2026-07-24@14:12:25 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-6 ریاض/دبئی/پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان، انڈونیشیا، ملائیشیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد دبئی کی انتظامیہ نے گرانفروشوں کیلئے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہو گا۔دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر گہری نظر رکھی...
عمران خان نے مجھ سے کہا تھا یہ لوگ مجھے ماردیں گے، عظمی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں مجھے کہا تھا کہ یہ...
اجلاس میں وفاقی حکومت کو متنبہ کیا گیا کہ فلسطینوں کے وسیع تر مفاد کی خاطر غزہ امن بورڈ سے باہر نکلے۔ اس موقع پر قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سیدراحت حسین الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کی کمزوری کی بڑی وجہ آپسی نفرت اور اشتعال انگیزی ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔...
برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح تقریباً پانچ برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق 2025 کے اختتام پر ملک میں بے روزگار افراد کی شرح بڑھ کر 5.2 فیصد ہوگئی، جو گزشتہ تقریباً پانچ برسوں میں سب سے زیادہ سطح ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک جانے...
شرکاء نے اسے انسانیت سوز اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا دراصل ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش ہے۔ شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں مجھے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے اور یہ لوگ ایسا کام کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اپنی بہن علیمہ خان کے ہمرا ہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا...
سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر زرداری پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کی جانب سے پارٹی کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں دئیے جانے والے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔عشائیہ آج...
اسرائیلی فیصلہ غیر قانونی بستیوں کی توسیع اور فلسطینی حقوق پر حملہ ہے، 8 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ
سعودی عرب سمیت 8 اسلامی ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو ریاستی اراضی قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں 8 اسلامی ممالک سعودی عرب، اردن، یو اے ای، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے اس...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آسٹریا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جمہوریہ آسٹریا کی حکومت کی نمائندگی کرسٹین سٹاکر چانسلر جمہوریہ آسٹریا نے کی،پاکستان کی نمائندگی وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کی، جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلر کرسٹین سٹاکر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) امریکی سابق فوجی افسر اور دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے اپنے تحقیقی مضمون میں بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے اسے محض علیحدگی پسند گروہ نہیں بلکہ ایک منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔امریکی جریدے دی ریئل کلیئر ورلڈ میں شائع رپورٹ...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے لیے مختلف طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ کبھی کنٹینر پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جاتا ہے، کبھی دھرنا دیا جاتا ہے اور کبھی احتجاجی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ تاہم اب احتجاج کا ایک نیا...
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور انتظامیہ تو موجود ہیں لیکن ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خوروں کے سامنے یہ فعال نظر نہیں آتی، وفاقی صوبائی اور شہری انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہنگائی پر قابو پانے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے...
ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عماد وسیم کی دوسری شادی کی ویڈیو شیئر کی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ردِعمل ظاہر کر دیا۔ثانیہ اشفاق نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ...
امریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ایرانی ردعمل کے اثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خطے میں امریکی جنگی ساز و سامان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ابراہام...
قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان طارق نے کہا کہ مشکل تب ہوتی ہے جب غلطیوں پر کام نہ کریں،...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تقریب کی ویڈیو شیئر کی جس میں عماد وسیم اور نائلہ راجہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کی شادی کے بعد عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کا نیا دعویٰ سامنے آگیا۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ دسمبر 2023...
جدہ (امیر محمد خان) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان 2026 سے قبل ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سڑکوں اور عوامی مقامات پر افطار دسترخوان لگانے کے لیے پیشگی اجازت اور باقاعدہ رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ٹریفک کی روانی، سیکیورٹی خدشات اور صفائی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ایران کے خلاف اپنی عسکری تیاریوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے یومیہ 800 فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ممکنہ ایرانی ردعمل کو مؤثر طور پر غیر مؤثر بنانے کے لیے کافی سمجھی جا رہی ہے، جس سے...
