2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے اظہارِ عقیدت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم سب یکجہتی سے یزیدیت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، ان دہشت گردوں کا مذہب دہشت گردی ہی ہے، اس دہشت گردی کے...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ آئی سی...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم استحکام ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف...
پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شریک ہے جہاں پی اے ایف کے جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر طیارے اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے...
پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شریک ہے، جہاں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس نمائش میں شرکت دفاع اور سلامتی کے...
اسلام آباد( ملک نجیب ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا ۔ 26 جنوری 2026 سے سٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اور ضلع اسلام آباد میں ای-اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے صدر انورا کمارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دینے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔صدر انورا کمارا نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز...
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز مری/اسلام آباد/راولپنڈی (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری...
سری لنکن صدر انورا کمارا ڈیسانائیکے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کو یقینی بنانے پر وزیراعظم شہباز شریف کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ سری لنکا کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو فون فیصلہ کن ثابت ہوا، سری لنکن صدر نے وزیراعظم سے فون پر درخواست کی جو پاکستان...
راولپنڈی میں سپریم کورٹ کے حکم پر فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر آج بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کریں گے۔ جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ نے ملاقات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر آج دوپہر...
ذرائع کے مطابق امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر...
پاک فضائیہ بڑی فضائی طاقت بننے کو تیار، 32 جے 35 اسٹیلتھ طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ایئر مارشل (ر) ارشد ملک
سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وی نیوز کے پروگرام صحافت اور سیاست میں گفتگو...
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل...
منظر نامہ پروفیسر شاداب احمد صدیقی سندھ صدیوں تک علم، فہم اور فکری بالیدگی کی علامت رہا ہے ۔ یہ وہ دھرتی ہے جہاں درسگاہیں صرف تعلیمی عمارتیں نہیں بلکہ سماجی شعور، تہذیبی تسلسل اور اخلاقی تربیت کے مراکز سمجھی جاتی تھیں۔ یہاں علم کو محض روزگار کے حصول کا ذریعہ نہیں بلکہ انسان سازی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کے منتظم (صوبائی صدر) اصغر علی سمیجو نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بم دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں، اس واقعہ کی مذمت شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔ واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائنہ جسارت)بلوچستان حکومت نے تاریخی سبی میلے کا انعقاد ملتوی کر دیا۔ضلعی انتظامیہ سبی کے مطابق روایتی اور ثقافتی سبی میلہ گیارہ فروری کو منعقد ہو نا تھا لیکن ناگزیر وجوہات پر میلے کے حوالے سے تمام انتظامات تاحکمِ ثانی روک دیے گئے ،تمام متعلقہ محکموں کو آئندہ احکامات تک کسی قسم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ کی زیرِ نگرانی ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک بھرپور ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کی، جس میں مختلف ضلعی افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ریلی ڈی سی آفس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے آئی یوتھ ضلع غربی کے تحت اورنگی ٹاؤن میںبلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد‘ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے خون کاعطیہ دیا‘ امیر ضلع غربی مدثر حسین انصاری‘ ضلعی سیکرٹری عبدالحنان خان اور صدر جے آئی یوتھ ضلع غربی زبیر نواز و دیگر مقامی رہنماؤں نے کیمپ کا دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-18 شکرگڑھ (صباح نیوز) سکھ مذہب کے بانی، مذہبی پیشوا بابا گورو نانک دیو جی مہاراج کے دربار صاحب کرتار پور پر یو کے سکھ سنگت نے حاضری دی،سکھ یاتریوں نے ماتھا ٹیکا اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔نارووال ضلعی انتظامیہ کی سربراہی میں شاندار انتظامات کرکے سکھ زائرین کے دل جیت لیے۔بیرون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی آواز قید ہو سکتی ہے نظریہ نہیں،10 لاکھ بھارتی فوجی بھی کشمیری عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکے، کشمیر صرف ایک علاقہ نہیں، ہماری بقا اور آنے والی نسلوں کا سوال ہیمقبوضہ جموں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں تحریکِ آزادی کشمیر کے عظیم سپوتوں، شہیدِ ملت محمد مقبول بٹ اور شہیدِ کشمیر محمد افضل گورو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پُروقار دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-7 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کیلئے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کیا ہے جس کے تحت رواں سال...
اسلام آباد: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا باقاعدہ نصاب جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے، تاکہ کم آمدنی والے افراد...
پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق دورے کا آغاز رائل ملائشین نیوی ہیڈ کوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل...
پاکستانی کرکٹ ٹیم 15 فروری 2026 کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے شیڈول شدہ میچ میں شرکت کرے؛ حکومت پاکستان کا اعلامیہ
سٹی 42: وزیراعظمِ شہباز شریف کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ بورڈ،آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مابین ہونے والے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاسوں کے نتائج سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا حکومتِ پاکستان نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ارسال کی...
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیر کے روز برطانیہ کے پرنس ولیم کو الدرعیہ کے تاریخی ضلع الطریف کا دورہ کرایا، جو یونیسکو کی عالمی ورثہ سائٹ کے طور پر درج ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہزادی ڈیانا کی روایت جاری رکھتے ہوئے پرنس ولیم کی کرسمس پر بےگھر افراد سے ملاقاتیں الطریف ضلع ریاض...
بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی نے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا
بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی نے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے ساتھ مذاکرات کا...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور آئی سی سی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں آئی سی سی نے بتایا کہ لاہور میں ہونے والے مذاکرات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئے۔ جس میں ٹی ٹوئنٹی...
آئی سی سی اور پاکستان و بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز کے مذاکرات، بنگلہ دیشی ٹیم کی کوئی سرزنش نہیں ہوگی، اعلامیہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان تعمیری اور خوشگوار مکالمہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سمیت جنوبی ایشیا میں کرکٹ کے مجموعی مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے کرکٹ کے مفاد میں بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کی درخواست کر دی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز میں صدر بی سی بی محمد امین الاسلام نے کہا ’پاکستان سے درخواست کرتا ہوں کہ کرکٹ کے فائدے کے لیے 15...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق کمنٹ نے ایک بار پھر سے ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر ان کے ایک کمنٹ پر رد عمل کے بعد دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں، جس پر مداح حیران وپریشان ہیں۔ پاکستان...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ رمضان ریلیف پیکیج کی فی خاندان رقم میں 1 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں ماہانہ ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پر بریفنگ میں احسن اقبال نے کہا کہ رمضان ریلیف پیکیج کے تحت فی خاندان 12 ہزار سے بڑھا کر رقم 13 ہزار...
اسلامی نظریاتی کونسل نے رمضان 2026 کے لیے ملک بھر میں زکوٰۃ الفطر اور فدیہ کی نئی رقوم کا اعلان کردیا ہے۔ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کے مطابق گندم کے حساب سے فطرانہ اور فدیہ کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔ کونسل کی جانب سے...
اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر و فدیہ...
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاس
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ،...
ملت جعفریہ کا سانحہ ترلائی کے خلاف اور رہبر انقلاب کی حمایت میں 15 فروری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں نے واضح الفاظ میں کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نہ صرف انقلابِ اسلامی کے رہبر ہیں بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں بالخصوص ملتِ جعفریہ کے روحانی پیشوا اور مرجعِ تقلید ہیں، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی ہماری ریڈ...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ تنظیموں کے رہنماؤں نے واضح الفاظ میں کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نہ صرف انقلابِ اسلامی کے رہبر ہیں بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں بالخصوص ملتِ جعفریہ کے روحانی پیشوا اور مرجعِ تقلید ہیں، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی ہماری ریڈ...
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا ہے جبکہ وہ...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر رجسٹریشن آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا سروسز چلانے پر پابندی نافذ کردی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ان سروسز کو باضابطہ طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائکیا چلانے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی ہوگی: ضلعی انتظامیہ اسلام...
بلدیہ ٹاؤں بلوچ محلے میں جعلی ادویات بنانےوالی فیکٹری پرپولیس نے چھاپہ کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والے 3 ملزمان کوگرفتاربھی کیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن تھانے کے علاقے بلوچ محلے میں ضلع کیماڑی پولیس اور ایس آئی یو پولیس نے جعلی ادویات بنانے...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق ایک سوشل میڈیا کمنٹ نے ایک بار پھر ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا ہے، جس کے بعد مداحوں میں تجسس اور حیرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر نہایت متحرک رہنے والی ہانیہ عامر، جو پاکستان کی سب سے زیادہ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فتنۃ الہندوستان اور بی ایل اے کے بیانیہ کی تشہیر کے کیس میں ملزم کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم ظفر اقبال کے 11 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔...