2026-06-02@21:04:51 GMT
تلاش کی گنتی: 914
«کریک ڈاؤن»:
ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مجموعی طور پر 9 کارروائیاں کی گئیں جن...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو...
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم انصار خالد نے شہری کو لائبیریا ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے بٹورے، ملزم محمد ارشد نے شہری کو بحرین ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 6 لاکھ روپے ہتھیائے، ملزم رانا محمد عمران نے شہری کو ملایشیا ملازمت کا جھانسہ دے کر 5 لاکھ...
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کوئٹہ میں پیش آنیوالے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں نجی نرسری میں بچوں کی تبدیلی کے معاملے کے بعد صوبے بھر...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا، منظم گداگری کے نیٹ ورکس اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے نام کو کسی بھی صورت بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بھکاری مافیا ’چیفس‘...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، اس کے لیے زرداری، نواز اور شہباز شریف کے پاس جائیں گے۔ بار کے انتخابات کے موقع پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ اس...
راولپنڈی: اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 6 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد مالیت کی 63.18 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ انڈسٹریل ایریا لاہور کے قریب ملزم...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی امیگریشن اور انسانی...
غیر قانونی امیگریشن اور بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے، پیشہ ور بھکاری مافیا اور پشت پناہی کرنے والوں...
کھاریاں میںنقاب پوش افراد نے ایم پی اے تنویر اسلم راجا اور ملک فہد مسعود کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ، پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی گاڑیوں پر لاٹھی چارج ، 2 پی ٹی آئی رہنما زیر حراست امجد خان نیازی اور ظفر اقبال گوندل کو پولیس نے جہلم منتقل کر دیا،صوبائی حکومت...
اویس کیانی: اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں غیر قانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی غور کیا گیا۔ وزیر داخلہ...
لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی...
پنجاب کی صوبائی حکومت نے متعدد سرکاری ڈپارٹمنٹس میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتےہوئے اس کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد ڈپارٹمنٹس میں ملازمین کی کمی کے لیے جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور روانہ ہونے والے قافلے کو مختلف شہروں میں استقبال کا سامنا ہے، تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے بڑے استقبال کی...
اے این ایف نے مختلف شہروں میں 5 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔ کاروائیوں میں 30 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 268.08 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔ حاجی شاہ...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پاکستان کی میزبانی میں خواتین کے بارے او آئی سی کی9 ویں وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران نائب وزیر اعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایات دیں کہ انتظامی...
صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی تجویز
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اہم تجاویز سامنے آگئیں۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی۔ اجلاس...
عابد چوہدری : موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کے بعد فیکٹری میں نصب (OEM) ٹنٹ گلاسز والی گاڑیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن روک دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق گاڑیوں کی سائیڈ اسکرین اور بیک اسکرین پر فیکٹری OEM ٹنٹ گلاسز ٹریفک قوانین کے تحت غیر قانونی نہیں ہیں، اس لیے...
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے
فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا , اے سی فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و پرائس کنٹرول...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف بلا تعطل کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ...
اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ...
ویب ڈیسک :سائبر فراڈ کے خلاف پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایک سال میں 51 لاکھ 22 ہزار سے زائد غیر قانونی سمز بلاک کردی گئیں۔ پی ٹی اے نے غیر قانونی سم فروخت کرنے والی 83 ویب سائٹس بھی بلاک کر دیں۔ سائبر فراڈ کو روکنے کے لئے پی...
کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز...
جعلی ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، ڈریپ کے ریپڈ الرٹس جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد/کراچی: (سب نیوز) جعلی ادویات کے دھندے کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کراچی اور پنجاب سے امراضِ معدہ اور درد کش جعلی...
کوئٹہ: تربت میں اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر سیکیورٹی فورسز نے کاری ضرب لگاتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں سیکیورٹی فورسز نے بڑا کریک ڈاؤن کیا اور بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایم...
کراچی+ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف موثر کارروائی کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ معصوم شہریوں کو بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ محسن نقوی نے واضح کیاکہ...
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور کراچی اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ نے...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اےکراچی زون کا دورہ کیا، اس دوران ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، جعلی ادویات اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے ایف آئی اےکراچی زون کا دورہ کیا اور ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔اجلاس میں محسن نقوی نے منی لانڈرنگ میں...
فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے منی لانڈررز پر مضبوط ہاتھ ڈالا جائے۔ایف آئی اے کراچی زون میں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے کراچی زون اور ساؤتھ زون...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین روانہ ہو گئے ہیں تاکہ وہ 4 جنوری 2026 کو بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ ساتویں پاکستان چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں۔ چین کا پہلا اعلیٰ سطحی دورہ محمد اسحاق ڈار چین کے پہلے اعلیٰ سطحی مہمان ہیں جو...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کابینہ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے سے متعلق تفصیلی بریفنگ...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ...
اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 6کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ کاروائیوں میں 23 کروڑ 13 لاکھ سے زائد مالیت کی 198.15 کلو گرام منشیات برآمد ہوئیں۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کی گئیں جس میں سائٹ ایریا کراچی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں سیکورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21...
فائل فوٹو۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ڈی 8 کے نامزد سیکریٹری جنرل سہیل محمود نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق سہیل محمود نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کو اپنے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کیا۔نائب وزیرِ اعظم نے سہیل محمود کو نئی ذمے داری...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈی۔ایٹ تنظیم کے نامزد سیکریٹری جنرل سفیر سہیل محمود سے ملاقات کی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق سفیر سہیل محمود نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کو اپنے آئندہ منصوبوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا...
ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز انقرہ (آئی پی ایس) ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع...
ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس...
ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف ملک گیر کارروائی کرتے ہوئے 350 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد میں وہ عناصر بھی شامل ہیں جو نئے سال کی تقریبات کے دوران حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں:ترکیہ میں کرسمس تقریبات...