عماد وسیم میرے بچے کا قاتل ہے، سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے سنگین الزامات، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بھی سخت باتیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2023 میں لاہور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی پہلی ترجیح ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سخت کنٹرول کیا جائے گا اور کسی بھی صورت میں ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)جے یو آئی کیجانب سے سکھر پولیس کے سربراہ کے دفتر کے سامنے جاری چار گھنٹے طویل احتجاجی دھرنا ضلعی انتظامیہ کی مداخلت کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کے خاتمے میں چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے جے یو آئی کے...
اکثریت رائے سے سینگار علی حسینی اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کاروان اور دعاءِ سیدہ مہر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی نئی مرکزی صدر منتخب ہوئیں، جنہوں نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سہون، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن و یومِ...
مرکزی کنونشن کے آخری روز مولانا حیدر علی جوادی کی صدارت میں جلسہ عام بعنوان یومِ امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے سید الشہداء امام حسین علیہ السّلام کی سیرت، شجاعت، علم اور مزاحمت کے پہلوؤں پر گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 38واں تین روزہ سالانہ مرکزی...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ ہم نے کوئی کال نہیں دی لوگ خود آرہے ہیں اور شاہراہوں پر بیٹھ...
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 28ویں کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف نے تقریب میں طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، جن میں مختلف شعبوں کے 3300 طلبہ...
دورے کے دوران وفد نے علامہ سید عاشق حسین الحسینی سے ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی صورتِ حال، دینی و سماجی امور، امن و امان کی فضا، اور عوام کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم مبینہ طور پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔ عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی نائلہ راجہ کے ساتھ ایک تقریب کی ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ دونوں نے دوسری شادی...
غمزدہ رضیہ اپنی بپتا سناتے ہوئے۔ بنگلادیش سے پاکستان اسمگل کی جانے والی رضیہ بی بی 40 سال تک خاندان سے جدائی کا دکھ سہتی رہیں اور اہل خانہ سے ملنے کی تڑپ لیے کوششیں جاری رکھیں۔لیکن جب منزل نزدیک آئی تو ایف آئی اے امگریشن نے آف لوڈ کر دیا، رضیہ بی بی کو...
محروم شہریوں کیلئے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں...
اداکارہ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تین برس تک جاری رہنے والے تعلق کے اختتام کے باوجود مداحوں کی توجہ اس جوڑی پر مرکوز رہی، اور حالیہ دنوں میں عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے...
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے ایک اسپورٹس پروگرام میں خاتون اینکر پر برہم ہوگئے۔ اسپورٹس کے پروگرام میں جب خاتون اینکر نے کہا کہ آپ کو دوسرا نظریہ دیکھنا ہوگا تو خاتون اینکر اور شعیب اختر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر شعیب اختر نے اینکر سے کہا...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان لا اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل...
راولپنڈی: ( نیوزڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ...
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ٹوکیو (آئی پی ایس )جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی...
اجلاس میں ڈی سی کوئٹہ نے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے سب ڈویژنز میں پرائس کنٹرول کارروائیوں کو مؤثر اور مسلسل بنائیں اور خود فیلڈ میں موجود رہ کر نگرانی یقینی بنائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے حوالے سے پرائس کنٹرول سے متعلق...
تہران: ( ویب ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ مشقوں کا آغاز کردیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ مشقوں کی نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کررہے ہیں۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق جنگی مشقوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے شادی کے جھوٹے وعدے کے ذریعے جنسی زیادتی کے ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران شادی سے پہلے کے تعلقات پر سخت ہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے...
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے تمام سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی...
سندھ اسمبلی میں خطاب میں وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت سے مسائل حل ہوں گے، جمہوریت میں احتجاج کا حق سب کو حاصل ہے، احتجاج کی آڑ میں عوام کو تکلیف دینے کا اختیار کسی کو نہیں، انہوں نے ایوان میں احتجاج کیا کسی نے نہیں روکا۔ اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی حکومت 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اور...
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یوسی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا...