2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
پیپلزپارٹی اور40وڈیروں نے سندھ کو یرغمال بنارکھاہے، قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے، پیپلز پارٹی اور40وڈیروں نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ شہرسندھی، بلوچوں،پختونوں ،کشمیریوں ہزاروالوں کا بھی شہر ہے، شہر کے دو کروڑ نوجوانوں...
سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائی کی، کہا کہ کرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)نوشکی کے ڈپٹی کمشنر محمد حسین اور اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون بازیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افسران کو بحفاظت ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز نوشکی میں دہشتگردوں کے منظم حملوں کے دوران ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ اور اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کو ان...
پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ...
پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔جماعت اسلامی کے زیرِ اہتمام شارع فیصل پر کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ لوگ کراچی کو آگے بڑھتا دیکھنا...
معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین میں بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ ویڈیو فیشن ڈیزائنر عمر عالم کی شادی کی تقریب کے دوران بنائی گئی جہاں دونوں فنکار خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے سے بات چیت کرتے...
بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ حملوں میں متعدد معصوم شہریوں اور بہادر سیکورٹی اہلکاروں اور سپاہیوں کی شہادت ہوئی ہے، ایرانی حکومت اور عوام کی...
کراچی میں معروف فیشن ڈیزائنر عمر عالم کی شادی کی تقریب سوشل میڈیا پر خاصی توجہ کا مرکز بن رہی ہے، جہاں شوبز انڈسٹری کی کئی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار یاسر حسین کی ایک خوشگوار ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین...
پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے اپنی بولنگ ایکشن پر اٹھنے والے تنازع کے دوران آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو سوشل میڈیا پر ایک ’کرائی بے بی‘ میم شیئر کرکے جواب دے دیا، جس سے معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب حالیہ ٹی20 انٹرنیشنل میچ کے دوران...
انقلاب اسلامی کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رح) تھران میں ہزاروں افراد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ اگر اس بار انہوں...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے اور کوشش ہے کہ کسی نتیجے پر...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں...
ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں خراب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام زمینی راستے بند کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی اہم شاہراہیں براستہ فورٹ منرو اور تونسہ سے موسیٰ خیل روڈ کو فوری...
سعودی عرب نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی...
تیراہ صورتحال، سیاسی جرگہ، امداد تقسیم معاملہ پر خیبر پی کے حکومت پر تنقید: غلط بیانیہ بنانے والے قوم سے معافی مانگیں، عطا تارڑ
اسلام آباد‘پشاور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نیٹ نیوز ) جرگہ باڑہ میں تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا تھا جس نے صوبائی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات پر مستقبِل کا لائحہ عمل طے کیا جرگہ نے تیراہ میں بدانتظامی کے ضمن میں صوبائی...
چونیاں (نامہ نگار خصوصی) دو بچے کھلے مین ہول میں گرنے پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں ارزانی پور میں دو بچے طلحہ مدثر اور زوہان سیوریج کے کھلے مین ہول میں گر گئے۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دونوں بچوں کو باہر نکال لیا۔ سوشل میڈیا...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی حوالگی کا سلسلہ جاری ہے، ایدھی ہوم سہراب گوٹھ سے گزشتہ روز 27 افراد کی لاشیں اہل خانہ کے حوالے کی گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ نے سہراب گوٹھ ایدھی سردخانہ میں پراسیس مکمل کرنے کے بعد لاشیں وصول کیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے سالانہ امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں باقاعدہ طور پر شروع ہوچکے ہیں۔امتحانات میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شریک ہیں۔اتحاد المدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے امتحانات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ناظمہ نادیہ سیف نے کراچی کی باہمت اور باشعور خواتین کوآج شارع فیصل پر ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ نے پورے شہر کو سوگوار کردیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا...
عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع کرنے والا نہیں ہے لیکن جنگ شروع ہو جانے کی صورت میں جنگ کا حتمی نتیجہ ایران طے کرے گا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کا امکان بھی پایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف...
بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔ جس...
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ حکومت معاشرے میں تصادم کو ہوا دینے کے بجائے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر توجہ دے۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیراعلٰی اکھلیش یادو نے اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات...
فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج جرگے نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے لوگوں کے ریلیف کے لیے کچھ نہیں کیا۔صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے لوگوں کی...
بحریہ ٹا ئون کے ملک ریاض پاکستان میں مقدمات سے پریشان ، صحت بگڑنے لگی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )بحریہ ٹا ئون کے مالک ملک ریاض کی دبئی میں صحت بگڑنے لگی ۔ ذمہ دار ذرائع نے ڈیلی میل اردو کو بتایا کہ ملک ریاض پاکستان میں...
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت جو بیانیہ بنا رہی تھی، وہ سارا جھوٹ ثابت ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے فرائض نبھانے کے بجائے پروپیگنڈا کیا اور تیراہ کے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے...
یہ مشق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے اقدام پر 2019 میں شروع ہوئی تھی اور اب تک اس کے سات راؤنڈز ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران، چین اور روس کی بحری افواج کی مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا جائے گا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے دفاعی نمائندے کے مطابق آٹھویں مشترکہ میری...
ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر روس ایران کے ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔ روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا...
بسنت:ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
ضلعی انتظامیہ نے بسنت کے موقع پر ڈور اور پتنگ کی قیمتیں مناسب رکھنے کے لیے مینوفیکچررز اور ٹریڈرز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام مارکیٹ میں قیمتوں کے توازن کوبرقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، آن لائن پورٹل پررجسٹریشن کی اصل آخری تاریخ 31...
پمز اسپتال کی انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور خدشات کے تناظر میں تفصیلی وضاحت جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق عمران خان کے تمام ضروری...
پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر کی سرجری اور ڈمپلز سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہیں۔ مختلف آن لائن پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھایا جا رہا تھا کہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی قدرتی ہے یا کسی طبی عمل کا نتیجہ، جس کے باعث مداحوں کے درمیان خاصی بحث چھڑ گئی۔ چند...
جمہوریہ کانگو میں کان کے منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کنشاسا: (آئی پی ایس) افریقہ کے معدنی دولت سے مالا مال مگر غربت میں ڈوبے ہوئے جمہوریہ کانگو میں روبایا کولٹن کان کے منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو شدید تشویش کا باعث قرار دیتے ہوئے اسے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا جب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر ہیں اور دونوں ممالک...
عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت، اسپتال انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر...
سابق وزیراعظم عمران احمد خان کی صحت سے متعلق میڈیکل اپڈیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق عمران خان نے حالیہ دنوں میں دائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہر اور سینیئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق احمد ٹائون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔زخمی بچے کو طبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے برطانوی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ چینی صدر شی جن پنگ اور برطانی وزیرِا عطم کی ملاقات کے بعد چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دے دی ہے۔چین اور برطانیہ نے اس حوالے...
پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ...
کراچی:میئر کراچی کے زیرِ نگرانی کام کرنے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے بعض افسران پر ٹھیکے داروں سے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر من پسند ٹھیکے داروں کو ٹھیکے جاری کرنے کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ سٹی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ان الزامات کو کراچی کے خلاف ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ کاروبار کرنا ان کے لیے ’انتہائی خطرناک‘ ہو سکتا ہے۔بی بی سی کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان برطانیہ اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کیے گئے ان معاہدوں کے بعد سامنے آیا...
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ کسی قیدی کو اسپتال لایا گیا ہو۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کے قریبی اسپتال لایا...
سٹی 42 : پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام ہوا تھا۔ مقابلے میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام ہوا تھا، مقابلےمیں ملک بھر کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں ڈیزائنز موصول ہوئے۔ اعلامیہ...
چین کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو ملاقات کے دوران طویل المدتی، مستحکم اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے پر اتفاق کیا، جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کا اثر کم ہو گیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں 80 منٹ تک جاری رہنے...