2026-06-02@21:03:50 GMT
تلاش کی گنتی: 17496
«رپورٹ جاری»:
حیدرآباد: جان اکیڈمی اسکول سسٹم کے سالانہ اسپورٹس ڈے کے موقع پر اساتذہ وطلبہ کا مختلف ایکٹیویز کے دوران لیاگیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)آتشزدگی کا واقعہ دو گھر جل کر خاکستر، قمر الدین چانڈیو پولیس تھانہ کی حدود میں گاؤں غلام عباس جتوئی ا?باد میں چھٹے واٹر کورس کے پاس چولہے کی چنگاری سے محنت کش بشیر احمد نول اور ممتاز علی نول کے گھروں کو ا?گ لگ گئی، محکمہ فائر برگیڈ کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال حیدرآباد او پی ڈی کے ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد علی قائم خانی نے تمام عالم اسلام کوماہ رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، مسلمان اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی کے لیے رمضان...
پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرکے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور دبئی سے آنے والے مسافر کی مشکوک چال اور غیرمعمولی بڑے سائز کے جوتوں پر...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں مسلح افراد نے پولیس چیکٹ پوسٹ پر ناکام حملے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدیق آباد پھاٹک میں پولیس کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا...
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر نے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال کا انتظار ہے، پوری قوم قیادت کے ساتھ ہے، جلد ہی جمہوریت نما آمریت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ قوم میں شعور پیدا ہو چکا ہے، اداروں کے اندر سے اس حکومت...
فائل فوٹو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب ہونے کی وجہ سے اکثر کاؤنٹر خالی پڑے رہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو دبئی سے آئی پرواز کیلئے صرف ایک کاؤنٹر کھلا تھا، مسافروں کے شور شرابے کے بعد کچھ کاؤنٹرز...
جدہ ایئرپورٹس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے غیر معمولی رش سے نمٹنے کے لیے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے 1447 ہجری کے عمرہ پیک سیزن کا جامع آپریشنل پلان منظور کر لیا ہے۔ اس حکمتِ عملی کا مقصد زائرین کو محفوظ، منظم اور سہل سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ یہ...
سوئی سدرن گیس نے رمضان المبارک کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق سپلائی دن کے 24 گھنٹوں میں سے صرف ساڑھے چار گھنٹے بند رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی گیس نے سحر و افطار کے وقت گھریلو صارفین کو پریشر کے ساتھ گیس فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایس...
ویب ڈیسک : سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 19 سال گزر گئے،سمجھوتا ایکسپریس کو پانی پت کے مقام پر آئی ای ڈی بلاسٹ کے بعد آگ لگائی گئی، بھارتی تفتیشی ایجنسی نے تمام مجرموں کو بری کیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمجھوتا ایکسپریس حملے میں 43 پاکستانی اور 10بھارتی شہریوں سمیت 68 افراد جان...
اسلام آباد: چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی۔ بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ لائیو ای کچہری کے...
رمضان المبارک کی آمد، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا، سہ ماہی قسط اب بڑھا کر 14ہزار 500روپے...
پولیس کے مطابق میانوالی شاہراہ پر نالہ ُپل سے منسلک 40 کلو بارودی مواد پر مشتمل ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ کارروائی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشترکہ طور پر کی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق...
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے مقابلے غیرملکی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی برآمدات صرف 18 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 40 ارب روپے سے بھی بڑھ گئیں۔ پاکستانیوں نے 106 ارب روپے کی صرف چائے پی گئے جبکہ آئی ایم ایف کے...
فروری 2024 میں بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع انتخابی بانڈز اسکیم کو کالعدم قرار دے دیا، جس کے تحت افراد اور کارپوریشنز سیاسی جماعتوں کو گمنام چندہ دے سکتے تھے۔ تاہم 2018 میں نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی اس اسکیم کے ذریعے 2018 سے 2024 تک تقریباً 2 ارب ڈالر سیاسی...
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش...
— فائل فوٹو ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پنجاب کے پولیس مقابلوں کے لیے منظم پالیسی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ایچ آر سی پی نے سی سی ڈی کی کارروائیوں کے خلاف عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس...
سوشل میڈیا پر صرف دلچسپ اور معیاری مواد پوسٹ کرنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اسے صحیح وقت پر پوسٹ کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اگر آپ اسے صحیح وقت پر پوسٹ نہیں کرتے تو وہ اپنا اثر نہیں دکھا پائے گا۔ خاص طور پر رمضان میں صارفین کے آن لائن ہونے کے اوقات...
— فائل فوٹو اسلام آباد ایئر پورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد آنے والی خاتون مسافر کو ایئر پورٹ پر روک کر اس کے ٹرالی بیگ کی مکمل تلاشی کے دوران اس سے 4.48 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی۔ کراچی ایئر پورٹ: دبئی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا بھی جائز ہے اور متعدد مستحق افراد میں تقسیم کرنا بھی جائز ہے، دونوں صورتوں میں زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔شریعت نے اس معاملے میں زکوٰۃ دینے والے کو اختیار دیا ہے کہ وہ حالات اور ضرورت کے مطابق فیصلہ کرے۔البتہ افضلیت کا دارومدار مستحق...
وفاقی آئینی عدالت میں کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے تمام متعلقہ محکموں سے تازہ اور جامع رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ملک بھر...
افغانستان کا پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل قرار دیا گیا ہے۔ معروف عالمی درجہ بندی ہینلے اینڈ پارٹنرز کے جاری کردہ انڈیکس کے مطابق افغان پاسپورٹ فہرست میں سب سے نچلی سطح پر موجود ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تازہ رینکنگ میں افغانستان کا پاسپورٹ 101ویں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دبئی سے آنے والی خاتون کے سامان سے بڑی مقدار میں چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے گئے۔کارروائی پاکستان کسٹمز نے مشکوک سامان کی جانچ کے دوران کی۔حکام کے مطابق خاتون کے قبضے سے مجموعی طور پر 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد ہوئے، جن کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، جہاں مشترکہ آپریشن کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطری حکام کے تعاون سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی۔...
کابل(نیوز ڈیسک)طالبان رجیم عالمی تنہائی کا شکار ہو گیا جبکہ افغان پاسپورٹ کو دنیا بھر میں کمزور ترین قرار دے دیا گیا ہے۔ طالبان کی آمریت، نااہلی اور دہشت گردی کی سرپرستی کے باعث افغان شہریوں پر دنیا کے دروازے بند ہوتے جا رہے ہیں اور افغانستان عالمی سطح پر تنہائی، معاشی بحران اور بدامنی...
— فائل فوٹو پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پر کارروائی کر کے دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے۔کسٹمز حکام کے مطابق برآمد ہوئی چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ، سونا اسمگل کرنے کے الزام میں مسافر گرفتار...
قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن...
ہلیری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں کے معاملے میں ‘پردہ پوشی’ کا الزام عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام دستاویزات مکمل طور پر منظرِ عام پر لائی جائیں۔ برلن میں سالانہ عالمی فورم کے موقع پر برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق...
(ویب ڈیسک)رمضان المبارک سے قبل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) بینیفشریز کیلئے خوشی کی خبر آگئی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک سے قبل مالی امداد کی رقم میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ مستحق خاندانوں کو بھرپور...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے کلیدی محرک کے طور پر نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ منگل کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب...
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) محکمہ لائیو سٹاک کی زیرنگرانی چک 253 ر۔ ب جہانگیر کلاں میں بابا موتیاں والی سرکار کے عرس کے موقع پر آل پنجاب دودھ میلہ میاں سجاد حالی چک 276 ر۔ ب کی کاجل نامی بھینس نے 31.450کلوگرام دودھ دیکر جیت لیا۔جبکہ چک 208 ر۔ ب کے اصغر کی بھینس پیاری...
پشاور(آئی این پی )پشاور میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 35 افغان باشندوں کو حراست میں لے کر ڈی پورٹ کر دیا ۔تفصیل کے مطابق پولیس نے ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 41 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے،جس میں غیر قانونی طور پر...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی ای او سافکو سپورٹ فائونڈیشن بشیر احمد ابڑو کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران سندھ کے سرکاری دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعہ کو صبح 10 سے 1 بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-2 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی زون وسطی حیدرآباد کے زیر اہتمام ہرسال کی طرح اس سال بھی ”درس قرآن و افطار ڈنر” کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سابق کینٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسف زئی کے جاری اعلامیہ کے مطابق 2،رمضان المبارک کو جامع مسجد جامعہ اسلامیہ بالمقابل سیشن کورٹ ٹھنڈی سڑک حیدرآباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معلومات کے اس جدید دور میں جہاں کچھ اہم واقعات دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، وہیں کچھ دوسرے مساوی اہمیت کے حامل واقعات نظر انداز کر دیے جاتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں میں بھی ایسا ہی ہوا، جب عالمی میڈیا، بین الاقوامی اشرافیہ اور سرکردہ سیاست دانوں کی تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے اسکولوں میں داخلوں کے نام پر جعلی ویب ایپ کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے عوام اور تعلیمی اداروں کو خبردار کردیا ہے۔ 17 فروری 2026 کو جاری پریس ریلیز کے مطابق کچھ عناصر خود کو سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں سوئی گیس کی فراہمی کا شیدول جاری کردیا گیا۔اس حوالے سے سوئی ناردرن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں سحری کے اوقات میں صبح 3بجے سے 9 بجے تک اور افطار کیلیے دوپہر ساڑھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-25 راولپنڈی /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ میں سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار بھی شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 فروری 2026ء کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-17 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-5 انقرہ (مانیٹر نگ ڈیسک) اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر ترک جریدے ڈیلی صباح نے لکھا ہے کہ دونوں واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا، جس کے باعث حملوں کے باوجود نہ ریاستی رٹ کمزور ہوئی اور نہ اسٹریٹجک نقصان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضی وہاب صدیقی اور ڈپٹی میئر سلمان عبد اللہ مراد نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں قائم ہونے والے لوکل گوررنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے دفتر کا افتتاح کردیا۔میئر کراچی نے دفتر کے افتتاح پر دعا بھی کی افتتاحی تقریب میں بلدیاتی امور کی رپورٹنگ کرنے والے...