2026-06-02@21:03:24 GMT
تلاش کی گنتی: 17496
«رپورٹ جاری»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-08-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی شہر میں الخدمت کے 75 واٹر فلٹریشن پلانٹ کام کر رہے ہیں ۔ شہر میں پانی کا بحران ہے اور آلودہ پانی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہے ،الخدمت سال ہا سال سے صاف پانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھ اور صحت پر ہمارے تحفظات برقرار ہیں۔ افسوس کہ ہم ابھی تک اپنی چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے۔ مطالبہ ہے بانی کے ذاتی معالج کو رسائی دی جائے۔ تاکہ ان کی صحت...
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اسرائیل میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے۔ اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں امریکا کے...
اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن کے ساتھ ایک پروگرام میں کہی، جہاں...
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب بجلی کے بل پاکستان پوسٹ کے ذریعے جمع کرانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے اور ادائیگی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ روایتی طریقوں...
حکومت نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ(ای ڈی ایف) کے انتظامی امور میں شفافیت اور نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے کے لیے 22 رکنی نیابورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز تشکیل دیدیاہے، جس میں اکثریت نجی شعبے کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عمرسعید کوبورڈ کا نیا چیئرمین مقررکیاگیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اعلی تعلیمی کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا لازمی کورس شامل کیا جائے گا۔ یہ کورس تین کریڈٹ آور کا ہوگا اور تعلیمی سیشن 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ایچ ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس میں معاشی مشکلات اور بے روزگاری کے دباؤ نے ایک نوجوان کو ایسا قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بشکورتستان کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے صرف رہائش اور خوراک کی بنیادی سہولت حاصل...
دوران سفر زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں مقامی پولیس نے پانچوں مسافروں کو گرفتار کرکے جیل بھیجا اور سزا مکمل ہونے کے بعد انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ...
روس میں بے روزگاری سے تنگ آئے ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر خود کو کامیابی کے...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے افسران کےلیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی، جس بتایا گیا کہ کس گریڈ کے افسر کو کتنی گاڑیاں، کتنے سی سی کی اور کتنے سو لیٹر پیٹرول ملے گا۔پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب 2800، 1800 اور 4700 سی سی کی 3 گاڑیاں استعمال...
عمران اسلم: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے )نے پنجاب میں زلزلے بارے رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں زلزلے کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ پوٹھوہار ریجن سرگودھا اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ترجمان نے بتایا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ساڑھے تین لاکھ نہیں بلکہ ایچ آئی وی ایڈز کے صرف پچاسی ہزارمریض ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ کراچی کے نجی اسپتال میں سرنجز سے 70 ہزار بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوئے۔ نرسنگ کونسل میں مافیا موجود ہے،...
اسلام آباد ایئرپورٹ ،غیر قانونی امیگریشین کلیئرنس، 2 اہلکار گرفتار اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ پر مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشین کلیئر کروانے کے الزامات میں دو اہلکاروں اور چار مسافروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ ڈی جی ایف آئی اے نے معاملے کا نوٹس کر تحقیقات کا حکم دیا ، ایڈیشنل ڈی...
اویس کیانی : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی فورمز پر ایک منفرد مقام ملا ہے، پاکستانی قیادت کی دنیا بھر میں تعریف ہو رہی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 60 سے 70 بار پاکستان کی...
مصطفیٰ کمال — اسکرین گریب وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 90 فیصد لوگ میڈیکل وجوہات پر ڈی پورٹ ہو رہے ہیں، بارڈر ہیلتھ سروسز میں ڈی پورٹ ہونے والوں کی اسکریننگ ہوگی۔اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحت کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب 3 سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے۔ ان میں 2800 سی سی، 1800 سی سی اور 4700 سی سی انجن کی گاڑیاں شامل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا...
اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے رشوت لیکر امیگریشن کلئیر کرنے کے الزامات پر دو ایف آئی اے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اور ڈائریکٹر زون اسلام آباد نے معاملے کی خود تحیقیقات کیں جن میں الزامات ثابت ہوئے جس پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا...
صحافیوں کے عالمی ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی حراست کے دوران مبینہ طور پر تشدد اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ میں 59 فلسطینی صحافیوں کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، جن میں اکثریت نے دورانِ حراست جسمانی...
پاکستان میں ہاکی کا بحران مزید گہرا ہو گیا ہے، ملک میں کھیلوں کے نگران ادارے پاکستان سپورٹس بورڈ نے آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی موقف پیش کیا ہیے۔ پی ایس بی کے اعلامیے میں انکشاف ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کی رہائش، ٹکٹس اور...
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے آئس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے میاں بیوی مسافر کے جوتوں، بیگ سے 5 کلو آئس برآمد کر لی۔ مسافر لاہور ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی پرواز جدہ جارہے تھے۔ دوران تلاشی مشتاق اور نورین کے سامان اور جوتوں سے آئس برآمد ہوئی۔ حکام...
رپورٹ کے مطابق ہر چوکی پر 25 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ سکیورٹی کو مزید سخت بنایا جا سکے۔ اخبار کے مطابق ان میں سے 26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ 17 جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد سکیورٹی اقدامات میں مزید اضافہ کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے بالآخر صارفین کے طویل عرصے سے کیے جانے والے مطالبے کو عملی جامہ پہنا دیا ہے اور گروپ چیٹس کے لیے ایک نہایت اہم اور کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب نئے شامل ہونے والے افراد...
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہر چوکی پر 25 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ سکیورٹی کو مزید سخت بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد سکیورٹی اقدامات میں مزید اضافہ کر دیا...
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر روہت شیٹی کے جوہو میں واقع گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے روابط مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ...
پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری،آئی جی پولیس...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا یو ایس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن نے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیف ایگزیکٹیو آفیسر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن بینجمن بلیک نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ڈی ایف سی کے سربراہ سرمایہ کاری کونر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ مزید پڑھیں لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد...
قومی اسمبلی کی قاٸمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی نے ہاکی کے معاملات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قاٸمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مہرین رزاق بھٹو کی کنوینرشپ میں ہاکی کے معاملات کا جاٸزہ لیا...
اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور چارجنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بس میں متعلقہ افسران...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور چارجنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بس میں متعلقہ افسران کے ساتھ سفر کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کو الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور چارجنگ کی سہولت بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ محسن نقوی...
مہش کمار میلانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے وزارت صحت کی پیش کردہ ایڈز سے متاثرہ افراد کی رپورٹ پر اظہار ناراضگی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ایچ آئی وی ایڈز کی جو...
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے سی ای او بینجمن بلیک نے آج واشنگٹن میں ملاقات کی۔ ان کے ساتھ ڈی ایف سی کے سرمایہ کاری کے سربراہ کونر کولمین اور ایجنسی کی سینئر قیادت بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم نے پاکستان...
سابق کپتان محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ انھیں بابر اعظم کی وجہ سے کوچ کی پوسٹ سے استعفا دینا پڑا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میرا استعفا ابتدائی طور پر قبول نہیں کیا گیا لیکن تیسری بار استعفا منظور ہوگیا۔ محمد یوسف نے انکشاف کیا کہ جب بابر فارم میں نہیں تھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت پیش کر دی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق اس نے اپنی مالی ذمہ داریاں بروقت ادا کیں اور انتظامی و آپریشنل خامیاں ہاکی فیڈریشن کی سطح پر سامنے آئیں۔اعلامیے میں کہا گیا...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی کاز بھرپور انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے جمعرات کے روز اپنے بیان میں کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں پاکستان کو نمایاں پذیرائی حاصل ہوئی۔ ان کے مطابق امریکی صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )کے ایم سی لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کی آئینی پٹیشن کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کی آئینی بینچ ll میں جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی کی بینچ میں ہوئی، سماعت کے آغاز پر بورڈ آف ریونیو کے وکلا نے آئینی بینچ کے استفسار پر لانڈھی کایٹج انڈسٹریز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے جمعرات کے روز سوڈان کے شہر الفاشر میں نسل کشی کے واقعات کی مذمت کی، جہاں اکتوبر گزشتہ سال میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے قبضے کے بعد کئی مظالم پیش آئے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ تحقیقات سے معلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ٹریول اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات سے ملک کو540اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پریمیم فیشن اور لائف اسٹائل برانڈ ایمننٹ نے لکی ون مال کے قریب اپنے فلیگ شپ اسٹور کے افتتاح کو ایک شاندار اور دلکش فیشن ایوننگ کے ساتھ منایا۔اسٹائل کو ترجیح دینے والے مرد، خواتین اور بچوں کے لیے ایمننٹ ملبوسات، پرفیومز، کاسمیٹکس اور ایکسیسریز ایک چھت تلے پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) اینگرو ہولڈنگز لمیٹڈ کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی اینگرو انرجی لمیٹڈ (ای ای ایل) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ میں اپنے تقریباً 18.53 فیصد حصص 1.5 ارب روپے میں فروخت کر دیے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر نصیر ٹاور کے قریب ملنے والی لاش کے معاملے میں پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی صورت میں اہم کامیابی ملی ہے۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر مقتل مزمل شاہ کی لاش لاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے گلستان جوہر میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے نومبر 2020 میں باجوڑ کے علاقے نواگئی میں اسسٹنٹ کمشنر پر فائرنگ کی تھی جس کا مقدمہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ...