2026-06-02@21:10:30 GMT
تلاش کی گنتی: 2097
«پشاور ہائیکورٹ»:
لاہور ہائیکورٹ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جسے انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کے ذریعے دائر کیا تھا۔ عدالت...
لاہور: پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران والڈ سٹی اتھارٹی نے اپنی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق بسنت سے قبل والڈ سٹی اتھارٹی نے لاہور میں خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے بتایا...
لاہور میں بسنت کے تناظر میں پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران والڈ سٹی اتھارٹی نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنی تفصیلی رپورٹ جمع کرا دی ہے، جس میں شہر کی خستہ حال عمارتوں سے متعلق تشویشناک حقائق سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بسنت سے قبل والڈ سٹی اتھارٹی...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاء افسران کے جوڈیشل الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اور اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکلا کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔دورانِ سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال کے باعث متعلقہ وکیل پیش نہیں ہوئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم کر دیے اور سپر ٹیکس برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان نے سپرٹیکس کیس میں مختصر فیصلہ سنایا،...
تصویر بشکریہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، فیس بک اسلام آباد پولیس اور ہائیکورٹ بار کے درمیان تنازع حل ہوگیا، پولیس حکام نے نامناسب رویے پر معذرت کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور پیشی کے وقت وکلاء کے ساتھ پولیس کے نامناسب رویے...
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس درست قرار دے دیا, ہائیکورٹس کا فیصلہ جزوی کالعدم WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹس کے انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کے متعلق فیصلے جزوی طور پر کالعدم...
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر کرنے پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا 3 روزہ عدالتوں کا بائیکاٹ، احاطہ عدالتکے اندر ریلی نکالی پہلے جج سڑک پر نکلے اب وکیل سڑکوں پر ہیں، ریاست گردی چل رہی ہے، بابر اعوان سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت کے خلاف دائر درخواست پرڈپٹی کمشنرلاہور،ڈی جی پی آرسمیت مختلف محکموں کے افسران کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نےہدایت کی دوسرے صوبوں سے خطرناک دھاگے کی درآمد روکی جائے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ملک اویس خالد نے بسنت درخواستوں پرسماعت کی۔اسپشل سیکرٹری ہوم نےعدالت میں بتایا...
حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل چھ ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین مذہب کیس میں گرفتار ملزم ثاقب علی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن عدالت میں پیش ہوئے۔ این سی سی آئی اے (NCCIA) کی طرف سے ڈسٹرکٹ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد بار کونسل، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء ہڑتال کا معاملہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت مین ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، اس کیس میں سیکرٹری بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میںشہر کے مختلف علاقوں سے 10 لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت آئینی بینچ نے پولیس اور دیگر اداروں سے گمشدہ افراد سے متعلق تازہ رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے لاپتا افراد کا ٹریول ہسٹری، سی ڈی آر اور دیگر تحقیقاتی رپورٹس پیش...
سندھ ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 10 ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ظفراحمد راجپوت نےججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحمید بھرگڑی...
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شارک کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ لڑکا اسپتال میں انتقال کر گیا، جس کے بعد مشرقی ساحل پر حالیہ شارک حملوں کے باعث حفاظتی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ورجن آئی لینڈز میں شارک کا حملہ، خاتون ہلاک رائٹرز کے مطابق...
لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے گزشتہ تین برسوں کے دوران پتنگ بازی کیخلاف کی گئی کارروائیوں کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ بسنت کے خلاف زیرِ سماعت کیس میں سی سی پی او لاہور کی جانب سے عدالت میں پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 سے 2026 تک پتنگ بازی...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس...
--فوٹو: فائل محکمہ بورڈز و جامعات کو سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر لگائے گئے 2 پرو وائس چانسلر مہنگے پڑ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کی ریٹائرڈ پروفیسر اور 34ویں نمبر پر آنے والے جونیئر پروفیسر ریاض احمد راجہ کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جج عدنان الکریم میمن کے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جوڈیشل کمشن کی سفارشات کی روشنی میں سندھ، لاہور اور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور ان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کل ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس سے متعلق کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر بچوں کی ملازمت کے کوٹہ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے،جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس عامر فاروق...
— فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تقرریوں اور توسیع کی منظوری دے دی۔جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر ایڈیشنل ججز کی کنفرمیشن اور توسیع کی منظوری دی گئی۔سندھ ہائی کورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کی منظوری جبکہ 2 ایڈیشنل ججز...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت کو...
صدرِ مملکت نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کی روشنی میں سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اس ضمن میں صدرآصف زرداری نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر سمری کی منظوری دی۔ صدارتی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کے تحت منظوری دی، اس اقدام کا مقصد...
صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ نے درآمدی پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی تھیں، ہائیکورٹ کے فیصلے کو وفاق نے آئینی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے دونوں کو دو دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ...
لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 آسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 آسامیوں پر تقرری کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم یہ تعداد ماضی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت کی، جس میں سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ عدالت نے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت پی ٹی آئی کے 14 سینیٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے...
بانی اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے کیلئے بیرسٹر علی ظفر سمیت 14 پی ٹی آئی سینیٹرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
بانی اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے کیلئے بیرسٹر علی ظفر سمیت 14 پی ٹی آئی سینیٹرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت...