2026-06-02@21:04:08 GMT
تلاش کی گنتی: 1468
«ایم کیو ایم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی...
ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق ستار، انیس قائم خانی بھی سکیورٹی سے محروم ہو گئے، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی...
کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،...
ایم کیو ایم کی اعلی قیادت خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت اراکین سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے سیکیورٹی ہٹائے جانے پر...
کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم...
امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق فاطمہ اردشیر...
—فائل فوٹو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ گل پلازا آتشزدگی سے متعلق ایک ڈی وی آر ملا ہے، جس سے تفتیش...
—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ سندھ اسمبلی معاذ محبوب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ترجمان کو سچ کڑوا لگ رہا ہے، اسی لیےالزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، اصل سوال ریسکیو کی نااہلی...
آزاد جموں وکشمیر کے علاقے وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باعث زمینی رابطے منقطع ہو گئے، جس کے بعد پاک فوج نے بروقت اور کامیاب ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن انجام دیا۔ ‼️ برفباری/اپ ڈیٹ ‼️ شدید برفباری میں بھی پاک فوج کا کامیاب ہیلی ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن آزاد جموں وکشمیر کے علاقے...
( سٹی 42)آزاد جموں وکشمیر کے علاقے وادی لیپہ میں شدید برفباری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہونے پر پاک فوج نے بروقت کامیاب ہیلی ریسکیو آپریشن کیا۔طبی پیچیدگی کا شکار مریضہ کو فوری اور محفوظ انداز میں ہیلی ایمرجنسی سہولت سے راولپنڈی ملٹری ہسپتال منتقل کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد...
امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس...
آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مقامی کمانڈر فاروق عرف سورو، عدیل اور وسیم ہلاک ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی...
روس کے سخالین ریجن کے مکین اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے صبح کے وقت آسمان پر ایک سے زیادہ سورج طلوع ہوتے ہوئے دیکھے۔ اس حیرت انگیز منظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ تاہم یہ کوئی فلکیاتی واقعہ نہیں تھا بلکہ ایک نایاب ماحولیاتی مظہر تھا، جسے...
ڈپریشن دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی ذہنی بیماریوں میں شامل ہے، جس کا علاج عموماً اینٹی ڈپریسنٹ ادویات سے کیا جاتا ہے، تاہم بڑی تعداد میں مریض ایسے ہیں جن پر یہ ادویات خاطر خواہ اثر نہیں کرتیں۔ اب آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی کے برین اینڈ مائنڈ سینٹر کی ایک بڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک)سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔خط کے متن...
پاک بحریہ کا گوادر سے 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن، سری لنکن عملے کو محفوظ بحالی
افواج پاکستان نے گوادر سے تقریباً 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں ایک شاندار ریسکیو آپریشن انجام دیتے ہوئے سری لنکن عملے کو محفوظ بحالی فراہم کی۔ ترجمان کے مطابق یہ آپریشن سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر شروع کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18 ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔ لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ میں سترہ سال سے100...
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم و ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی نہیں کہا کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک کریں بلکہ ہم کہتے ہیں اس پر عمل ہونا چاہئے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی...
غزہ امن بورڈ سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں...
شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری
ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں حالیہ شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ اور یخ بستہ موسم نے نظامِ زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کی فراہمی معطل اور سیکڑوں مسافر پھنس گئے، تاہم پاک فوج اور...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے سانحہ گل پلازہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروانے کیلیے وزیراعظم کو ہنگامی خط ارسال کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار، ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے کہا کہ فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر...
کراچی: گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے کے ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران سنگین غفلت کا مظاہرہ کرنے کا واقعہ سامنے آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا ملبہ لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں اور لوگوں نے سڑک پر گرنے والی...
سٹی 42 : مری ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کی جانب سے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں جاری شدید برفباری کے دوران پاک فوج عوام کے ریلیف کیلئے پیش پیش ہے۔ شدید برفباری اور درجہ حرارت منفی کے باوجود پاک فوج کے...
سوات، ژوب: سوات اور بلوچستان میں میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں پاک فوج ہمیشہ کی طرح عوامی خدمت اور انسانی جانوں کے تحفظ میں پیش پیش ہے، سوات میں شدید برف باری کے دوران پاک فوج ہمہ وقت امدادی کارروائیوں میں...
بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے نے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ شدید موسمی حالات کے باعث برف میں پھنسنے والی درجنوں گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر مسافروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند...
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے مرکز بہادر آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی کی موجودہ صورتحال اور سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سانحہ گل پلازہ...
فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی...
مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جس ایم کیو ایم کے پیپلز پارٹی والے طعنے دیتے ہیں اس کے بانی کے ذاتی مسئلے یہ خود حل کرتے تھے، ایم کیو ایم کے پاس اس وقت وہ طاقت نہیں کہ پورے نظام سے ٹکرا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج...
ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے، 18ویں ترمیم ختم کرنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا...
ورلڈ بینک کے تحت چلنے والے سندھ میں منصوبوں پر تحقیقات کیلئے ایم کیو ایم نے نیب کو خط لکھ دیا۔ یہ خط ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی انجنیئر عادل عسکری نے چیئرمین نیب کو لکھا ہے۔ خط کے مطابق ورلڈ بینک اور یو این منصوبوں کا مقصد سندھ میں تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر اور...
کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی...
---فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر اور وزیرِ اعلیٰ کو سانحہ گل پلازا پر فوری استعفیٰ دینا چاہیے تھا، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو برباد کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران منعم ظفر نے کہا کہ کے ایم سی اور صوبائی...
لاہور میں عوامی خدمت پر مامور ریسکیو 1122 کو خود بھی ریسکیو کی ضرورت پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کینال روڈ پر ریسکیو 1122 کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کی اپنی ایمبولنس گاڑی نہر میں جا گری۔ ایمبولینس کو حادثہ ٹھوکر سے جانب جناح اسپتال انڈر پاس کے قریب پیش آیا۔ ایمبولینس کا ٹائر...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو چاہیں کریں، ان...
لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق...
سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں...
قانون کی سینہ تان کر خلاف ورزی، اسمبلی میں ایم کیو ایم کی خاتون ایم پی اے کا گٹکا کھاتے ہوئے خطاب، ویڈیو وائرل
ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گٹکا استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ اسمبلی میں تقریر کے دوران ساتھ ساتھ گٹکا کھاتی رہیں۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ بارہا کھلے عام کہتا رہا کہ اگر ایران نے سرنڈر نہ کیا تو حملہ ہوگا، یہاں تک کہ حالیہ کشیدگی میں یہ فضا بنائی گئی کہ امریکہ کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کر دے گا۔ لیکن 15 جنوری 2026 کو صبح ہوتے ہی یہ ساری بڑھکیں ہوا ہو گئیں۔ یہ پیچھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی...