2026-06-02@21:04:28 GMT
تلاش کی گنتی: 1468
«ایم کیو ایم»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے مزید شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں تازہ واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق لردگان شہر میں اس وقت صورتحال کشیدہ ہو گئی جب دکانداروں نے اپنی دکانیں...
ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے، جہاں تازہ واقعات کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ کم از کم 30 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق صوبہ چہارمحال و بختیاری کے شہر لردگان میں احتجاج اس وقت پُرتشدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیاجس کے تحت ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر جدید اسکیننگ مشینز کی تنصیب کے لیے سروے مکمل...
لاہور(نیوزڈیسک )نیوکلئر ریگولیٹری اتھارٹی، پی ڈی ایم اے پنجاب، ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور سول ڈیفنس کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے ، تابکاری سے متعلق کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمتِ عملی اور استعدادکار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ پاکستان نیوکلئر ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نیوکلئر...
نئی مشینز کی بدولت ایئرپورٹس سے ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی اور سکیورٹی اقدامات مزید مضبوط ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں پر جدید آلات کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت تمام ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز لگائی جائیں گی۔ ذرائع...
ایران میں مظاہرے جاری، صدرکا سکیورٹی فورسز کو مظاہرین کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس ) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں جاری مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کو شہریوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو ایرانی...
امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وینزویلا مزید تیل نکالنا چاہتا ہے تو اسے روس، چین، ایران اور کیوبا کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات ختم کرنے ہوں گے۔ اے بی سی نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مطالبہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صرف امریکا کے ساتھ تیل کی پیداوار میں شراکت کرنی چاہیے...
ایران کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے خلاف مظاہرین نے منگل کے روز تہران کے تاریخی گرینڈ بازار میں دھرنا دیا، جہاں بعد ازاں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا، جس کے بعد پورا بازار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کی ناقص صورت حال اور عوامی مسائل پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ’’کراچی بچائو مہم‘‘ کا اعلان کیا ہے، ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں متحدہ کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملکی بقاء اور سلامتی کراچی سے...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک...
پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نگہت شکیل کا ہیڈ آفس کراچی کا دورہ ،ملازمین نیشکایات کے انبار لگا دیے وحید سومرو، نبی بخش جمالی، مجیب سولنگی کی پبلک ڈیلنگ والی پوسٹ پر تقرری پرشدید ناراضگی کا اظہار وزارت سائنسو ٹیکنالوجی کی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نگہت شکیل نے پی ایس کیو سی اے ہیڈ آفس کراچی کا دورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے خبر رساں ادارے ایچ آر اے این اے (HRANA) نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ فائرنگ کے واقعات میں 50...
ایم کیو ایم کا کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی کو ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین
ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ مذہب یا قوم کا نام لیکر نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے اور نہتے معصوم عوام پر حملہ آوروں کے خلاف کاروائیاں تیز ہونا چاہیئے، فتنہ الہندستان کے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے، قوم سرزمین پاک کی حفاظت پر معمور بہادر سپوتوں کے ساتھ...
ماسکو/بیجنگ/پیرس: روس کے بعد چین، فرانس، ایران، کولمبیا اور کیوبا نے بھی وینزویلا میں امریکا کی جانب سے کیے گئے فوجی آپریشن کی سخت مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایک خودمختار ملک کے خلاف طاقت کا استعمال کیا...
بیجنگ(ویب ڈیسک) روس کے بعد چین، فرانس، ایران، کولمبیا اور کیوبا نے بھی وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کی مذمت کی ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے خود مختار ملک کے خلاف طاقت کا استعمال کیا، امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے، امریکا عالمی قوانین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے شہر کے مسائل اجاگر کرنے اور حل کے لیے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بہادرآباد میں ایم کیو ایم کے مرکز پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ نیا سال نئی امیدوں کے ساتھ شروع ہوا ہے،...
کراچی: شہر قائد کی ابتر حالات کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہمُ کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، سید...
شہر قائد کو ایک بار پھر وہ حیثیت دینا ہوگی جس کا یہ شہر حقدار ہے، فاروق ستار کراچی سے 65 فیصد قومی اور 95 فیصد صوبائی ریونیو جاتا ہے،پریس کانفرنس ایم کیو ایم پاکستان نے شہر قائد کی ابتر صورتحال پرکراچی بچاؤ مہمُ کا اعلان کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے بہادرآباد مرکز...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان عام انتخابات میں کراچی کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، یہ اس سے قبل بھی ہوا ہے لیکن اس بار مختلف یہ ہے کہ بظاہر تمام دھڑوں کو ملانے والی ایم کیو ایم پاکستان کے اندر اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ ایم کیو ایم...
پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر نے شوبز انڈسٹری میں آنے والے نئے فنکاروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل کئی نووارد اداکارائیں اداکاری کے فن پر محنت کرنے کے بجائے اپنی ظاہری شکل و صورت کو زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔ ہٹ ڈرامہ جانِ جہاں میں کردار ادا کرنے والی صرحا اصغر نے ایک...
اپنے ردعمل میں صوبائی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ ایم کیو ایم نے اس شہر کو قتل و غارت اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع...
رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ کراچی سے 65 فیصد قومی اور 95 فیصد صوبائی ریونیو جاتا ہے جبکہ ملک کی 50 فیصد سے زائد ایکسپورٹ بھی اسی شہر کی مرہون منت ہے، اس کے باوجود شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی ابتر حالات کے پیش...
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکومت شہر کےلیے نسبتاً بہتر تھا، جبکہ ایم کیو ایم کا دور بھی مکمل طور پر برا نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے...
روس، ایران، کولمبیا اور کیوبا نے وینزویلا پر امریکی کارروائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ وینزویلا کی قیادت کے ملکی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے موقف کی حمایت جاری رکھی جائے گی اور امریکی حملوں پر...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کر رہی ہے۔ جنرل سیکریٹری پی پی پی سندھ وقار مہدی نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا اور کہا کہ متحدہ...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب کراچی بچاؤ کے نام سے نیا ڈرامہ شروع کر رہی ہے۔ پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی حالیہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا...
ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران دشمن کے سامنے نہیں جھکے گا، ہم خدائی مدد اور فضل سے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تہران دشمن کے ساممنے...
کراچی میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ’کراچی بچاؤ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے بہادرآباد میں واقع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے شہر کے سنگین مسائل پر کھل کر...
ویب ڈیسک: ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نےاراکین اسمبلی کے ہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم آج سے کراچی بچاؤ مہم کا آغاز کررہی ہے۔ فاروق ستار نے کہا کہ ایم...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینیئر مشیر علی شمخانی نے ایران کی قومی سلامتی سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کے نام نہاد ’ریسکیو‘ تجربات سے بخوبی واقف ہیں، چاہے وہ عراق ہو، افغانستان ہو یا غزہ۔ ایکس پر انہوں نے لکھا کہ...
ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز جھڑپیں ہیں۔ مغربی ایران کے مختلف شہروں...
اعلیٰ عدلیہ احکامات ہوا میں اڑا دیے ، بھاری رشوت لے کر من پسند کمپنیوں کو غیر قانونی لائسنس جاری کر دیے خالد بابلانی کو بشمول فیڈرل سیکرٹری کے گریڈ 20 کے ڈپیوٹیشن پر تعینات افسر توفیق عباسی کی سرپرستی حاصل (رپورٹ: افتخار چوہدری) پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی میں اندھیر نگری چوپٹ راج،...
نیا سال 2026 طلوع ہو چکا ہے ۔ سب کو نیا سال مبارک۔ آج نئے سال کے پہلے مہینے کی دو تاریخ ہے ۔ ہمیں نئے سال کے موقع پر گزرے برس کا احتساب بھی کرنا چاہیے ۔حکومت کا دعویٰ ہے کہ اُس نے مہنگائی کم کی ہے اور پاکستان کے معاشی حالات بہتر بنائے...
آر ایس ایس کے سربراہ نے آئین، قوانین اور شہری نظم و ضبط کی پابندی، مادری زبان کے استعمال، دیسی مصنوعات کے فروغ اور خود انحصاری کی بھی تلقین کی۔ اسلام ٹائمز۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ لوگوں کو ذات، دولت، زبان یا علاقے کی...
اپنے ایک انٹرویو میں آلن کروز کا کہنا تھا کہ میری رائے اور بہت سے ماہرین کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے مداخلت کی، کیونکہ یہ رژیم ہر چیز خصوصاً میزائلوں اور دفاعی نظام کی شدید کمی کا شکار تھی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں اقوام متحدہ...
نئے سال کے آغاز پر تہنیتی پیغام میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ نئے سال میں اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ ملک میں شراکتی اور شمولیتی جمہوریت کے فروغ کے لیے منظم، متحرک اور مضبوط جدوجہد کی جائے تاکہ عام پاکستانی حقیقی معنوں میں بااختیار ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ...
بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا، تاہم دستاویزی اور انتظامی پیچیدگیوں کے باعث یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ فلم کو...
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ نیو ائیر نائٹ کے موقعے پر وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرامن اور محفوظ ماحول میں نئے سال کی خوشیاں منا سکیں۔ سید علی ناصر رضوی کے مطابق اسلام آباد پولیس کے 3500 اہلکار...
ژوب قومی شاہراہ کے کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری جاری ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری کے ساتھ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ این ایچ اے حکام کے...
کوئٹہ: ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام پر شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے پیشِ نظر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی ریسکیو فورس کو ہیوی مشینری سمیت ہائی الرٹ کر دیا گیا...