ کے طیاروں نے ازبک صدر کوشاندار سلامی پیش کی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو شان دار فضائی سلامی دیتے ہوئے پاکستان میں ان کا زبردست استقبال کیا۔پاک...
ٹی20ورلڈکپ تنازع، اظہارِ یکجہتی پر شکریہ پاکستان، بنگلہ دیشی وزیر کھیل کا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ: کھلے مین ہول میں گرنے کے پے در پے واقعات کے باوجود انتظامیہ کی لاپرواہی اور غیر ذمہ داریاں جاری ہیں،لاہورواقعے کے چندروزبعد ہی جڑانوالہ میں لاہور روڈ پر انتظامیہ کی غفلت کے باعث کمسن بچہ نالے میں گر گیا۔بچے کے نالے میں گرنے کے فوراً بعد اہل محلہ نے بروقت...
ویب ڈیسک : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ لعل شہباز قلندر کے 774 ویں عرس کے موقع پر ضلع انتظامیہ نے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈپٹی کمشنر جامشورو غضنفر علی قادری نے عام...
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو شان دار فضائی سلامی دیتے ہوئے پاکستان میں ان کا زبردست استقبال کیا۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے 5 فروری 2026 کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سلامی پیش کی۔مہمان نوازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ازبکستان کے صدرشوکت مرزائیوف کا پاکستانی فضائی حدود میں شاندار استقبال کیا گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق لڑاکا طیاروں کے 6 رکنی دستے نے 5 فروری 2026 کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی سلامی پیش کی۔پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے معزز...
سٹی 42: پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے6 رکنی دستے نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں سلامی پیش کی۔ مہمان نوازی اور بھائی چارے کے شاندار مظاہرے میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے مہمان کے طیارے کوپاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی فضائی حصار میں لیا،فارمیشن لیڈر...
’شکریہ پاکستان‘، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کہا تھا...
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شمولیت سے محرومی کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا۔ آصف نذرل نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ وزیرِاعظم شہباز شریف...
بنگلہ دیش کے وزیر برائے نوجوانان و کھیل، آصف نذرل نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے 2026 کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی شمولیت سے محرومی کے بعد یکجہتی کا اظہار کیا۔ آصف نذرل نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز...
سیمینار کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، ہیئت ائمہ...
برطانیہ کے لیجنڈ اسنوکر کھلاڑی اور براڈکاسٹر جان ورگو انتقال کر گئے۔ بدھ کے روز ورلڈ سینئر اسنوکر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں 79 سالہ سابق کھلاڑی کی موت کی تصدیق کی۔ ادارے کے چیئرمین جیسن فرانسس نے جان ورگو (جنہیں ’جے وی‘ کے نام سے جانا جاتا تھا) کے لیے انتہائی...
رومانیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل راجا رب نواز سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) رومانیہ کے وفد نے، جس کی قیادت رومانیہ کی وزارتِ قومی دفاع کے شعبۂ دفاعی پالیسی، منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعلقات کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ...
میلاد کے دوران مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نسیم حیدر زیدی، مولانا رمیز الحسن موسوی، مولانا ناظر تقوی اور جنرل سیکریٹری مولانا اصغر شہیدی نے خطاب کیا، مولانا سید صادق رضا تقوی اور ڈاکٹر علی کوثر نے علمی مذاکرے میں سوالات کے جواب دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی، ہیئت ائمہ...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی سے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان کی خراب معاشی صورتحال اور روزگار کے مواقع میں کمی کے باعث بہتر مستقبل کی تلاش میں پاکستانی شہریوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل ہو رہی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران 2 لاکھ 89 ہزار 265 پاکستانی...
بیان میں کہا گیا کہ مرکزی انجمن امامیہ اس اُمید کا اظہار کرتی ہے کہ شاہ رحیم الحسینی کی قیادت میں اسماعیلی برادری ہمیشہ کی طرح امن، بھائی چارے، باہمی احترام، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتی رہے گی، جو گلگت بلتستان اور پورے ملک کے استحکام...
برطانیہ میں وائکنگز دور کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں مسخ شدہ لاشوں کی باقیات موجود ہیں۔ دریافت ہونے والی یہ قبر کھوپڑیوں، ٹانگوں اور پورے ڈھانچوں سے بھری ہوئی ہے۔ ساتھ ہی اس میں ایک انتہائی قد آور شخص کی باقیات بھی ملی ہیں جس کی کھوپڑی میں سوراخ ہے۔ کیمبرج...
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں 23 سالہ روشنی سوریہ کی انسٹاگرام پر 25 سالہ کمتا پرساد سوریہ سے 6 ماہ قبل دوستی ہوئی تھی اور پھر دونوں کو محبت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روشنی سوریہ اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے اس کے گھر پہنچ گئی جہاں دونوں میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی۔ ابھی دونوں میں...
اسلا م آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے 2021 سے 2025 تک کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، 2021 میں 24 ہزار 905 اور 2022 میں 51 ہزار 506 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔ 2023 میں 79ہزار 561 اور 2024 میں 62 ہزار 593 افراد برطانیہ روانہ ہوئے جبکہ 2025 میں 70ہزار 700 پاکستانی شہری برطانیہ چلے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان اور قازقستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر نے 23 برس بعد پاکستان کا سرکاری دورہ...
کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل...
اپنے ویڈیو پیغام میں اے سی نوشکی نے کہا کہ 31 جنوری کو شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بنایا۔ دہشتگردوں نے کوشش کی کہ ہم نوشکی کے عوام کی خدمت نہ کر سکیں، لیکن انہیں شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں حالیہ حملوں...
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ہمارے گھروں کا محاصرہ کر کے ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بناکر ہمارے حوصلے پست کرنے کی مذموم کوشش کی۔ ماریہ شمعون نے کہا کہ 31 جنوری کو...
امریکا نے کانکو میں چین کے اثرورسوخ کم کرنے کے لیے بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کی ہے۔ انگلو سوئس ملٹی نیشنل کمپنی گلینکور نے جمہوریہ کانگو میں اپنے 2 بڑے کاپر اور کوبالٹ منصوبوں میں 40 فیصد حصص فروخت کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔ یہ حصص امریکی حکومت کی حمایت یافتہ سرمایہ کاری...
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نےکوشش کی کہ ہم نوشکی کے عوام کی خدمت نہ کر سکیں لیکن دہشتگردوں کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے متعلق بیان میں کہا کہ 31جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور...
پاک فوج کی بروقت کارروائی سے ڈی سی نوشکی و اہلِ خانہ کو یرغمال بنانیوالے دہشتگردوں نے ہزیمت اٹھائی: اے سی نوشکی ماریہ شمعون
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون---جیو نیوز گریب اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور ان کے اہلِ خانہ کو یرغمال...
نوشکی (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو ناکام...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بسنت کے تہوار کو شہریوں کے لیے محفوظ بنانے کے مقصد سے لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے بھرپور آگاہی مہم شروع کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کی ہدایت پر شہر بھر میں بسنت سیفٹی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ آگاہی...
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویز سامنے آنے پر سابق شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپسٹین اسکینڈل کی تازہ دستاویزات منظرِ عام پر آنے کے بعد سابق شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ نئے انکشافات کے بعد کیا گیا، جس سے شاہی خاندان پر دباؤ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
معروف ناول نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ محبت کی تلخ حقیقت، انداز شگفتگی اور شائستگی، اردو زبان پر جاندار گرفت اور دلکش استعاروں کا استعمال، یہی وہ خصوصیات تھیں جنہوں نے بانو قدسیہ کو اردو ادب کا بڑا نام بنا دیا، بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ء...
سٹی42: لاہور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے بسنت کے موقع پر رہائشیوں کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کے مطابق رہائشی 6، 7 اور 8 فروری کو اپنے گھروں کی چھتوں پر بسنت منا سکیں گے۔ اس سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا...
اسلام آباد؍ راولپنڈی (خبرنگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آذر کمانڈر نے...
گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ایک مکالمے کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی جب طالبہ نے وزیرِاعلیٰ سے سوال کیا کہ جن کو آپ جعلی حکومت کہتے ہیں وہاں ترقی ہو رہی ہے لیکن ہمارے صوبے میں اصلی حکومت ہے پھر بھی ترقی نہیں ہو پا رہی۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ(جسارت نیوز) ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض عباسی اور ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی صدارت میں ضلع میں قائم ونڈ پاور اور سولر انرجی منصوبوں کو درپیش سیکیورٹی مسائل اور کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی (سی ایس آر) کے تحت جاری ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے دربار ہال مکلی میں...