2026-06-02@21:04:09 GMT
تلاش کی گنتی: 17496

«رپورٹ جاری»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹریوں میں لگنے والی آگ پر  قابو پالیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں قائم پلاسٹک مصنوعات تیار کرنے والی فیکٹری میں بھڑکنے والی شدید آگ کو طویل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق...
    ہڑتال کی وجہ سے ضلع بھر میں بازار، دکانیں اور تجارتی مراکز تعلیمی ادارے بند جبکہ دفاتر میں حاضری کم رہی جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔ اسلام ٹائمز۔ شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں قبائلی تنظیموں کی کال پر ضلع چورا چند پور میں ہڑتال سے معمولات زندگی بری طرح متاثر رہے۔ ذرائع کے...
    کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان رجیم کے تحت معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جبکہ سرمایہ کار شدید خوف اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی تازہ رپورٹ نے طالبان حکومت کے معاشی استحکام اور سرمایہ کاری سے متعلق دعوؤں کی حقیقت...
    اسلام آباد خودکش دھماکا، بمبار افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) ترلائی کلاں امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے بعد علاقے کی فضا اب بھی سوگوار ہے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں چار سے چھ کلوگرام بارودی مواد...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشیل اوباما کے خلاف نسل پرستانہ سوشل میڈیا پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے، اگرچہ انہوں نے شدید عوامی اور سیاسی ردعمل کے بعد یہ پوسٹ حذف کر دی گئی۔ متنازع ویڈیو اور ردعمل غیر ملکی خبر رساں ادارے...
    —فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر...
    اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان رجیم میں معاشی بحران عروج پر ہے جس سے سرمایہ کار خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ طالبان رجیم کے ترجیحات دہشتگردوں کی حمایت و سرپرستی پر مرکوز ہے۔ افغان طالبان کی پالیسیوں...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں 8 بجے کے قریب آگ لگنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے اسلام آباد میں ایک عبادت گاہ کے اندر ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا انسانیت اور مذہب کے خلاف کھلی دہشت گردی ہے۔ انہوں...
    عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری لیبارٹری ٹیسٹس اور...
    کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگی آگ پر تقریباً 60 فیصد قابو پا لیا گیا۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ صبح تک کولنگ کا عمل شروع ہوجائے گا۔اس سے قبل ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگی خطر ناک آگ بجھانے کی کوششیں جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش وڈیو چلنے کا مقدمہ ،عدالت نے ملزم اکرام کی 20ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے ملزم اکرام کو عدالت میں پیش کی جہاں عدالت نے ملزم اکرام کی بیس ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،زرضمانت کی عدم موجودگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 21 ہزار 400 روپے کم ہوئی، جس کے بعد سونا 5 لاکھ7ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سست روی، ٹریفک کی بندش نے مزید 4 معصوم افراد کو نگل لیا، دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر کوء ٹہ گلاب ہوٹل کے پاس ہوا جہاں پر موٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ ( جسارت نیوز) 8 فروری 2024 کو جمہوریت پر مینڈیٹ چرایا گیا اور اس دن سے سندھ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی ڈی اے ضلع خیرپور کے کنوینر نثار ابڑو، فنکشنل مسلم لیگ ضلع خیرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد رسول چیمہ، جی ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز )پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، منشیات اور چوری شدہ بکریاں برآمد ،ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد قتل کیس میں مزید تین ملزموں کی گرفتاری کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9 ہوگء تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ/ محمد علی فاروق) کراچی میں قانون کی رکھوالی کرنے والے خود قانون شکن بن گئے۔ بولٹن مارکیٹ سے ایک مزدور نوجوان کو اغواء کے انداز میں اٹھانے کا واقعہ ابھی ٹھنڈا بھی نہ ہوا تھا کہ ضلع کورنگی میں پولیس کی مبینہ بھتا خوری اور منشیات کی سرپرستی سے متعلق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںایران سے ملک پاؤڈر کی اسمگلنگ کا معاملہ‘ عدالت نے کوسٹ گارڈز کو جواب داخل کرنے کیلیے 2مارچ تک مہلت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست گزار کاکہنا تھا کہ دودھ اسمگل نہیں کیا جارہا تھابلکہ قانون کے مطابق منگوایا تھا ،کوسٹ گارڈز نے چھاپا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی کا اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد میں خودکش بم دھماکے کی شدید مذمت اپنے رب کی بارگاہ میں سجدہ ریز نہتے شہریوں کا خون بہایا گیا جس پر ہر پاکستانی کی آنکھ اشکبار ہے، سینیٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KW&SC) کے جینڈر سیل کے زیرِ اہتمام خواتین افسران و ملازمین کے لیے ایک اہم اور تاریخی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد خواتین میں صنفی آگاہی کو فروغ دینا اور ادارے میں محفوظ، مثبت اور امتیاز سے پاک کام کے ماحول کو یقینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر اور حیدرآباد انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کے سرپرست نواب راشد علی خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش بم دھماکے میں درجنوں افراد کو شہید اور زخمی کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے انتہاپسندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پراسسنگ زون کی پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی، جس کے بعد اسے تیسرے درجے کی آتشزدگی قرار دے دیا گیا۔ آگ لگنے کا واقعہ رات تقریباً 8 بجے پیش آیا، جس نے تیزی سے پھیلتے ہوئے فیکٹری کی پوری...
    لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی، جس کی شدت زیادہ ہونے کے باعث فائربریگیڈ کی ٹیمیں چاروں اطراف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری چیف فائرافسر کے ایم سی فائر...
    افغان وزارتِ خارجہ کی اسلام آباد میں دھماکہ کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس ) افغان وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھماکے کی مذمت کی۔ترجمان افغان وزارت خارجہ عبدالقہار بلخی کی جانب سے مذمت بیان جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسجد میں...
    امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز مسقط(آئی پی ایس )عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔حکام کے مطابق فیکٹری میں پلاسٹک کی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتُہ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بزدلانہ اور ظالمانہ کارروائی کا جواب ریاست پوری قوت اور مکمل عزم کے ساتھ دے گی، مسجد میں عبادت...
    اسلام ٹائمز: مقررین نے کہا کہ حکومتِ وقت دہشتگردوں کو فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ انہوں نے کہا کہ قیامِ پاکستان سے اب تک ملک میں اسلام کے نام پر جتنے مسلمان شہید ہوئے ہیں، وہ فلسطین میں اسرائیلی یہودیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مسلمانوں سے کہیں زیادہ ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایل...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریاست ترلائی اسلام آباد حملے کا جواب پوری قوت سے دے گی،نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسجد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آناجانا ثابت ہواہے،بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے...
    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انہیں دائیں آنکھ میں بینائی کی کمی کی شکایت تھی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے طبی معائنہ کی تفصیل اہل خانہ کو فراہم کر دی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ...
    بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے...
    اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی: وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے آنکھوں کے معائنے سے متعلق تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ان کی دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی تصدیق کی گئی ہے، یہ رپورٹ...
    دبئی جانے والی دو خواتین مسافروں کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا، جن کا سیاحتی ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز میں ملازمت کا انکشاف ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک بے...
    عمران خان کی دائیں آنکھ متاثر، پمز اسپتال کی تازہ میڈیکل رپورٹ اہل خانہ کو موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے،...
    صدر جعفریہ الائنس نے کہا کہ افسوسناک امر یہ ہے کہ کالعدم جماعتیں ملک بھر میں کھلے عام جلسے جلوس منعقد کر رہی ہیں، شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کر رہی ہیں، جس کے نتیجے میں کبھی ٹارگٹ کلنگ اور اب اسلام آباد میں بم دھماکے جیسے المناک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ...
    سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی...
    اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ علی حسنین نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس شہر میں دہشتگردی کے واقعات نے پوری قوم کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے اسلام آباد کی مسجد خدیجہ الکبریٰ میں...
    نیشنل پارک سروس (این پی ایس) نے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے تاکہ وہ ان افراد کی شناخت کرنے میں مدد کریں جو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں غیر قانونی آف روڈ ڈرائیونگ کے مرتکب ہوئے جس سے نایاب اور حساس صحرائی پودوں کو شدید نقصان پہنچا۔ یہ...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی سپریم کورٹ سے درخواست کے بعد یہ رپورٹ تیار کی گئی۔ A letter was written by the Leader of the Opposition to the Prime Minister and PTI Leaders also approached the Supreme...
    متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین...
    اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقات سیکیورٹی اداروں نے مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد حاصل کرلیے۔ دھماکا کس وقت ہوا اور لوگوں کی تعداد کتنی تھی، تمام معلومات رپورٹ میں شامل ہے۔...