2026-06-02@21:04:34 GMT
تلاش کی گنتی: 17496

«رپورٹ جاری»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سست روی، ٹریفک کی بندش نے مزید 4 معصوم افراد کو نگل لیا، دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر کوء ٹہ گلاب ہوٹل کے پاس ہوا جہاں پر موٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد میں پولیس رپورٹنگ روم رہائش گاہ میں تبدیل،برسوں سے غیر فعال،عوامی شکایات کا نظام مفلوج،شکایت درج کرانے کے لیے بنائے گئے کمرے اب آرام گاہیں بن گئے، انصاف کا دروازہ بند!، سول لائن ،صدر ،ائیرپورٹ تھانہ سمیت دیگر تھانوں کی رپورٹنگ روم بند ،مقرر عملہ گم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں شہری کے خلاف سفری پابندیوں کا معاملہ،عدالت نے درخواست گزار شرافت حسین کے خلاف سفری پابندیاں ختم کرنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کاکہنا تھا کہ درخواست گزار کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ، پی این آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عزیز آباد پولیس نے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو محض چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا اور اغوا شدہ خاتون اور تین بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے اغواکاروں کو گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مہران ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری محمد اسلم عباسی نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایکٹ 2023کی روشنی میں اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ کارپوریشن میں نئے ایکٹ کے نفاذ اور زبیر احمد پٹھان کی بحیثیت چیف فنانشل آفیسر ( سی ایف او )کے کنٹریکٹ پر تقرر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) خلیجی ممالک پاکستانی بھکاریوں، چوروں، جعل سازوں کے لیے جنت بن گئے، کس ملک سے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق 2025ء میں ملک کو بدنام کرنے والے 38 ہزار سے زاید پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، سعودی عرب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم...
    کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹار گیٹ اور جناح...
    اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی تازہ رپورٹ نے ایک بار پھر اس سنگین حقیقت پر مہر ثبت کردی ہے جسے پاکستان برسوں سے عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرتا آ رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: پاک افغان سرحد کی حالیہ بندش کے معاملے پر ایک عالمی جریدے نے پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے اسے سیکورٹی کے نقطہ نظر سے مناسب اقدام قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور سرحد پار حملوں کے تناظر میں پاکستان کا فیصلہ...
    امریکی ریاست ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے گرد فضائی حدود کو میکسیکن کارٹل کے ڈرونز کی دراندازی کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تاہم چند گھنٹوں بعد پابندی اٹھا لی گئی اور پروازیں بحال کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز: امریکی بحری جہازوں کو ایران کے پانیوں سے دور...
    بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع نیل پھاماری کے سیدپور ایئرپورٹ پر حراست میں لیے گئے جماعت اسلامی کے ایک مقامی رہنما کے بیگ سے 74 لاکھ ٹکا نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ٹھاکرگاؤں جماعت اسلامی کے امیر (ضلعی سربراہ) بلال الدین بدھ کی صبح...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا نمائندگان سے ملاقات کے دوران ایک اہم سیکیورٹی عہدیدار نے ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی...
    بینک دولت پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ اس اجرا کا مقصد بیرونی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنے ابلاغ کو بہتر بنانا اور زری پالیسی کے فیصلہ سازی کے عمل میں مزید شفافیت لانا ہے۔ رپورٹ میں اُس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس نے...
      لاہور(نیوزڈیسک): پنجاب حکومت نے نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔پنجاب حکومت کی نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی کے حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی کو صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد...
    انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن اور عوام کے تحفظ میں شہادت قبول کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا...
    مری کے گاؤں لوئر دیول میں لاپتہ ہونے والے 14 سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ کوہسار مری کے گاوں لوئر دیول سے گم ہونے والے 14 سالہ لڑلے کی لاش برآمد کرلی، لڑکے کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ لڑکے سے مبینہ زیادتی کی تصدیق پوسٹ...
    بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سلمان صفدر...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) خلیجی ممالک پاکستانی بھکاریوں، چوروں، جعل سازوں کے لیے جنت بن گئے، کس ملک سے کتنے پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں ملک کو بدنام کرنے والے 38 ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، سعودی عرب سے...
    عالمی شفافیت کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بدعنوانی اشاریہ رپورٹ کے مطابق افغانستان بدستور دنیا کے بدعنوان ترین ممالک میں شامل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان نے 100 میں سے 16 نمبر حاصل کیے اور 182 ممالک میں 169 ویں نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان نے...
    بنگلہ دیش کے یوتھ اینڈ اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرول نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور قومی کھلاڑیوں نے مشترکہ طور پر کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے ساتھ زیادتی کا ازالہ کیا جائے، محسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تازہ ترین رینکنگ کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن میں عالمی کرکٹرز کی پوزیشن میں دلچسپ تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ رینکنگ میں آل راؤنڈرز، بیٹرز اور بولرز کے شعبوں میں کھلاڑیوں کی حالیہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے...
      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی،جس میں زمبابوے کے سکندر رضا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ قومی آل راؤنڈر محمد...
    اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے...
    انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن نے ایران میں اسلامی انقلاب فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے بارے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے اسلام ٹائمز۔ اپنی رپورٹ میں عوامی مارچ کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن چینل نے لکھا کہ...
    پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے...
    کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان تنہا نہیں ہے۔ ہم سب اسکے شانہ بشانہ ہیں۔ دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنیکی سازش کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گزشتہ برس خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں، جس کے مطابق ایک سال کے دوران ساڑھے 38 ہزار پاکستانی مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس آئے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے، جس سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی بعض اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی...
    امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے افغانستان کو مذہبی آزادی کی سنگین، منظم اور مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث کنٹری آف پارٹیکولر کنسرن (CPC) قرار دینے کی سفارش کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ کمیشن...
    سپریم کورٹ کی جانب سے ’فرینڈ آف دی کورٹ‘ مقرر کیے گئے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد اپنی 7 صفحات پر مشتمل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہا کہ...
    سٹی42: وحدت کالونی انویسٹی گیشن پولیس کے مبینہ تشدد کے بعد ایک ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے, پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم عثمان منظور حوالات میں مردہ حالت میں پایا گیا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق وحدت کالونی پولیس نے ملزم حمزہ اور عثمان کو اسلحہ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نئی پالیسی کے اجرا پر نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے وزارتِ توانائی سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، جو آئندہ چند گھنٹوں میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا میں سامنے آنے والی تنقید اور...
    ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم یک زبان ہو کر تکفیریت کے خلاف کھڑی ہو، جبکہ ریاستی اور قانونی ادارے ان گروہوں کے خلاف واضح، منظم اور فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً دارالحکومت میں موجود...
    ----فائل فوٹو عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے پاک افغان سرحد کی بندش کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کر دی۔رپورٹ کے مطابق افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام پاکستان کے لیے محض کسٹمز یا تجارت کا مسئلہ نہیں بلکہ بقا اور سلامتی کا معاملہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان سر زمین سے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرینڈآف دی کورٹ سلمان صفدر  نے کہا ہے کہ مجھے رپورٹ جمع کرانے کیلئے 12بجے تک کا وقت دیا تھا،میں نے رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان صفدر نے کہاکہ میں قابل ستائش سمجھتا...
    اسلام آباد:گزشتہ برس کن خلیجی ممالک نے کتنے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا، اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت سمندر پار پاکستانی نے تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران ساڑھے 38ہزار پاکستانیوں...
    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔...
     قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب نے موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی 2026 جاری کر دی ہے، کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگی اور صوبے کے تمام سرکاری محکموں پر لاگو ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اب تمام الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری محکمہ خزانہ کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہوگی۔ اس کے علاوہ گریڈ سترہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔طویل انتظار کے بعد اب ویب پلیٹ فارم پر بھی آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی سہولت متعارف کرائی جا رہی ہے، جس کا مطالبہ صارفین عرصہ دراز سے کرتے آ...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن (ای سی) نے ووٹروں میں کسی قسم کے الجھاؤ سے بچنے کے لیے پولنگ کے دن گاڑیوں کی حرکت سے متعلق واضح ہدایات جاری کی ہیں۔ ملک میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے پیش نظر مختلف قسم کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی گئی...
     بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکا، اختر مینگل بال بال بچے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اختر مینگل سے تصدیق کے...