2026-06-02@21:03:35 GMT
تلاش کی گنتی: 1230

«پی ایس ایل»:

    پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان آغا، حسن علی، محمد نواز اور...
    اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں...
    کراچی: ‏پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے معروف آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس...
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے 89 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگری تجدید کی تصدیق کر دی ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، محمد نواز، حسن علی اور ابراراحمد سمیت 5 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی دے دی گئی...
    کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ...
    پی ایس ایل 11 کیلئے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ایس ایل 11 کے لیے پلئیرز ایکشن کے سلسلے میں گولڈ کٹیگری کے 31 کھلاڑیوں کو رینیو کر دیا گیا ہے۔...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: غیرملکی کھلاڑیوں...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کا آغاز 26 مارچ کو ہوگا۔ یہ اعلان لیگ کے پی ایس ایل کے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے کیا گیا، جس میں یہ بھی بتایا گیا کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی لیگ کے نئے اور تاریخی دور میں داخل ہونے کا عملی اعلان بھی ہو گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان کے مطابق غیر...
    پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پہ جاری پیغام کے مطابق غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ماہ کی 3 تاریخ تک جاری رہے گی۔ Foreign Player Registration for HBL PSL is now live...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فرنچائزز اور شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے لیے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی 11 فروری کو کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پلیئرز کی آکشن پاکستانی روپوں میں ہوگی۔کم سے کم قیمت 60 لاکھ روپے رکھی گئی ہے جبکہ مہنگا ترین کھلاڑی 4 کروڑ 20 لاکھ میں خریدا جا سکے گا۔ Pakistan...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئر آکشن کے لیے کھلاڑیوں کی بیس پرائسز کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل الیون کے پلیئر آکشن سے متعلق تفصیلی ورکشاپ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ پی ایس ایل سیزن 11 کی پلیئر آکشن 11 فروری...
    سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ  دیکھ کر راولپنڈی کے  بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیاروہویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن ورکشاپ اتوار کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سربراہ سلمان نصیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورکشاپ کا اعلان کیا۔ سلمان نصیر نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
    پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پاکستان سپر لیگ  کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر سامنے آ گیا ہے۔پی ایس ایل کی تازہ ترین اضافی ٹیم کے مالک کامل خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی اور سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کی ٹیم کا مکمل نام باضابطہ طور پر ’سیالکوٹ اسٹالینز‘ رکھ دیا گیا ہے۔ کوآنر کامل خان نے اس موقع پر کہا کہ پی ایس ایل کے اس سفر کا حصہ بن کر وہ خوش ہیں اور مداح اور شائقین ٹیم...
    پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ’او زی‘ گروپ کے چیئرمین شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام اعلان 2 بجے کریں گے۔ سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے پانچ فائنل ناموں میں سے کسی...
    پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع سے سامنے آنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں کئی نمایاں اور سینئر کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تبدیلی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست کو حتمی شکل دینے سے قبل مختلف فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان مشاورت...
    ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ نئی کٹیگریز میں پلاٹینم میں برقرار رکھا گیا ہے۔ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں متعدد  نمایاں کھلاڑیوں کی کیٹگریز میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ کو بدستور...
    سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے  پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کے لیے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ کے سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ میں بطور کھلاڑی اپنے سفر کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں 43 سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ PSL کے دوران گزارے گئے ہر لمحے اور میدان کے اندر اور باہر...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کی بجائے آکشن سے ہوگی۔ آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور...
    پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا۔ٹورنامنٹ کے گیارہویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن سے ہوگی، آکشن سسٹم سے ٹیمیں متوازن بنیں گی اور کھلاڑیوں کو زیادہ کمائی کا موقع ملے گا۔ نئے ایڈیشن میں مینٹورز، برانڈ ایمبیسڈر اور رائٹ ٹو میچ قوانین کو ختم کردیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن روایتی ڈرافٹ سسٹم کے بجائے آکشن کے ذریعے کی جائے گی۔پی سی بی کے مطابق آکشن سسٹم متعارف کرانے کا مقصد...
    کراچی: پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار...
    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت لیگ میں پہلی بار پلیئرز آکشن متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے منعقدہ پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے اہم اجلاس میں...
    گورننگ کونسل اجلاس :محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ذرائع کے مطابق پی ایس...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے انعقاد سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں 26 مارچ کو ایونٹ کے آغاز پر اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس اجلاس میں لیگ کے مستقبل، کھلاڑیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے کی بھرپور حمایت کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے...
    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے فرنچائزز کو اوپن آکشن فارمولہ اپنانے کی تجویز دے دی، اس حوالے سے گورننگ کونسل میٹنگ میں ہفتے کو بھی بات چیت ہوگی،ارکان نے 11 ویں ایڈیشن کا 26 مارچ کو ہی آغاز کرنے پر اتفاق کر لیا، ریٹینشن سمیت اہم امور پر بھی تبادلہ خیال جاری رہے...
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل کے گورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور وکالت کردی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس میں چیئرمین نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن...
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کا رواں برس 26 مارچ سے ہوگا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تمام 8 فرنچائزز کے...
    لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز، ڈرافٹ، آکشن یا ڈراکشن ماڈل پر مشاورت کی گئی اور ڈائریکٹ سائننگز کا آپشن بھی زیر غور آیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا،...
    پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئر کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سے متعلق فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اب 8 ٹیموں کے ہوتے ہوئے ریٹینشن کا معاملہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلیے پہلی مرتبہ حیدرآباد کی ٹیم کا انتخاب خوش آئند ہے، حیدرآباد نے ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ قومی ٹیم میں بھی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کی بڑی تعدادشامل...