2026-07-24@14:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 12530
«ماریہ شہباز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-17 لاہور (نمائندہ جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ شاید بھول گئے ہیں کہ عوام نے کراچی میں میئر اور قومی انتخابات کے دوران جماعت اسلامی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-8 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے، زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ کیلیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے یورپی یونین کے دفاعی صلاحیت میں اضافے کے منصوبوں میں شامل ہونے پر غور شروع کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ یورپی ڈیفنس فنڈ میں اپلائی کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ وزرارواں ہفتے یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کی تیاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی ، NLFسندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر،NLFڈہری زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک ، جنرل سیکریٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان...
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نے امریکی محکمۂ خارجہ کے خلاف نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی امیگریشن قانون کی...
لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ...
فوٹو: اسکرین گریب۔آئی ایس پی آر نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفیٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے پیر کو ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی دلچسپی کے...
سٹی 42: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی...
لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر کی فضائیہ سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی...
ویب ڈیسک : پنجاب کے شہر خوشاب میں 3 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خوشاب کے شہری علاقوں میں عام چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مضافات( جوہر آباد) میں تعطیل نہیں ہوگے تاہم خوشاب شہر کے تمام...
حکومتِ پنجاب کی جانب سے عوامی تحفظ کے لیے نافذ کیے گئے کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنز 2022 کے تحت ضلعی انتظامیہ مری نے شہر کے مصروف ترین تجارتی مرکز مال روڈ پر فائر ہائیڈرینٹ کی تنصیب مکمل کرلی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ممکنہ آتشزدگی کی صورت میں فوری ریسپانس اور...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم ملیر کے صدر نے کہا کہ آخر کب تک کرپشن اور بدانتظامی کا خمیازہ عوام بھگتتے رہیں گے؟ شہری و ضلعی انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوے زمینی حقائق کے سامنے بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، صوبائی و شہری حکومت اور ملیر کی ضلعی انتظامیہ کی نااہلی قابل...
اسلام آباد: حالیہ دہشت گردی کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی، رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بلوچستان میں حقوق کا کوئی مسئلہ نہیں یہ پاکستان کے دشمن ہیں، معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے کہاں کے ناراض لوگ ہیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار...
پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود برطانیہ میں منعقدہ فیشن شو کے دوران پہنے گئے بولڈ لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ جویریہ سعود نے حال ہی میں پاکستان فیشن ویک (پی ایف ڈبلیو) میں ریمپ پر واک کی، جہاں انہوں نے اپنے ملبوسات کے کلیکشن کی نمائش کی اور اپنی بیٹی...
چیئرمین علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس وقت ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے تو کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی گئی۔پاک فوج کو...
پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس پر دیے گئے تبصرے پر طنز کیا ہے۔ ایک نجی شو میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے کہا کہ بہروز سبزواری کو تنگ لباس پسند نہیں، اس لیے خواتین کو لباس کے انتخاب میں خیال رکھنا پڑتا...
وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی...
پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے سینئر فنکار بہروز سبزواری کے خواتین کے لباس سے متعلق ماضی میں دیے گئے بیان پر طنزیہ انداز میں بات کرتے ہوئے توجہ حاصل کرلی ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے دوران گفتگو میں نادیہ خان نے اس موضوع کو چھیڑا، جس...
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق...
حسن ابدال (نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے حسن ابدال میں واقع سکھوں کے مقدس مذہبی مقام گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عقیدت کے ساتھ حاضری دی، خصوصی دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور سکھ برادری کے ہمراہ لنگر بھی تناول کیا۔ ان کے اس دورے...
لاہور: (نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے بسنت سے متعلق قواعد و ضوابط طے کر دیے ہیں، جن کے تحت شہریوں کی حفاظت اور تہوار کے محفوظ انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، یہ بات عظمیٰ بخاری نے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹریفک پولیس نے دس لاکھ سیفی راڈز مفت موٹرسائیکلوں پر لگائے ہیں اور حکومت...
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان...
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن، ایم این اے سیدہ آمنہ بتول نے...
قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری ٹیلیویژن نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی ریجیم نے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں میں ہی حماس کے اس سینئر رہنما کو قتل کر ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس پر وقتا فوقتا عملدرآمد کی کوششیں کیجاتی رہی ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم...
بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
بحریہ ٹاؤن سے واجب الادا 26 ارب روپے کے ٹیکس کی وصولی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن کی ایک اور پراپرٹی کی نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی جانب سے بحریہ...
—فائل فوٹو کراچی میں بحری مشق سی گارڈ 2026ء کا آغاز ہو گیا، مشقیں 2 فروری سے 9 فروری تک جاری رہیں گی۔کمانڈر جے ایم آئی سی سی کیپٹن عاطف نے مشقوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جے ایم آئی سی سی گہرے پانیوں میں کسی کی مدد پر رسپانس دیتی ہے، ہر سال...
سٹی42: پنجاب حکومت نے بسنت کے حوالے سے قواعد و ضوابط طے کر دیے ہیں اور صوبے بھر میں حفاظتی انتظامات کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے، جس کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کے مطابق ٹریفک پولیس نے 10 لاکھ سیفی راڈز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا۔وزیراعظم نے...
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران امام خامنہ ای کی دانشمندانہ قیادت میں دشمنوں کے مقابلے میں غافل نہیں رہے گا اور مسلح افواج پوری تیاری کے ساتھ ملک کے دفاع میں اپنا فرض ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی نے 12 روزہ...
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ برسلز کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں، جبکہ حکومتی وزرا تعطل کا شکار مذاکرات بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ اور یورپی یونین دفاعی شعبے میں قریبی تعاون کے لیے نئے سرے سے مذاکرات کے امکانات پر غور...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی...
پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔ ان کے ڈانس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرِ قائد میں موسمِ سرما اپنی آخری سانسیں لیتا دکھائی دے رہا ہے اور سردیوں کا تقریباً نوّے فیصد دورانیہ مکمل ہونے کے بعد سردی کی شدت میں واضح کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق موسم کی اس بدلتی صورتِ حال کے باعث شہریوں نے صبح و شام کی...
سینئر پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان جویریہ سعود نے حال ہی میں ٹرولنگ، اپنے آنے والے ڈرامہ پراجیکٹس اور رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق خیالات کا اظہار کیا ہے۔ جویریہ سعود کا شمار پاکستان کی کامیاب اور مقبول ٹی وی شخصیات میں ہوتا ہے، ان کے نمایاں ڈراموں اور پروڈکشنز میں یہ زندگی ہے، نند، پرستان،...
پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود کا برطانیہ میں منعقدہ فیشن شو کے دوران پہنا گیا بولڈ لباس تنقید کی زد میں آ گیا۔ حال ہی میں جویریہ سعود نے پاکستان فیشن ویک (پی ایف ڈبلیو) میں ریمپ پر واک کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے ملبوسات کے کلیکشن کی نمائش کی اور اپنی بیٹی جنت...
فتنہ الہندوستان کے حملے بروقت ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انجمن امامیہ گلگت بلتستان
مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد عناصر کی جانب سے کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری بیان میں...
بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیر پاکستان کے معروف اداکار سہیل احمد کے مداح نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سہیل احمد پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین میں سے ایک ہیں جن کے نبھائے ہوئے کردار لازوال اور ادا کیے گئے ڈائیلاگ امر ہوگئے۔ وہ سیاست اور کرنٹ افیئر کے ایک ٹاک شو میں عزیزی کے کردار ادا کرتے ہیں۔...
دنیا پر قبضے کی خواہش کوئی نئی نہیں ہے، مختلف طالع آزماؤں نے مختلف ادوار میں یہ کوشش کی لیکن کوئی بھی دنیا کو فتح نہیں کرسکا۔ کئی شخصیات نے دنیا کے بڑے حصے کو فتح کیا جن میں سکندر اعظم، چنگیز خان اور سلطان محمد فاتح شامل ہیں۔ حالیہ تاریخ میں ایسی ہی ایک...
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر حملہ ہوا تو اس کو خطے کی جنگ میں تبدیل کردیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی جنگ...
ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں جدید اور دیدہ زیب چراغاں کیا گیا ہے، جس سے مری رات کے وقت ایک حسین منظر پیش کرنے لگا ہے۔ مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، لوئر بازار، اپر بازار اور دیگر اہم مقامات پر لائٹس کی تنصیب سے شہر کی رونق دوبالا ہوگئی ہے۔...
بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک بحریہ کے شہید محمد شاہ زیب کو ان کے آبائی گاؤں عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں پاک بحریہ کے افسران و جوانوں کے علاوہ سول و ملٹری حکام اور شہید کے...
سیالکوٹ(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارت اورکالعدم بی ایل اے کو ایک سکے کے دو رخ قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ کل بلوچستان میں دہشتگردی کے 12 مختلف واقعات ہوئے، ایک سال کے اندربی کالعدم ایل اے کے نقصانات کو ریکورکرنے کےلئے یہ ٹارگٹ کیا گیا، ہندوستان...
کیا امریکا ایران پر حملہ کریگا؟ ایران کے پاس کونسے جوابی آپشنز موجود ہیں؟ کیا امریکا عالمی طاقت ہونے کے باوجود ایران کے ردعمل سے خوفزدہ ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر کامیابی دفاعی حملہ بڑی وجہ ہے؟کیا امریکا ایران کی میزائل و ڈرون صلاحیت سے خوف کا شکار ہے؟...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم پبلک فسیلیٹیشن سینٹر عوام کو بروقت اور مؤثر عدالتی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ گزشتہ ماہ 6721 افراد نے سنٹر سے رجوع کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پبلک فسیلیٹیشن سنٹر کے ذریعے تمام بنیادی عدالتی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔ جنوری میں پبلک...
کچھ لوگ خطے کے ممالک کے درمیان دراڑ پیدا کرنا اور فتنہ و فساد کو ہوا دینا چاہتے ہیں، سعودیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
عنایتی نے اس بات پر زور دیا کہ سفارت کاری اور علاقائی تعاون کی زبان کو مضبوط بنانا کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے اور خطے میں دیرپا استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ریاض میں ایرانی سفیر نے کہا کہ کچھ لوگ خطے کے ممالک کے...