2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی۔ علی پرویز ملک نے فیوچر منرلز فورم کے کامیاب انعقاد پر سعودی عرب کو مبارکباد پیش کی۔ کہا ریاض...
لاہور: حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بسنت کے موقع پر ایک محفوظ، پرامن اور منظم ثقافتی میلے کے انعقاد کیلئے کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت جامع اقدامات کا اعلان کردیا۔پتنگ بازی کے سامان کی ممکنہ مہنگی اور غیر قانونی خرید و فروخت کے خدشے کے پیشِ...
اوورسیز پاکستانی اور او پی ایف: ایک خاموش المیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز تحریر :چوہدری شفقت محمود دھول ،صدر پاکستان انوسٹر فورم جدہ سعودی عرب پاکستان کی معیشت کا پہیہ جس خونِ جگر سے چلتا ہے، وہ اکثر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے کمائی گئی ترسیلاتِ زر ہوتی ہیں۔...
اسلام آباد میں شہریوں کی جان کے تحفظ کیلئے تمام کھلے گٹروں پر معیاری ڈھکن لگانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں شہریوں بالخصوص بچوں کی جان...
باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق احمد ٹاون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے پہلے شالیمار...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ، الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ایران میں صورتحال مزید کشیدہ ہوئی تو روس بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو محفوظ طریقے سے نکالنے کے لیے تیار ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتِ...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق الیکسی لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتحال پر...
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکارہ شازیہ منظور پر سخت تنقید کی ہے۔ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر تنازعات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، اور ان کے اور شازیہ منظور کے درمیان دسمبر 2021 کے فیشن شو کے جھگڑے نے پھر سے توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ فیشن...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلٹ ہے ہی نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے...
سٹی42: لیسکو (لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اعزازیہ میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ہر میٹنگ میں بورڈ کے ہر ممبر کو ایک لاکھ روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز عامر رضیا کے ہوائی سفر کے اخراجات علیحدہ ہوں...
لاہور: باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق احمد ٹاون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی بچے کو...
—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد علی اعجاز کی جانب سے پتنگ بازی کے سامان کی طلب و رسد میں توازن کے لیے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ضلع لاہور اور پنجاب کی حدود کے باہر سے سامان لانے کی مشروط اجازت دی گئی ہے، دوسرے اضلاع...
۔ امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے عائد پابندیاں ایک باپ کے لیے تاحیات عذاب بن گئیں، جو اپنے 30 سالہ بیٹے کی آخری سانسوں اور تدفین میں بھی شریک نہ ہو سکا۔ 62 سالہ ماہر طرابیشی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بیٹے وائل کی تیمارداری کر رہے تھے، جو ایک نایاب جینیاتی مرض پومپے...
برطانیہ میں جنسی جرائم کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے ملکی سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق نہ صرف جنسی زیادتی، بلکہ منشیات اور چوری کے جرائم میں بھی قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا...
معروف نوجوان پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر گلوکارہ شازیہ منظور کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان پر بے ایمانی کا الزام عائد کیا ہے۔ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ محض سینئر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص ایماندار، باشعور یا باوقار بھی ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں...
برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو چین کے ساتھ کاروباری تعلقات بڑھانے سے خبردار کیا ہے، جبکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بیجنگ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو معاشی طور پر فائدہ مند قرار دیا ہے۔ چین کے دورے کے دوران جمعے کے روز کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (CTF-150) کی کمان سنبھال لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور محمد یاسر طاہر نے رائل سعودی نیول فورسز (RSNF) کے کموڈور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانگھڑ(جسارت نیوز )ضلع سانگھڑ میں قتل و غارت گری عروج پر ، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ، وزارتِ داخلہ خصوصاً آئی جی سندھ نوٹس لیں ۔ یہ بات جماعت اسلامی کے ضلعی ذمہ داران نے ڈاکٹر سلیم آرائیں کے نمازجنازہ کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ امیر ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن :برطانیہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ہر بالغ شہری کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مؤثر اور ذمہ دارانہ استعمال کی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ افرادی قوت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔ حکومتی...
انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات ہی آگے شیئر کیں، ذاتی طور پر شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں، عظمیٰ بخاری
بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کارڈف:برطانیہ میں معذوری کا بہانہ بنا کر جیل سے بچنے والے ایک مجرم کا جھوٹ اس وقت کھل کر سامنے آگیا جب وہ ایک باکسنگ مقابلے میں پوری جسمانی فِٹنس کے ساتھ لڑتا ہوا پکڑا گیا۔ عدالت نے واقعے کو عدالتی نظام سے دھوکا قرار دیتے ہوئے مجرم کو قید اور طویل پابندی...
معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں...
چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ بات چیت کے بعد کیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس معاہدے کے تحت برطانوی شہری 30 دن تک چین میں ویزا کے...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر کی سرجری اور ڈمپلز سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہیں۔ مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی قدرتی ہے یا کسی طبی عمل کا نتیجہ، جس کے باعث مداحوں کے درمیان خاصی بحث چھڑ گئی۔ چند ماہ...
چین نے برطانوی شہریوں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بیجنگ کے دورے کے دوران 30 دن تک بغیر ویزے چین کا دورہ کر سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ اور چین کے تعلقات میں نئی شروعات، کیئر اسٹارمر کی معاشی تعاون پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع...
چین برطانیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں زیادہ تبادلے کرنے کا خواہاں ہے، چینی وزیر اعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے چین کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بیجنگ میں بات چیت کی۔ جمعرات کے روز لی چھیانگ نے...
کراچی (نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع تاریخی سینٹ پالز کیتھیڈرل میں منعقدہ ایک قدیم اور روایتی تقریب کے دوران سارہ مولی کو باضابطہ طور پر چرچ آف انگلینڈ کی پہلی خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری مقرر کر دیا گیا۔ اس تقرری کے ساتھ ہی چرچ آف انگلینڈ کی صدیوں پرانی روایت میں...
جعفریہ الائنس کے وفد میں سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری، نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، جنرل سیکرٹری شبر رضا، سیکرٹری سپریم کونسل میثم عابدی اور رابطہ سیکرٹری علامہ مبشر حسن، سیکرئیٹری والینٹئرز رخ فیروز رضوی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی وفد نے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد...
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: 400 روپے ڈیلی الاؤنس، ہماری توہین ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا احتجاج پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ...
قانون شکنی اور بدانتظامی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی تنبیہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ واقعے کے حوالے سے مختلف آرا سامنے آئی ہیں، تاہم معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں ڈی آئی جی سے بھی بات ہو چکی ہے اور جس...
معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین...
چین اور برطانیہ کا شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پرموجود ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق...
آج ملاقات نہ ہوئی تو حالات خراب ہوں گے اور اس کے ذمہ دار یہ خود ہوں گے، یہی پیغام آپ پہنچادیں،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایس ایچ او سے مکالمہ
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا نے فیکٹری ناکے پر روکے جانے پر ایس ایچ او سے سوال کیا کہ کیا پوزیشن ہے ،اس پر ایس ایچ او نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کس چیز کی سر۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ آپ لوگ چوری چوری چپکے چپکے...
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو یومیہ 115 ڈالرز الاؤنس ادا کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیم کی روانگی سے قبل یہ ادائیگیاں جاری کی جائیں تاکہ بین الاقوامی دورے کے دوران کھلاڑیوں کو...
بھاٹی گیٹ داتا دربار کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں ماں بیٹی کے گرنے کے دلخراش واقعے کے بعد وزیر اعلی مریم نواز نے انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ماں اور بچی کے دردناک واقعہ کے ریسکیو آپریشن میں موجود تمام اداروں کے حکام...
ویب ڈیسک: لاہور میں بسنت کی رونقیں ماند پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، پتنگ بازی کے سامان کی قلت برقرار ہے جبکہ آن لائن پرمٹ سسٹم تاحال فعال نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں پتنگ، گڈےاورڈورکی فراہمی بدستور محدود ہے، جبکہ لائسنس ہولڈرز آن لائن پرمٹ کے اجرا کےمنتظرہیں۔ انتظامیہ کی جانب سےقائم...
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاؤنس کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر کھلاڑی کو روزانہ 115 امریکی ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پی ایس بی نے فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیم کی بیرونِ ملک روانگی سے قبل تمام...
نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے...
ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز...
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے پر زور دیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے کہا کہ برطانیہ اور...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہو رہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہو رہی ہے، حکومت کی طرف سے کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا، اسے چھپائیں گے کیوں؟ سب کو بتا کر کریں گے انہوں نے کہا...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ کے دو کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل جاوید ضیاءنے 1994 میں پاک بحریہ کی ویپن انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں اور نیشنل یونیورسٹی...
حماس غزہ کی انتظامیہ فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ
دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس نے زور دیا ہے کہ رفح سرحدی گزرگاہ آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولی جائے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ...
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بنیادوں پر استوار کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے معاشی ترقی اور سکیورٹی تعاون کو ترجیح دینے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ ملاقات بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں ہوئی، جس کے...