2026-06-02@21:04:08 GMT
تلاش کی گنتی: 17496
«رپورٹ جاری»:
بلتستان حالت سوگ میں ہے، ہر آنکھ اشکبار ہے سانحہ ترلائی کے شہداء سکردو پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کے روز سانحے میں شہید ہونے والے پولیس انسپکٹر شہید بہادر علی کا جسد خاکی سکردو پہنچا تو جگہ جگہ ہزاروں لوگ شہید کے استقبال کیلئے موجود تھے۔ مرکزی جامع مسجد میں نماز جنازہ ادا...
ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ
ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا،پورے ملک نے پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال کی کال مسترد کردی، مراد علی شاہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے اپوزیشن جماعتیں احتجاج کی سیاست نہ کریں ایوان میں آئیں۔شہرِ قائد...
لاہور کی ثقافت اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے ڈپارٹمنٹ آف ٹورازم پنجاب کی جانب سے پونچھ ہاؤس لاہور میں 2 روزہ بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ رنگا رنگ تقریبات 6 اور 7 فروری کو منعقد ہوئیں۔ فیسٹیول کے پہلے روز 8 مختلف ممالک کے سفیروں (ایمبیسیڈرز) کے اعزاز میں خصوصی...
بھارت پورے خطے اور عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، آصف زرداری WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے...
عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی اور ملکی سالمیت کیخلاف ہے،چوہدری یسین WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں ہونے والے خودکش دھماکے اور اس کے نتیجے میں سینکڑوں زخمی ہونے والے افراد اور درجنوں بے گناہ...
کراچی ایئرپورٹ پر’تکنیکی غلطی‘ کی بنیاد پرناخوشگوارواقعہ پیش آیا،مبینہ حراست کےبعد بلال غوری کا بیان
گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پرمبینہ طور پر حراست میں لیے گئے سینئر صحافی بلال غوری کا بیان سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسی تکنیکی غلطی کی بنیاد پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں کسی ادارے کا قصور...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک نے پہیہ جام ہڑتال کی کال کو مسترد کردیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور پھر تقریب سے خطاب بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ پورے...
دنیا کے امیر ترین شخص، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے حال ہی میں ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں بتایا کہ دولت خوشی نہیں خرید سکتی۔ مسک نے پوسٹ میں لکھا: “جس کسی نے بھی کہا کہ دولت سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی، وہ واقعی جانتا تھا کہ وہ کیا کہہ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک نے پہیہ جام ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے اور عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور بعد...
صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق امین الاسلام لاہور ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔ لاہور_ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی لاہور آمد ائر پورٹ پر پی ایس ایل چیف...
دھابیجی میں پانی کے بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن نمبر 5 ایک بار پھر پھٹ گئی ہے۔ دھابیجی میں پائپ لائن پھٹنے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع ہگیا ہے اور بڑا علاقہ زیرآب آگیا ہے۔واٹرکارپوریشن کے عملے نے متاثرہ لائن کا وال بند کرکے مرمت کاکام ہنگامی بنیاد پر شروع کردیا ہے۔ واٹرکارپوریشن...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ سے متعلق متنازع اور توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔باراک اوباما سے متعلق ویڈیو پوسٹ کرنے پر ہونے والے ردِعمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے...
بنگلہ دیش کی حکومت نے حال ہی میں شائع ہونے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش کی رپورٹ پر اعتراض کیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد 36 دنوں میں 15 سیاسی رہنما اور کارکنان قتل ہوئے۔ حکومت نے اس اعداد و شمار کو گمراہ کن اور...
جیف بیزوس کی ملکیت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی ہوگئے۔ مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ جیف بزوس کا شکر گزار ہوں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بارک اوباما کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے غلطی نہیں کی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما کی متنازع...
خرطوم (ویب ڈیسک) وسطی سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے کو نشانہ بنائے جانے کے ایک دن بعد ریپڈ سپورٹ فورسز نے بے گھر خاندانوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں کم از کم 24 افراد مارے گئے جن میں 8 بچے شامل ہیں۔ سوڈان کی...
وقار حسین منگی: خیرپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری مشترکہ آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں دہشت کی علامت سمجھے جانے والے 4 انتہائی خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس کے مطابق سرینڈر کرنے والے ڈاکو اغوا برائے تاوان،...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عارف والا میں سینٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے سینٹری ورکرکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پاکپتن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے صوبے شمال کردفان میں عالمی غذائی پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملے میں 8بچوں سمیت 24افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (اوچھا) کے مطابق یہ ٹرک کوستی سے شمالی کردفان کے دارالحکومت العبید کی جانب بے گھر خاندانوں کے لیے خوراک لے...
بلال چورنگی انڈسٹریل ایریا کے تباہ حال اورانتہائی خراب حالت کی سڑک کی وجہ سے مسافروں کوٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)رمضان المبارک کے دوران شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مستحکم اور بہتر بنانے کے لیے واٹر کارپوریشن نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شہر کی مرکزی پانی کی لائن میں موجود رساؤ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق گلشنِ اقبال بلاک 19 میں واقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (EPZ) میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ پر 11 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، تاہم متاثرہ عمارتوں میں کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ جمعے کی رات پونے 9...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک پر گرنے والے بزرگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر ایک بزرگ پلیٹ فارم سے پر گرے اور اسی دوران ٹرین چل پڑی۔بزرگ شہری نے حاضر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد پوری دنیا کا مسئلہ ہے ‘ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے‘جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا ان کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا...
ہمارے ہاں کرپشن کے بارے میں گفتگو عموماً ایک طے شدہ نتیجے کے ساتھ شروع اور وہیں ختم بھی ہو جاتی ہے، یعنی یہ کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، کرپشن کے بغیر کوئی کام ممکن نہیں، کرپشن میں ہم عالم میں اعلیٰ ترین مقام رکھتے ہیں جس کی گواہی کرپشن پرسیپشن انڈکس...
نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...
قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری انتہائی کم، فافن کی رپورٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 23 ویں اجلاس میں ارکان...
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران ان...
بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال...
صحت مند جسم کے لیے متوازن غذا جتنی ضروری ہے، اتنی ہی اہم پُرسکون اور بھرپور نیند بھی سمجھی جاتی ہے۔ اچھی نیند نہ صرف ذہنی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے بلکہ جذباتی توازن برقرار رکھنے، جسم کو تازہ دم رکھنے اور روزمرہ توانائی بحال کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ طبی رپورٹس...
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ محکمہ توانائی میں ایک قدم بھی حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں بڑھا سکتے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ غیر یقینی کی صورتحال میں معیشت ترقی نہیں کرسکتی ہے، گیس اور بجلی میں کسی کی اجارہ داری قائم نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ...
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید...
مسنگ پرسن پوری دنیا کا مسئلہ، سویلین کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے،وزیر قانون WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا...
طوطا مچھلی فراسان جزائر کے گرم اور مرجان سے بھرپور پانیوں میں بھرپور انداز میں پائی جاتی ہے۔ یہ ماحول اس کی افزائشِ نسل کے لیے نہایت اہم ہے اور مقامی سمندری ماحولیاتی نظام کی صحت میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ مزید پڑھیں: اسکردو کی قیمتی ٹراؤٹ مچھلی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی زد...
کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔...
مسنگ پرسن پوری دنیا کا مسئلہ، سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے: اعظم نذیرتارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون...
لاہور(آئی این پی )وفاقی وزیر قانون سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
لاہور میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ڈی-8 رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کا تاریخی پونچھ ہاؤس میں پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر بسنت کی رنگا رنگ ثقافتی تقریب کے دوران ڈی-8 غیر رسمی ریٹریٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری جنرل ڈی-8 سہیل محمود کی سربراہی میں پاکستانی اور بین...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی...
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا ڈی 8 رکن ممالک کا وفد پونچھ ہاؤس پہنچ گیا، جن کا سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے استقبال کیا۔مندوبین میں بنگلادیش، مصر، ایران، انڈونیشیا، ملائیشیا، نائجیریا، ترکیہ اور آذربائیجان کے نمائندے شامل ہیں۔ڈی 8 مندوبین نے پنجاب کے ثقافتی حسن اور ثقافتی ورثے کے تحفظ و فروغ کے اقدامات کو...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے کی جس کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو روک لیا۔ مسافروں...
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ڈی-8 رکن ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کا تاریخی پونچھ ہاؤس میں پرتپاک استقبال کیا۔ ڈی-8 مندوبین میں بنگلہ دیش، مصر، ایران، انڈونیشیا، ملائیشیا، نائجیریا، ترکی اور آذربائیجان کے نمائندے شامل تھے جنہوں نے پنجاب کے ثقافتی حسن اور ثقافتی ورثے کے تحفظ و فروغ کے...