2026-06-02@21:04:36 GMT
تلاش کی گنتی: 914
«کریک ڈاؤن»:
اسلام آباد پولیس نے پتنگ فروشی اور پتنگ بازی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پتنگیں بیچنے والے 12 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مجموعی طور پر...
اسلام آباد پولیس نے جنوری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں مجموعی جرائم میں 31 فیصد جبکہ سنگین جرائم میں 50 فیصد واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس...
پنجاب میں بسنت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر پولیس کی جانب سے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں دھاتی اور کیمیکل ڈور کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کو...
امریکی سپر ماڈل بیلا حدید اپنے بوائے فرینڈ اور پروفیشنل کاؤ بوائے آدان بنیولوس کے ساتھ بریک اپ کی خبروں کے باوجود ایک بار میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل کلپ میں دونوں پس منظر میں بجنے والی موسیقی پر جھومتے دکھائی...
کراچی: جنرل سیکرٹری الخدمت محمد شاہد ،ڈائریکٹرکراچی اربن لیب ڈاکٹرنوشین موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے باہمی تحقیقی معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میگا مالیاتی سکینڈل کے آفٹر شاکس سامنے آگے چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کو عہدے سے ہٹا دیاکمشنر راولپنڈی عامر خٹک کو ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کنزہ مرتضی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کو محمود اچکزئی نے بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا کہ بانی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنی پروپیگنڈا میں دکھائی جا رہی ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ...
محمود اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے احتجاج کا اعلان کیا، اس دوران بانی پی ٹی آئی کی...
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں پر معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق رحیم کے خلاف باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقات کیلئے جوائنٹ سیکرٹری انکوائری آفیسر تعینات کیے گئے ہیں۔ تیس روز میں رپورٹ پیش کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرز)پرائیویٹ( لمٹیڈ کے درمیان، پاکستان میں، ہنڈائی گاڑیوں کے لیے شیل لیوبریکنٹس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک معاہدہ طے پا یا ہے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہو ئی اور اسی تقریب میں شیل ہیلیکس (HX8 0W-20 AH) کا...
کلیم اختر: ناجائزمنافع خوروں کیخلاف محکمہ فوڈسیفٹی اینڈکنزیومرپروٹیکشن کاکریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں3لاکھ61ہزارسےزائدمقامات پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کےچھاپےمارےگئے۔ ڈاکٹر کرن خورشید کا کہنا تھا کہ ناجائزمنافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف 28 مقدمات درج، 532 گرفتاریاں جبکہ 1کروڑ12لاکھ5ہزارسےزائدجرمانہ عائدکیےگئے۔انہوں نئے مزید بتایا کہ آٹاکی قیمتوں میں1000ہزارسےزائدخلاف ورزیاں رپورٹ ، ناجائزمنافع خوری کےجرم میں20افرادگرفتار کیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں بغیر لائسنس اور غیر قانونی طور پر چلنے والی ایل پی جی دکانوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ سیل تفصیلات کے مطابق مختیارکار تعلقہ حیدرآباد دیہی جنید احمد قاضی نے اپنے عملے کے ہمراہ ٹنڈوجام ناکہ اسٹاپ پر قائم بغیر لائسنس ایل پی جی دکان پر چھاپہ...
سٹی42: پنجاب حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے غیر ضروری استعمال کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دو ہفتوں کے اندر اضافی گاڑیاں واپس کر دی جائیں جبکہ افسران کو صرف منظور شدہ تعداد کے مطابق ہی گاڑیاں رکھنے کی اجازت...
سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفرعباسی کی ہدایت پر پنجاب میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کی روک تھام کیلئے شدید کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف وائلڈ لائف رینجر مبین الٰہی کی زیر قیادت اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر حافظ آباد حنفیہ یوسف...
سٹی42: پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں دھاتی ڈور اور غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ پولیس نے واضح کیا ہے کہ اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی گئی ہے اور بسنت کے مخصوص دنوں کے علاوہ کسی بھی جگہ پتنگ...
پنجاب کے محکمہ وائلڈ لائف نے ایک دن میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے 57 شیر برآمد کرکے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں: بنا لائسنس کلاشنکوف، شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر کی گرفتاری و ضمانت پر رہائی محکمہ نے مختلف شہروں میں آپریشنز کرتے ہوئے غیر قانونی جانوروں کی خرید و...
لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام اور پری امیگریشن کلیرنس نظام کی افادیت پر بات چیت ہوئی جبکہ قانون نافذ...
سٹی42:: پنجاب بھر میں بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران رواں ماہ گاڑی بغیر لائسنس چلانے والوں کو 1 لاکھ 52 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کارروائیوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ڈی...
مقبوضہ کشمیر میں آزادیٔ اظہار اور صحافت پر ایک بار پھر کاری ضرب لگائی گئی ہے۔ بھارتی حکومت نے سچ سامنے لانے والے صحافیوں کو تھانوں میں طلب کر کے خوف اور دباؤ کی فضا مسلط کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کے احکامات پر کشمیری صحافیوں کو ہراساں کرنے کا...
اسلام ٹائمز: بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر تمام سرکاری محکموں کے ملازمین 'ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کیلیے سڑکوں پر ہیں۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں انکے ساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے، لیکن جواب میں انہیں مذاکرات کے بجائے پولیس کے کریک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) مختیارکار ماتلی مصعب جونیجو کی جانب سے شہر میں غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی دکانوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا جس کے دوران مختلف علاقوں میں قائم غیر مجاز ایل پی جی دکانوں کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی اور انتظامیہ کی اس کارروائی کے...
کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی جانب سے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاج اور ممکنہ پریس کانفرنس کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے دوسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ الائنس کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پولیس نے بلوچستان...
حسن ابدال میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، بس اسٹینڈ پر چھاپے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز حسن ابدالٓ(سب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے لاہور پولیس کو وال چاکنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں وال چاکنگ، تشہیری بینرز اور فلیکسز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور لاہور پولیس کو مشترکہ کارروائی کا...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد مالیت...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی، الیکٹرک بس سروس سردی کے موسم میں عوام کے لیے حقیقی معنوں میں ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں تک عام شہری اب سستی، محفوظ اور لگڑری سفری...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 91.46 کلوگرام منشیات اور 86 لاکھ...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غیرجانبدار الیکشن کمیشن کے قیام اور صاف و شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا جائےگا۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے...
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کو بروئے کار لاتے ہوئے جعلی، کلون اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد جرائم کی روک تھام، ٹریفک نظم و ضبط کو بہتر بنانا اور عوامی تحفظ...
—فائل فوٹو وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔ ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے، ہزاروں گرفتاریاں، سخت سیکورٹیکراچی ایران میں احتجاجی مظاہرے ماندپڑ گئے،...
علی ساہی: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے صوبے بھر میں جعلی اور کلون نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ سیف سٹی کے جدید اے آئی بیسڈ کیمروں کی مدد سے مشکوک اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیاں فوری شناخت کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اے آئی...
غیر قانونی ڈیجیٹل مواد پھیلانے پر پاکستان میں ایک ملین سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی کریک ڈاون سے متعلق جامع رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق فیس بک اور ٹک ٹاک پر...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی اور نامناسب ڈیجیٹل مواد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں 14 لاکھ سے زائد ویب لنکس اور یو آر ایل بلاک کر دیے گئے۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی سے متعلق کیس میں پی ٹی اے نے...
فائل فوٹو انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات سپلائی پر کریک ڈاؤن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 9 کارروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چونگی نمبر 26 اسلام آباد کے قریب ملزم سے 9.6کلو چرس برآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل فار رینوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) کے ایک اہم ترقیاتی منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’فاسٹ ٹریک کی لیب عمارت کی تعمیر‘ کے لیے مختص سرکاری فنڈز میں مبینہ خردبرد اور...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے غیرقانونی انڈور شیشہ کیفوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے سِوک سینٹر، سوہان میں تین کیفے سیل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اس آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر نِلورہ فہد شبیر چیمہ نے کی. جنہوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ متعدد کیفے کا معائنہ کر کے قوانین...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہے اور پاکستان کی معیشت اب میکرو اکنامک استحکام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا وقت کی...
بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گینگ کلچر اور تشدد کو فروغ دینے والے 67 گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مجرمانہ ماحول سے بچانا اور معاشرتی تحفظ کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ ڈی جی پی اجے سنگھل کے مطابق یہ کارروائی بڑی مہم کا حصہ ہے جس...
واشنگٹن: امریکا نے ویزا قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں، جن میں ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور روزگار کے لیے آنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-29 لاہور (نمائندہ جسارت) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 ء تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی...
انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں 648 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے میں قائم تنظیم ایران ہیومن رائٹس نے خبردار کیا کہ ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے تاہم ملک بھر میں مواصلاتی بلیک آؤٹ...
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ملازمین نے خضدار، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، ڈیرہ مراد جمالی، نوشکی اور لسبیلہ میں علامتی طور پر قومی شاہراہیں 2 گھنٹے کے لیے بند کیں، جس کے...
لاہور(نیوز ڈیسک) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی...