2026-06-02@21:04:07 GMT
تلاش کی گنتی: 17496

«رپورٹ جاری»:

      اسلام آباد(نیوزڈیسک) امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے کرنسی ایکسچینج میں رکاوٹیں ختم ہوگئی۔ حکومت نے بینکوں کو کرنسی تبادلے کےمعاملے میں آزاد کر دیا۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا سرمایہ کاروں کیلئے رکاوٹیں ختم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی اور بورڈ آف انویسٹمنٹ میں اصلاحات کی...
    صدر اور وزیراعظم کی امام بارگاہ دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترلائی میں امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی...
    امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل، اہم شواہد حاصل کر لیے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات سیکیورٹی اداروں نے مکمل کرلی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور فرانزک ٹیموں نے جائے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں 18 سالہ نوجوان پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کٹی پتنگ پکڑنے کی کوشش میں چھت سے گرا اور دم توڑ گیا۔ قانونی کارروائی کے...
     سٹی 42: وفاقی حکومت نے انجینئر کریم نواز کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔  وفاقی وزارتِ آبی وسائل نے کابینہ فیصلے کے بعد انجینئر کریم نواز کی بطور سی ای او تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انجینئر کریم نواز واپڈا کے سابق چیف انجینئر اور منگلا ڈیم...
    اسلام ٹائمز: علماء کرام نے امام خامنہ ای سے تجدید عہد اور انکی حمایت و دفاع کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا اور مولانا اصغر شہیدی نے امام خامنہ ای و انقلاب اسلامی کے حق میں اور امریکا اسرائیل کیخلاف قراردادیں پیش کیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید ظفر جعفری ہیئت ائمہ مساجد و علما امامیہ...
    لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ رکھنے کیلئے اہم حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ ایریازمیں پتنگ بازی پر پابندی کانوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پابندی پاکستان...
    ریاض میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر اونٹوں کے لیے خصوصی ’کیمل پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا افتتاح سعودی نائب وزیرِ ماحولیات، پانی اور زراعت منصور المشیطی نے کیا۔ سعودی حکام کے مطابق کیمل پاسپورٹ ایک جامع شناختی اور تنظیمی دستاویز کے طور پر کام کرے گا، جس...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران 24 خوارج کا ہلاک ہونا ایک قابلِ قدر کامیابی ہے، جو سیکیورٹی فورسز...
    ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو جنگ میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ تناؤ قابو سے باہر ہوا تو پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نئے تنازعے کی لپیٹ میں آ...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ کی فراہمی، اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقات کی اجازت اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا۔...
    کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے تحت ایکسپو سینٹر میں تین روزہ 21 ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز ہوگیا، نمائش میں 300 سے زائد پاکستانی کمپنیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مائی کراچی نمائش کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیر صنعت جام اکرام، معروف...
     بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دی گئی ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ اے ٹی سی میں پیش ہوئے اور اڈیالا جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ جماعت...
    ---فائل فوٹو بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور میڈیکل رپورٹس پر یادداشت پیش کر دی۔ اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے اپنی یادداشت رجسٹرار سپریم کورٹ کو پیش کر دی ہے اور دوبارہ درخواست کی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سیکر سے تعلق رکھنے والے ایک کسان نے زراعت کے شعبے میں جدت کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے غذائیت اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور کثیر رنگی مکئی کی منفرد قسم تیار کر لی ہے۔اس نئی ایجاد نے مقامی اور زرعی حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کی...
    پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں یادداشت جمع، عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اور ملاقاتوں کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے پارلیمنٹیرینز نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو باضابطہ یادداشت پیش کر دی، جس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو (GCI) بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ صوبے میں زرعی ترقی کے لیے تزویراتی تعاون کا آغاز کر دیا ہے۔اس تعاون کے تحت بلوچستان کے کسانوں...
    — فائل فوٹو اڈیالا جیل حکام نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کردی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پرزن رولز کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل...
    کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں سال 2026 کے پہلے ہی ماہ جنوری کے دوران آتشزدگی کے تشویشناک واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے 225 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں 2 بچوں اور 8 خواتین سمیت مجموعی طور...
    بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں نتائج، بدنام دہشت گرد گروہ نے ہتھیار ڈال دیے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس)بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں اور حکومتِ بلوچستان کی سنجیدہ کوششوں کے نتیجے میں آپریشن ردّالفتنہ کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو...
    ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔  ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی صحت، زیرِ التوا مقدمات اور عدالتی کارروائیوں میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، جبکہ علامہ راجہ ناصر عباس نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بسنت فیسٹیول پر...
    جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز جدہ:(خالد نواز چیمہ) شیخ سعید احمد اور چوہدری محمد اکرم گجر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ...
    کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے عوامی تحفظ سے متعلق دعوے زمینی حقائق کے برعکس ثابت ہو رہے ہیں جبکہ افغان شہری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کے سنگین خطرات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں بارودی سرنگوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر...
    کوئٹہ: ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ بلوچستان...
    آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز سے منا کر شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت کی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے مختلف...
    چیئرمین یورپی یونین پاکستان فرینڈشپ فیڈریشن یورپ، ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر (تمغۂ خدمت) نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم اُمہ کی محافظ ہے۔ انہوں نے یہ بات 5 فروری کو منڈی بہاؤالدین میں منعقدہ یومِ یکجہتی کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر نے کہا...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تحریک آزادی کشمیر کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح جلدی طلوع ہو گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف...
    نیویارک(این این آئی) ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2026 میں افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار میں انصاف، بنیادی حقوق اور آزادیوں کی صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے، جس سے ملک میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے ملک میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مملکت کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام کیا جانا ہے۔اے ایف پی کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے اس شعبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-1 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں انتخابات کروانے کی درخواست مسترد کرنے پر ناظمہ صوبہ سندھ، اسلامی جمعیت طالبات نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین سازی آئینِ پاکستان اور عالمی اصولوں کے مطابق بنیادی حق ہے۔طلبہ یونین تعلیمی اداروں میں بہتری،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت سندھ نے ائیرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور تربیت یافتہ عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر حافظ طاہر مجید نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر سمیت ایک ہزار افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج پر ایف آئی آر سیاسی انتقام ہے صوبائی حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیڑنگ ڈیسک) سال 2025ء میں بہتر مستقبل کی تلاش میں تقریبا 4ہزار ڈاکٹر پاکستان چھوڑ گئے۔بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار پر مبنی گیلپ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک سے باہر جانے والے ڈاکٹرز کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ سال...
    کٹھ منڈو: انٹرنیشنل ائرپورٹ سے طیارہ اڑان بھرتے ہی اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق نیپال کے شہر کٹھ منڈو سے استنبول جانے والی ترکش ائر لائن کی پرواز کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ حکام کے مطابق طیارے نے تریبھون انٹرنیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بھی مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے پورے پاکستان میں موٹروے پولیس کے تمام زونز، سیکٹرز اور دفاتر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن کا مقصد کشمیری عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیر پور( جسارت نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع خیرپور کے تحت 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خیرپور شہر میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع خیرپور سیدہ سارہ ضیا نے کہا کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور 5 فروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کے سی سی آئی کی مائی کراچی اواسس ہارمونی(میرا کراچی امن کا گہوارا)نمائش آج جمعہ6فروری سے کراچی ایکسپوسینٹر میں شروع ہوگی۔ نمائش میں ہر سال کی طرح لوگوں کی پسند کے زنانہ اور مردانہ ملبوسات بنانے والی کمپنی لاکھانی سلک ملز نے مسلسل21ویں سال بھی ہال نمبر5میں قائم کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر کے زیرِاہتمام 21 ویں مائی کراچی بین الاقوامی نمائش6سے 8فروری تک ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 3روزہ میگا ایونٹ’’مائی کراچی‘‘ نمائش کاافتتاح آج 6فروری کو کریں گے۔ مائی کراچی نمائش میں 300 سے زائدمقامی وبین الاقوامی اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ چیئرمین خصوصی کمیٹی مائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کے بعد شہر میں آتشزدگی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو فیڈرل بی ایریا میں اسپتال کے قریب ایک جم، شیرشاہ میں پلاسٹک کے گودام، ملیر میں جانوروں کے فارم اور کورنگی نمبر 5 میں ایک نجی بینک کی چھت پر آگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہر بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں اور سرکاری و نجی سطح پر مختلف جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مزارِ قائد اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، پاکستان کے حکمران ٹرمپ کی خوشنودی کے چکر میں پڑے رہنے کے بجائے کشمیر پر اپنی ذمے داری پوری کریں،آزاد کشمیر کو حقیقی معنوں میں تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنایا جائے۔...
    اسلام آباد:سال 2025ءمیں بہتر مستقبل کی تلاش میں تقریبا 4ہزار ڈاکٹر پاکستان چھوڑ گئے۔ بیورو آف امیگریشن کے اعداد و شمار پر مبنی گیلپ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملک سے باہر جانے والے ڈاکٹرز کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ سال 3ہزار 800سے 4ہزار کے درمیان ڈاکٹر...