2026-06-02@21:04:01 GMT
تلاش کی گنتی: 1468
«ایم کیو ایم»:
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح صفائی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال...
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جس پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے رکن عثمان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، پولیس کا...
فائل فوٹو اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شور شرابہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں رکن ایم کیو ایم رانا شوکت کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر اسپیکر رولنگ کے بعد ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او سندھ اسمبلی پہنچ...
اسکرین گریب سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا...
وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ایٹمی مذاکرات کے عین موقع پر ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور بلیک میلنگ ایران کے جوہری مذاکرات کی کامیابی میں مدد نہیں کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھمکیوں سے ایران جوہری مذاکرات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ نیپئر کی حدود میں واقع رمضان گارڈن بلڈنگ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا، اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز، ایس ڈی پی او اور...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حملہ آور چیک پوسٹ کی سکیورٹی توڑنا چاہتے تھے مگر منصوبہ ناکام بنادیا گیا جس پر حملہ آوروں نے دھماکا خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرائی اور اس کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ...
اسلام ٹائمز: خطے میں امریکی ساز و سامان اور بحری جہازوں کی منتقلی اور فوجی کارروائی کے لیے تیاری کے اظہار نے توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل کیے بغیر اس صورتحال کا جاری رہنا واشنگٹن کو بھاری سیاسی اور مالی اخراجات اٹھانا پڑے گا اور اس سے نکلنا مزید مشکل ہو...
’دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے‘، ایرانی وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لیے جنیوا پہنچ گئے
ایران کے وزیر خارجہ امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور،...
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان میں انتشار سر چڑھ کر بولنے لگا، ہفتے کی شب لیاقت آباد کے عوامی اجتماع نے ایم کیو ایم کو واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم کردیا، لیاقت آباد کے اجتماع میں صرف پی ایس پی سے ایم کیو ایم میں ضم ہونے والے رہنما ئوں نے خطاب کیا،جبکہ...
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ریڈ زون کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا اور دیگر سینئر پولیس افسران بھی موجود تھے آئی جی اسلام آباد نے ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات، داخلی و خارجی ناکہ جات کے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نےکہا ہےکہ اس حکومت اور 18 ویں ترمیم کو رد کرتے ہیں، میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی وزارت پرکہ میرے بچے گٹر میں گر کر مرجائیں۔کراچی میں عوامی اجتماعی سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی...
مصطفیٰ کمال / اسکرین گریب فیس بک وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم اس حکومت اور 18ویں ترمیم کو رد کرتے ہیں، میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی وزارت پر کہ میرے بچے گٹر میں گر کر مرجائیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے...
کمانڈر نے واضح کیا کہ بوشیداس واقعے میں ملوث دہشت گرد اور انتہاپسند عناصر کو ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا اور دہشت گردی کا مکمل قلع قمع کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ کمانڈر ایف سی این اے نے دیامر کا دورہ کیا اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران کمانڈر...
ایران اور امریکا نے ابھی تک ایران کے متنازعہ جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات کے لیے تاریخ مقرر نہیں کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور، وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ گزشتہ ہفتے ابتدائی ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت ایران کے...
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی...
مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلہ کے دوران ٹاہلی منڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان جلال طاہر ساکنہ انوار شریف کی لاش 26 روز بعد آزاد پتن جھیل سے برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کار دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ لاپتا ریسکیو ذرائع کے...
پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط
پی ایس کیو سی اے اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ایم او یو پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )اورکنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ اس بار پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن آکشن کے ذریعے کیا گیا۔ اس آکشن کے بعد تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں نئے کھلاڑی شامل کیے۔ اس موقع پر فاسٹ بولر نسیم شاہ لیگ کے سب سے مہنگے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-11 کراچی (رپورٹ ‘واجد حسین انصاری) سانحہ گل پلازہ میں بڑے جانی ومالی نقصان اور باہمی رابطے کے فقدان کے باوجود کئی سرکاری محکمے اپنے زیر کنٹرول اداروں کو ایک منظم ریسکیو اتھارٹی کی ماتحتی میں دینے سے گریز کررہے ہیں، حکومت سندھ پورے صوبے کے لیے ایک منظم ریسکیو ادارے کا...
پشاور میں رواں سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا۔ جائزہ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سکیورٹی اداروں...
اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کی آزمائشی شروعات کے بعد حریف کمپنی اینتھروپک نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے دوستی کا رجحان کہیں حقیقی زندگی سے دوری کی شروعات تو نہیں؟ اوپن اے آئی نے 10 فروری 2026 سے امریکا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں لگی شدید آگ پر 16 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، جبکہ کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 20 فائر ٹینڈر استعمال کیے گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جس کے بعد ٹیم کے نئے مالکان نے فرنچائز کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ علی ترین نے...
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر جناب شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور...
کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ جب ایم کیو ایم پر برا وقت آیا میرے بچے بھی لپیٹ میں آئے، جب مشرف آئے تو ایم کیو ایم نے ملنے کا کہا، مشرف نے کہا کہ دہشت گرد پارٹی ہے میں نہیں...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے سیاسی موقف کو مستحکم کرنے کے لیے ایم کیو ایم سے ملاقات کی تھی۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے مختلف ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے نسرین جلیل نے بتایا کہ...
نسرین جلیل : فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے آپ کو مستحکم کرنے کےلیے ایم کیو ایم سے ملاقات کی۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے نسرین جلیل کا کہنا تھا...
مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نے ایک پوڈکاسٹ میں نیتن یاہو خاندان کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات کیے ہیں۔ سابق سکیورٹی چیف نے بتایا کہ بنیامین نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے اپنے والد پر حملہ کیا تھا،...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے ہفتے کے روز افغانستان کے وکٹ کیپر بلے باز رحمان اللہ گرباز کی براہِ راست سائننگ اور بعد ازاں ان کی دستبرداری پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی تک شیڈول ہے۔...
افغان کرکٹر رحمن اللہ گرباز پی ایس ایل سے دستبردار کیوں ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی...
افغانستان کے اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر رحمٰن اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے دستبرادار ہونے کا اعلان کر دیا حالانکہ چند روز قبل ہی انہیں پشاور زلمی نے بطور ڈائریکٹ سائننگ ٹیم میں شامل کیا تھا۔ گرباز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام میں پشتو زبان میں مداحوں کو...
اسلام ٹائمز: امریکہ آج اپنے کمزور ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بلاشبہ، امریکہ ایک چیز میں اچھا ہے اور وہ میڈیا وار، نفسیاتی جنگ، جھوٹی اور جعلی خبروں میں مذکورہ ماندہ اوزار ہیں۔ ایسے ٹولز جو بالآخر انکے حکام اور میڈیا کو مزید بدنام کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔ تاہم، ہمیں مذاکرات کے...
دوحہ: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قطر میں کھیلی گئی انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا، پاکستانی کیوئسٹ نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو مات دی۔ احسن رمضان نے ایرانی کیوئسٹ کو ایک کے مقابلے...
پاکستان کے نوجوان کیوئسٹ احسن رمضان نے ایرانی کھلاڑی شاہین سبزی کو شکست دے کر ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کیوئسٹ انڈر 17 اسنوکر کے عالمی چیمپیئن بن گئے، ویلز کے کھلاڑی کو 0-4 سے شکست دیدی چیمپیئن شپ کا فائنل قطر میں کھیلا گیا،...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 6 سے 8 فروری تک خصوصی ایمرجنسی پلان مرتب کر لیا۔ ریسکیو 1122 لاہور کے مطابق شہر بھر میں 1200 سے زائد ریسکیور، 56 ایمبولینسز، 24 فائر وہیکل اور 300 ریسکیو موٹر بائیکس مختلف...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔ ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز...
کراچی: سمندر میں تندو تیز ہوائوں، بلند لہروں سمیت متفرق وجوہات کی بنا پرحادثات کا شکار ہونیوالی ماہی گیرلانچوں اوربحری جہازوں کے سرچ اینڈ ریسکیوآپریشن کی نگرانی بغیر پائلٹ فضائی نظام (ان مینڈ ایریئل وہیکلز)کے ذریعے ہوگی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انتہائی برق رفتاراورتیزکیمروں کے حامل ڈرونزکوتلاش و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-7 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے آرگنائزر و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبل نے اپنے مشترکہ بیان میں کشمیر ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی کشمیر پاکستان کا حصہ تھا لیکن ہندوستان نے اس پرغاصبانہ قبضہ کر لیا...
ئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کیجانب سے بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی تمام مایوس کن کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجگور اور ہرنائی میں 29 جنوری کو دہشتگردوں کیخلاف بڑی کارروائیوں میں 41 دہشتگرد ہلاک ہوئے،...
پاکستان کے لیے وسطی ایشیا میں ازبکستان کی سب سے زیادہ اہمیت کیوں ہے؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز تحریر: آدم سعود پاکستان کے وسطی ایشیا کے ساتھ تعلقات ایک نازک مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ تعلقات اب محض سفارتی خیرسگالی یا علامتی علاقائیت تک محدود نہیں رہے...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون سے ملاقات کی اور انہیں ایک سونے کی چین تحفے میں دی تاکہ ان کی ایمانداری کو سراہا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدما نامی خاکروب نے اپنی صفائی کی ڈیوٹی کے دوران کھوئے ہوئے سونے کی زیورات تلاش کیے اور اسے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی اور اس کے عوام آج جس پیچ در پیچ مسائل ومشکلات سے دوچار ہیں اس میں ایک بڑا مسئلہ شہر کی اونر شپ کا بھی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شہر کا کوئی والی وارث ہی نہیں، اسی لیے بھانت بھانت کے مشورے اور تجاویز سامنے آرہی ہیں کچھ کا...