2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا باقاعدہ نصاب جاری کر دیا۔انہوں نے کہا کہ صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے، تاکہ کم آمدنی...
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ رروٹین کے مطابق میٹرو بس سروس صدر راولپنڈی سے پاک سیکریٹریٹ تک چل رہی ہے۔انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں گرین بس سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے میٹرو...
لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے اور زندگی کے رنگ انجوائے کرنے پر لاہور کے عوام، پاکستان اور اوورسیز...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ نے بیان دیا کہ ایران بڑی مشکل میں ہے اور ہمارا بہت جدید اسلحہ خطے میں پہنچ چکا ہے اس پر رہبر معظم کا بیان آ گیا جس میں آپ نے فرمایا:یہ حقیقت کہ امریکی کبھی جنگ کی باتیں کرتے ہیں اور ہوائی جہازوں اور بحری بیڑوں وغیرہ کی بات کرتے ہیں،...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر و فدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس ہے۔ جو کے حساب سے 1100، کھجور 1600 روپے صدقہ فطر اور فدیہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتایا کہ گندم کے آٹے کے حساب...
رمضان المبارک دو ہزار چھبیس کی آمد میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ شمالی خطوں میں واقع ممالک میں روزے...
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں ، جس کے لیے دنیا بھر کے مسلمان ایک بار پھر اس مقدس مہینے کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس سال بھی جغرافیائی محل وقوع کے باعث مختلف ممالک میں روزوں کے دورانیے میں واضح فرق دیکھنے کو ملے گا،...
معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی شادی جمعہ کے روز دوپہر میں ہوگی۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر رمضان کے مہینے میں شادی کرنے والے ہیں۔ جس پر...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے اور زندگی...
پاکستان میں رومانیہ کے سفیر دان ستوينسکو گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا پرچم دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے دورے کے دوران سفیر نے ایک مقامی پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے جھنڈے لہراتے دیکھے، جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق کمنٹ نے ایک بار پھر سے ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر ان کے ایک کمنٹ پر رد عمل کے بعد دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں، جس پر مداح حیران وپریشان ہیں۔...
—فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے فتنہ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم پکڑ لیا۔این سی سی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ظفر اقبال ریڈیو پاکستان کا نائب قاصد کے طور پر تعینات تھا، اندرونی انکوائری کے بعد ملزم کو ملازمت سے برطرف...
چین، سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی چوتھی ریہرسل کا کامیاب انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی چوتھی ریہرسل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی۔ بار بار کی مشق اور نکھار کے بعد مختلف نوعیت کے پروگرام مزید دلکش...
—فائل فوٹو جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میٹرو بس سروس صدر راولپنڈی سے پاک سیکریٹریٹ تک چل رہی ہے۔انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں گرین بس سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔ جڑواں شہروں کے درمیان میٹرو بس سروس آج...
بھارتی پروپیگنڈا مشینری بے نقاب: وزارتِ دفاع کا ڈی پی آر کیسے بیانیہ بناتا ہے اور اس پر کتنا خرچ آتا ہے؟
بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج...
طالبان کی پالیسیاں جاری رہیں توخطے میں دہشت گردی کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے طالبان حکومت غیر مستحکم بنیادوں پر قائم ہیعالمی محققین اور تجزیہ کاروں کا سخت انتباہ عالمی محققین اور تجزیہ کاروں نے افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو خطے اور عالمی امن کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا ہے۔مختلف...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی بسنت تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے، اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل اور محب مرزا سمیت اداکارہ جگن کاظم، علی زرغون، فریال خان، گوہر اور آمنہ نے بھی تقریبات میں شرکت کی۔ اداکاروں نے...
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے...
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کونسل برائے فتویٰ نے وزارت اقتصادیات اور سیاحت کے ساتھ کئے گئے فیلڈ پرائس اسٹڈی کے بعد 2026 کے لیے صدقہ الفطر، فدیہ اور متعلقہ رمضان کی ادائیگیوں کے لیے سرکاری رقوم اور نقد قیمتیں مقرر کی ہیں۔ کونسل کے مطابق صدقہ الفطر فی شخص 2.5 کلو چاول یا 25 درہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) گجرات سے حلقہ این اے 171 اور 107 سے منتخب سابق ممبرقومی اسمبلی چودھری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں جدہ کی معروف کاروبای شخصیات ملک ولید بہادر اور چودھری بلوشیرورائچ نے مقامی ہوٹل میں ایک پُر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی، NLF سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ، جنرل سیکرٹری محمد عمر شر، NLF ڈہرکی زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک، جنرل سیکرٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکرٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ( جسارت نیوز)مٹیاری میں آٹے کی ذخیرہ اندوزی پر کریک ڈاؤن۔ذخیرہ اندوزی اور اشیائے ضروریہ کی من مانی قیمتوں کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی قیادت میں اتوار کے روز ضلع بھر میں دکانوں، فلور ملز، چکیوں، گوشت مارکیٹس اور روزمرہ استعمال کی اشیاء فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-6 مدرسہ تفہیم الاسلام احسانیہ گائوں جونو موری میں فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سعید میں رفقاء کے ہمراہ اس دور افتادہ علاقے جانا ہوا، درس گاہ کے بانی مہتمم مولانا نور محمد جونو نے بتایا کہ اس دینی اور دنیاوی تعلیم سے آراستہ درس گاہ میں مخلوط تعلیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے سیکرٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ 8 فروری کے جعلی انتخابات کے خلاف فنکشنل ہاؤس کراچی میں ہماری پریس کانفرنس سے قبل ہی مقامی انتظامیہ نے دھاوا بول دیا اور 2 درجن سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوالالمپور(آن لائن)پاکستان اور ملائیشیا کی بحری افواج کے سربراہوں نے تیزی سے بدلتے ہوئے پیچیدہ بحری ماحول میں تزویراتی نقطہ نظر کو ہم آہنگ کرنے ‘ آپریشنل تعاون بڑھانے اور ابھرتے ہوئے بحری سیکورٹی چیلنجز کیخلاف مربوط ردعمل پر اتفاق کیاہے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاکستان...
ابوظبی: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاجمہوریہ مالدووا کے اعزازی قونصل برائے پاکستا ن تقرر کے موقع پر گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین دہشت گرد عناصر کے لیے استعمال ہونے...
رہنمائوں نے اپنے خطاب میں حکومت وقت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ حکومت ہمیں پرلے درجے کا شہری سمجھتی ہے، کیا ہمارا خون اتنا سستا ہے کہ جو جب چاہے جہاں چاہے بہا دے، ہمارے صبر کو مزید نہ آزمایا جائے اگر قاتلوں کو عبرتناک سزا نہ دی گئی تو...
انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، بےگناہوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں: سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے
پاکستان مسلم لیگ (ف) سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ اصل جرائم پیشہ عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے بجائے بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ اپنے بیان...
قسط نمبر ۔2 کولمبس کے 1492 ء میں امریکہ دریافت کر نے کے بعد تقریباً سو برسوں میں یورپی اقوام ’جن میں ہسپانوی ، اطالوی ولندیزی ،فرانسسی اور برطانوی شامل ہیں‘ نے یہاں اپنی اپنی آبادیا ں قائم کر لیں تھیں۔ یہ ایشیا اور افریقہ اور کسی حد تک مشرقی یورپ کے باشندوں کے مقابلے...
(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک اںصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما سیمابیہ طاہر نے کہا ہے کہ ہم سیاہ تاریخ کو نہ بھولے ہیں اور نہ ہی بھولنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے مشعل بردار ریلی نکالی گئی،مشعل بردار ریلی کی قیادت سیمابیہ طاہر نے کی۔ ...
رومانیہ کے پاکستان میں سفیر بھی بسنت کے مداح نکلے، بسنت منانے کی تصاویر شیئر کردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )رومانیہ کے پاکستان میں سفیر بھی بسنت کے مداح نکلے، سوشل میڈیا پر بسنت منانے کی تصاویر شیئر کردیں ۔ رومانیہ کے سفیرکا کہنا تھا کہ...
ان کا بیانیہ دفن ہوچکا، 8فروری کی ہڑتال پر کسی نے کان نہیں دھرا، امیر مقام WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی نے لوگوں کا ذہن بدل دیا، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے دلیرانہ فیصلوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں جاری بسنت کی تقریبات کے دورانیے میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے ذمہ دارانہ رویے کے باعث جشن کا وقت مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق بسنت کی سرگرمیاں اب کل صبح 5 بجے تک جاری رہیں گی۔اپنے...
کراچی ایئرپورٹ پر’تکنیکی غلطی‘ کی بنیاد پرناخوشگوارواقعہ پیش آیا،مبینہ حراست کےبعد بلال غوری کا بیان
گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پرمبینہ طور پر حراست میں لیے گئے سینئر صحافی بلال غوری کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسی تکنیکی غلطی کی بنیاد پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں کسی ادارے کا قصور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کے ملائیشیا کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور ملائیشیا نے بحری تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد خطے میں سمندری سلامتی، آپریشنل ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو مزید مضبوط بنانا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ...
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی نے عوام کا ذہن بدل دیا اور فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے بہادرانہ فیصلوں نے دشمن کو شکست دی۔ امیر مقام نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک کی خاطر قربانیاں دے رہی ہیں اور...
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور
صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو کے اعزاز میں پروقار عشائیہ، پاک سعودی تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مٹو کے اعزاز میں صدر پاکستان انویسٹرز فورم چوہدری شفقت محمود دھول کی جانب...
امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کی رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج...