2026-06-02@21:03:59 GMT
تلاش کی گنتی: 1230
«پی ایس ایل»:
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی نیلامی کیلئے بولی کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، آٹھویں فرنچائز کے لیے ریکارڈ 181 کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل میں دو...
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم حیدرآباد 175کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل جاری ہے، جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید کر...
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی میں شامل نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل کی2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔ نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گا۔2 کامیاب پارٹیاں...
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا.پاکستان سپر لیگ میں 2...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے اعلان کیا ہے کہ غور و فکر کے بعد انہوں نے اور ان کے خاندان نے آج ہونے والی پی ایس ایل فرنچائز نیلامی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانز سے علی ترین کی جذباتی علیحدگی، اصولوں پر سمجھوتے سے انکار...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کیلیے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ تقریب کے آغاز میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رائزنگ اسٹار ایشیا...
اسلام آباد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی جس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان شاہین اور ہانک کانگ سکسز کی ٹیمیں بھی شامل ہوئیں جنہیں انعامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت ہو رہی ہے، جہاں لیگ میں توسیع کے سلسلے میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔یہ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی، جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے...
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے چمک اٹھا ہے۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگنے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس...
پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی...
مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے
مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنا افسوسناک ہے، ایسا پاکستان کیساتھ بھی ہوتا رہا ہے: معین علی بھی بول پڑے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )انگلینڈ کے سابق آل رانڈر معین علی نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالے جانے پر افسوس کا اظہار کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مستفیض الرحمان کو انتہا پسند ہندوؤں کے دباؤ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل...
بنگلہ دیش کے اسٹار بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو آئندہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے کنفرم کرلیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ان کی فرنچائز کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے...
آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مستفیض الرحمان سمیت آٹھ بنگلا دیش کرکٹرز پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اپنی رجسٹریشن کروالی ہے۔ پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلادیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے عمل کے تحت شامل کی جانے والی 2 نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے ممکنہ خریدار کا نام سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد لیگ کی آئندہ سمت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے دلچسپی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 2 خریدار سامنے آگئے ہیں۔ انویریکس سولر انرجی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار پانے والے 10 بولی دہندگان میں سب سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی انویریکس کے وژن،...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے لیے سب سے پہلے بولی لگانے والے خریدار کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انویریکس سولر انرجی کو باضابطہ طور پر پاکستان سپر لیگ ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے دس بولی دہندگان میں پہلی پوزیشن حاصل ہوگئی ہے۔ And we're...
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ڈیزرٹ وائپرز نے تاریخ رقم کر دی، ایم آئی ایمریٹس کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز دبئی :ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے...
کراچی: کئی برس پرانی بات ہے،میرے ایک سابق باس ایک دن دفتر آئے تو دلچسپ واقعہ سنایا جسے اب بھی یاد کرتا ہوں تو ہنسی آ جاتی ہے،وہ ایک دن آفس آ رہے تھے تو جس بس پر سوار تھے اسے ٹریفک پولیس نے روک لیا،انھیں دیر ہو رہی تھی اس لیے اتر...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز جو روٹ کو پاکستان سپر لیگ میں شامل کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد فرنچائزز ٹورنامنٹ کے توسیع شدہ ایڈیشن سے قبل اپنی ٹیموں کو مضبوط بنانے کے لیے جو روٹ کو حاصل کرنے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی پی ایس ایل کے بعد مکمل تعمیر نو کی جائے گی اور اسے پاکستان کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیا ناظم آباد جم خانہ کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے سال 2025 میں اپنی کامیابی کی ایک دہائی مکمل کر لی ہے اور اب لیگ نئی دہائی میں نئے سفر کے لیے تیار ہے۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق یہ صرف ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بنیادی قیمت تقریباً 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کے حصول کے لیے دس بڈرز فائنل ہو چکے ہیں، جو نیلامی کے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ پی ایس ایل کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دو نئی ٹیموں اور بولی کا معاملہ فائنل ہوچکا، اس کے لیے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے 2025 میں اپنی کامیابی کے 10 سال مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس ایک دہائی میں پی ایس ایل نے یہ ثابت کر دیا کہ یہ محض ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ ایک مضبوط اور معتبر عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکی ہے۔...
پاکستان سپر لیگ نے 2025 میں اپنے دس سال کامیابی سے مکمل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ پی ایس ایل کی کامیاب 10 سالوں سے یہ واضح ہو گیا کہ یہ لیگ محض ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ایک مضبوط عالمی اسپورٹس برانڈ بن چکی ہے۔ گزشتہ 10 سیزنز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے عمل نے دلچسپ صورت حال اختیار کرلی ہے جب کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حمزہ مجید چوہدری نے نیلامی میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے...
پی ایس ایل کے موجودہ ایڈیشن کے اختتام کے ساتھ ہی ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ پی سی بی اگلے ایڈیشن میں ٹیم کے انتظامات خود سنبھالے گا اور اس کے بعد فرنچائز کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابقہ اونرز کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں ایک اہم اور غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملتان سلطانز کا بطور فرنچائز سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد اس فرنچائز کے ساتھ تجدید نہ کرنے کا...
کراچی: پی ایس ایل کے ساتھ ملتان سلطانز کا سفر باضابطہ طور پر ختم ہو گیا، اگلے ایڈیشن میں پی سی بی خود معاملات سنبھالے گا،اس کے بعد فرنچائز کو فروخت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اونر کی جانب سے تندوتیز بیانات اور بعد میں نوٹس پھاڑ کر پھینک دینے سے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 85 کروڑ روپے کی سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف دو نئی ٹیموں کے لیے مخصوص کی گئی ہے، جبکہ موجودہ فرنچائزز اس میں شامل نہیں ہیں۔ موجودہ پانچ فرنچائزز سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط لیے گئے، اصل کنٹریکٹ پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ تفصیلات...
پی ایس ایل میں 85 کروڑ سینٹرل پول گارنٹی کی پیشکش صرف2 نئی ٹیموں تک محدود ہے، موجودہ فرنچائز کے معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں،ان سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط کروائے گئے، بقیہ کنٹریکٹ پرانا ہی تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کو پی ایس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس پر تمام فرنچائزز کی رضامندی کی صورت میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو26مارچ کی جگہ23مارچ سے کرانے کی تجویز دی ہے، ملتان سلطانز اس سال پاکستان کرکٹ بورڈ خود آپریٹ کرے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل کی تیاریاں جاری ہیں، 2 نئی ٹیموں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے بولی دینے والی پارٹیوں کی مکمل جانچ پڑتال مکمل کرلی ہے، اس مرحلے پر بولی دینے والوں کی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فرنچائزز کو فی ایڈیشن 85 کروڑ روپے کی ضمانت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز