2026-06-02@21:03:35 GMT
تلاش کی گنتی: 1230

«پی ایس ایل»:

    پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62...
    اسٹیو اسمتھ کے ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے جہاں صائم ایوب ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔پشاور زلمی سے ریلیز ہونے کے بعد حیدر آباد کی ٹیم نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ روپے کے خطیر معاوضے پر ری ٹین...
    نوجوان اسٹار آل راؤنڈر صائم ایوب پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پی ایس ایل 11 کے آکشن سے قبل نئی فرنچائز حیدرآباد نے انہیں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے میں سائن کر کے بابر اعظم، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے اپنے پہلے سیزن سے قبل آکشن سے پہلے برقرار رکھے گئے اور براہِ راست سائن کیے گئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ فرنچائز نے اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کھلاڑیوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے صائم ایوب، عثمان خان، معاذ صداقت...
    صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔پشاور زلمی سے ریلیز کئے جانے کے بعد صائم ایوب کو حیدر آباد کی ٹیم نے 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔صائم ایوب کا پی ایس ایل میں معاوضہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان سے بھی زیادہ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کو براہ راست سائن کر لیا ہے۔ دوسری جانب فرنچائز نے پرانی ٹیموں کی جانب سے ریٹین نہ کیے گئے کھلاڑیوں میں سے چار کو منتخب کر لیا۔صائم ایوب کو 12.6کروڑ روپے میں ٹیم کا حصہ بنایا گیا جس کے...
     پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی سٹار سٹیو سمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ سٹالینز نے...
    پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کے آغاز سے قبل افغانستان کے وکٹ کیپر اور جارحانہ بلے باز رحمان اللہ گرباز کو ٹیم میں شامل کر کے پہلا قدم اٹھا دیا ہے۔ زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے گرباز کو ’زلمی فیملی‘ میں خوش آمدید...
      لاہور: (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی سٹار سٹیو سمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کی نئی فرنچائز...
      پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن نے آغاز سے قبل ہی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں پہلی بار نیلامی ماڈل کے تحت فرنچائزز نے بڑے فیصلے کیے اور آسٹریلوی اسٹار اسٹیو اسمتھ لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم اور اسٹیو اسمتھ تنازع پر رانا نویدالحسن نے...
    پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے  گیارہویں ایڈیشن کے لیے بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ڈائریکٹ سائن کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے۔ مستفیض الرحمان اس سے قبل 2016 اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیوون کونوے کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ٹیم کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈیوون کونوے کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی ڈائریکٹ سائننگ کی...
    آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن آٹھ ٹیموں کے ساتھ مارچ میں منعقد ہوگا۔ اس بار پی سی بی نے ہر فرنچائز کو ایک غیر ملکی کرکٹر سے براہ راست معاہدے کی اجازت دی...
    اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کے معاوضوں نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کے...
    کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی کو براہِ راست معاہدے کے تحت اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل فرنچائز رائٹس، کراچی کنگز سمیت 4 ٹیموں کے معاہدوں کی تجدید، ملتان سلطانز...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔ نیلامی کے عمل میں فرنچائز کی ملکیت کے حقوق حاصل کرنے کے لیے پانچ بڈرز حصہ...
    پاکستان سپر لیگ کے 11ہویں ایڈیشن سے قبل فرنچائزز نے اپنے ریٹین کھلاڑیوں اور ان کے معاوضوں کی تفصیلات پاکستان کرکٹ بورڈ کو فراہم کر دی ہیں، جس کے بعد سامنے آیا ہے کہ کن کھلاڑیوں کو سب سے زیادہ رقم میں برقرار رکھا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 11: فرنچائزز کی جانب سے...
    عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(رپورٹ:سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ اب تک چھ فرنچائزز نے اپنے پرانے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ایس ایل فرنچائز نے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔ لاہورقلندرز نے شاہین آفریدی، پشاور زلمی نے بابراعظم، اسلام آباد نے شاداب خان کو 7،7 کروڑ میں ریٹین کیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد کو 7 کروڑ میں برقرار رکھا۔ عثمان طارق 5 کروڑ 60...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے آئندہ سیزن کے لیے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت کو پی ایس ایل کی بین الاقوامی توسیع کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ولی ٹیکنالوجیز سب سے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ ...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی 6 فرنچائزز نے اپنے ریٹین شدہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی گزشتہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-19 لاہور(نمائندہ جسارت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز بھارت میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت ریجن میں پی ایس ایل میچز دکھانے کے حقوق فروخت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم دوسرے تمام ریجنز کے لیے...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے اپنے 11ویں سیزن کے بین الاقوامی میڈیا حقوق کی کامیاب فروخت کا اعلان کیا ہے جو لیگ کی عالمی توسیع میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق...
      لاہور (نیوزڈیسک)پی ایس ایل پاکستان کا سب سے بڑا اسپورٹس برانڈ بن گیا۔پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کی مالیت میں 149 فیصد اضافہ ہوگیا ۔ جو پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور برانڈ ویلیو کا واضح ثبوت ہے۔ لیگ کے سی ای او سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ...
    لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے حارث رؤف اور فخر زمان کو ریلیز کردیا تاہم شاہین آفریدی بدستور ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ اسٹیلینز نے پی ایس ایل 11 کے لیے اسٹیو اسمتھ کو سائن کرلیا پی ایس ایل 11 کے لیے فرنچائزز نے ریٹینشن کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کو بھارت میں نہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے سے متعلق اعلان جلد کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت ریجن کے لیے پی ایس ایل 2026ءکے براڈکاسٹ رائٹس فروخت نہ کرنے کا اصولی فیصلہ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے میچز بھارت میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت ریجن میں پی ایس ایل میچز دکھانے کے حقوق فروخت نہ کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے تاہم دوسرے تمام ریجنز کے لیے یہ حقوق فروخت کیے جائیں گے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے بڑے دھماکے کا اعلان کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔یہ اعلان پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن...
    سیالکوٹ اسٹیلینز نے منگل کے روز سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے سائن کرلیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی اس نئی فرنچائز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے  تصدیق کی ہے کہ 26 مارچ سے 3 مئی تک منعقد ہونیوالے پی...
    قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس–کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔ پی آئی اے اور ایئر فرانس–کے ایل ایم کا کارگو معاہدہ 15 جنوری سے نافذ العمل ہوگیا۔ معاہدے کے تحت پی آئی اے کارگو کو ایئر فرانس–کے ایل ایم کے عالمی نیٹ ورک تک رسائی...
    لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 11 میں ایک اور سپر اسٹار کی شمولیت کے اعلان کے ساتھ کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی کرکٹ کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کو سائن کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیو اسمتھ کو تمام فرنچائزز کی طرف سے آفرز موصول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی ، NLFسندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ، جنرل سیکریٹری محمد عمر شر،NLFڈہری زون اور اینگرو فرٹیلائزر کنٹریکٹر وکرز یونین CBAکے صدر عبد الفتح ملک ، جنرل سیکریٹری رمضان سمیجو ، NLFڈہرکی زون کے جنرل سیکریٹری عبد الستار سیال نے اپنے بیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور قلندرز کے اسٹار کھلاڑی ویسا نے نجی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے تصدیق کی ہے کہ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں...
    لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
    کراچی: پی ایس ایل پی ایس ایل میں شمولیت اختیار کرنے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کی لانچنگ تقریب 7 فروری کو نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پرحیدر آباد ٹیم اپنا لوگو اور نام کا اعلان کرے گی، حیدرآباد ٹیم کی لانچنگ کے سلسلے میں کراچی سے حیدرآباد تک ریلی نکالی جائے...
    ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس یل)  نے سیزن 11 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے قبل ریٹینشن کی آخری تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق  موجودہ چھ فرنچائزز 3 فروری تک چاروں کیٹیگریز میں ایک، ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکیں گی۔ بچنے والے پلیئرز دونوں نئی ٹیموں کے لیے دستیاب ہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین ایک بار پھر ٹیم خریدنے کے خواہشمند نظر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علی ترین نے ملتان سلطانز کے حقوق کی دوبارہ نیلامی میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹم پین کی بطور ہیڈ کوچ تقرری کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا...