2026-06-02@21:04:25 GMT
تلاش کی گنتی: 1468
«ایم کیو ایم»:
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) حکام کے ساتھ بات چیت ہو چکی ہے اور ایس بی سی اے و دیگر متعلقہ ادارے مل کر پلازہ میں جیک سسٹم نصب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب گل پلازہ پہنچ گئے اور آتشزدگی کے واقعے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر تہران کبھی بھی امریکی صدر کو قتل کرنے میں کامیاب ہوا تو ایران کو صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ ایک بار پھر ایران کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے یہ بیان نیوز نیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دیا ہے۔...
سانحہ گل پلازہ پر حکمران اتحاد آمنے سامنے(نون لیگ ، پیپلزپارٹی ،ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں ایک دوسرے پر الزامات)
18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلہ ثابت ہوئی اس کے نتیجے میں زیادہ تر اختیارات صوبائی دارالحکومت میں جمع ہو گئے ہیں( خواجہ آصف)یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے،شہلا رضا کا گل پلازہ آتشزدگی پر تبصرہ الطاف حسین کے گن مین گوگا نے ایک دکان کو دو میں تقسیم کیا( عبدالقادر پٹیل)جب گوگا پلازہ بنوا رہا تھا یہی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب گل پلازہ پہنچ گئے اور آتشزدگی کے واقعے پر جاری ریسکیو آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کے سامنے موجود تاجروں اور ریسکیو عملے سے ملاقات کی اور ریسکیو و فائر بریگیڈ حکام کو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ جائے وقوعہ پر متعلقہ...
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر پٹیل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو کراچی کی صورتحال اور ماضی کی حکمرانی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہر دور میں پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت کا حصہ رہی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران حکمران اتحاد میں کھچاؤ سامنے آگیا، جہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلز پارٹی (پی پی پی) ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر بیٹھے، وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی اس معاملے پر حکومتی کارروائی پر تنقید کی۔اجلاس ڈپٹی...
اسلام ٹائمز: امریکہ اور صیہونی طاقتوں نے ایران کے اندرونی استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے اندرونی ایجنٹوں، ڈس انفارمیشن مہمات اور پرامن احتجاج کو فساد میں بدلنے کی کوششیں کیں، مگر ایرانی عوام کے شعور اور جذبۂ ایمانی نے ان تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔ ایرانی قوم کے لیے عقیدۂ توحید اور مکتبِ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ 35سال جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا،کراچی کو اس حال تک پہنچانے والی یہ دو جماعتیں ہیں،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے کراچی کے سانحات کے متاثرین کی مکمل مالی معاونت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں...
قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلاز ہ پر ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئی۔قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بحث کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس اور بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔فاروق ستار نے کہا کہ آگ اب کراچی کے ہر...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: ایران...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے اور شمائلہ عمران کی بہنوں نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ ڈاکٹر عمران فاروق کے صاحبزادے...
قومی اسمبلی کا اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان کی معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ
—فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ کر دیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ یہ آگ ہمارے دلوں میں لگی ہے، آج کی...
اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول (PSQCA) کے ڈائریکٹر فنانس سید علی محمد بخاری کو مبینہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے الزامات پر 120 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری وزارت سائنس کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ اقدام فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی کے معاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی حکومت نے متاثرین کے لیے کمیٹی قائم کی...
ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کراچی سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی...
کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تاخیر پر معروف اینکر اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے دفتر کے باہر احتجاج کیا، اس دوران ان کی پی پی رہنما سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔ اقرار الحسن اپنے حامیوں کے ہمراہ...
نئی دہلی:بھارت میں نئی دہلی سے باگڈوگرا جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز میں بم کی اطلاع ملنے پر طیارے کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز میں عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 230 افراد سوار تھے، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر...
کراچی: سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ پر سندھ حکومت کی نااہلی پر احتجاج کیا، نعرے لگائے، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا۔ سانحہ گل پلازہ...
کراچی: ’’کمفرٹ زون ‘‘سے نکلنا آسان نہیں ہوتا، آپ نہیں جانتے کہ کتنے باصلاحیت ہیں، اگر خود میں تبدیلی لائیں یا نئی راہیں تلاش کریں تو شاید ترقی کی مزید منازل طے کر لیں مگر ایک انجانا خوف ایسا نہیں کرنے دیتا کہ اگر کوشش میں ناکام رہا تو جو کچھ ہے وہ...
—فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی اظہارِ افسوس کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا واقعہ ایک انسانی سانحہ ہے، جس کے ذمہ داران کے خلاف مکمل تحقیقات کی جانی چاہئیں۔ترجمان نے بتایا کہ گورنر...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ آیا عرب ممالک اور اسرائیلی حکام...
ایم کیو ایم اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کہا کہ ترقیاتی کام دکھانے کی آڑ میں خود نمائی کرنے کے بجائے بلاول بھٹو صاحب حقیقی معنوں میں عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دیں تو زیادہ مناسب ہے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آتا تاریخ گواہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ...
اسلام آباد: عدالت نے ڈی آئی جی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایمان مزاری اور ان کےشوہر کوگرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کے خلاف کسی بھی امریکی فوجی کارروائی کا مقصد نظام پر تیز اور مؤثر ضرب لگانا ہو اور ایسی جنگ نہ کھڑی ہو جو ہفتوں یا مہینوں تک جاری رہ سکے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور تہران کے درمیان ایران میں احتجاج اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
امریکا کی دھمکیوں پر پاسداران انقلاب کا منہ توڑ جواب، ہائی الرٹ کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران کی پاسداران انقلاب کی بری فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران میں بیرون تعاون سے ہوئے فسادات کے بعد امریکا کے حملوں کی...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ شاہدعرف متحدہ، شہزاد اور ماجد کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ملزمان نے بھارتی...
وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران لندن میں قتل ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے اور ہم کسی پر...
وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران لندن میں قتل اہم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے کیس کا تذکرہ کیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، حقیقیت یہ ہے تفتیش کا عمل کافی سست ہے اور ہم کسی پر الزام نہیں دینا چاہتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-14 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 خوارج جہنم واصل کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں آپریشن کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چاروں دہشت گرد مارے...
(احمد منصور) بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔ واٹس ایپ چیٹس کو مزید محفوظ رکھنے کیلئے’ فیس لاک‘ فیچر متعارف پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) ایران کی کشیدہ صورتِ حال کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد پر تجارتی اور سفری نظام مکمل معطل ہے ، صرف پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔ دوسری جانب ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر عبدالرحیم موسوی نے امریکا اور اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ملک میں داعش کے دہشت گرد بھیجے تاکہ شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملے کیے جا سکیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے کہا کہ یہ کارروائی حالیہ...
قومی صنعتی تعلقات کمیشن (این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ انہوں نے اسی لمحے استعفیٰ دے دیا جب انہیں یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی ہے۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین نے یہ...
—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم کے لیے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا۔کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، عہدیدار اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی غلاموں کا نہیں آزادی دلانے والوں کا شہر ہے، کراچی والوں گھروں...
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم ،ڈی جی این سی سی آئی اے 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کیخلاف درخواست پر ڈی جی این سی سی آئی اے کو 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) نے محکمہ ثقافت و سیاحت میں اسسٹنٹ کیوریٹر (BPS-16) کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا 5 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ امتحان 12 جنوری 2026ء کو کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ (CBT) سسٹم کے تحت منعقد کیا گیا تھا، جس میں ضمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں اور امریکا کی ایران میں فوجی کارروائی کی دھمکی پر چین نے اپنا ردعمل دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے عالمی قوانین کی پاسداری لازمی ہے۔ چین بین الاقوامی...
سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیوں ہوا اور کن حالات میں ایسا کیا گیا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں پرویز اشرف نے کہا کہ آرڈیننس پر صدر کے دستخط اہم ہیں، اسے صدارتی آرڈیننس اسی لیے کہا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر کے دستخط کے...
سٹی 42 : ایبٹ آباد شہر میں سربن پہاڑی پر شدید آتشزدگی کے باعث درخت پودے جلنے لگے ۔ آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے جس کی وجہ سے قریبی آبادیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ دوسری جانب راستہ نہ ہونے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں پیدل...
ایران میں حکومت مخالف مظاہرے بے قابو، اسپتالوں اور مساجد کو نقصان، 217 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کرتے ہوئے بے قابو ہوگئے۔ معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں مظاہرین...
وزیراعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ کراچی کی بقاء کے ایس ڈی پی 2020ء پر عملدرآمد سے مشروط ہے، تمام ادارے کے ایس ڈی پی 2020ء کے مطابق کام کریں، کے ایس ڈی پی 2020ء سے متصادم فیصلے فوری واپس لیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے...
ایران میں جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی، مظاہرین کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس) ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری پُرتشدد احتجاج میں مزید شدت آگئی جہاں تازہ احتجاج کے دوران مظاہرین کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہلکار...
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر طحہ احمد خان نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ فوری کراچی اسٹریٹجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 (کے ایس ڈی پی 2020) پر عملدرآمد کروائیں۔ خط میں کہا گیا کہ کے ایس ڈی پی 2020 کو 2007 میں منظور...