2026-06-02@21:03:57 GMT
تلاش کی گنتی: 1230
«پی ایس ایل»:
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری...
پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیرنے کہا کہ پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے باضابطہ طور پر بولیاں طلب کر لی ہیں۔ اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے تاکہ دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کار اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت...
بھارت (ویب ڈیسک) اسرو کے مشن کنٹرول نے بتایا کہ راکٹ نے پرواز کے بیشتر حصے میں معمول کے مطابق کام کیا، تاہم اس کے بعد ایک غیر متوقع خلل سامنے آیا اور راکٹ اپنے راستے سے بھٹک گیا۔ زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ سمیت آلات اور تجربات کے 16 لوڈز لے جانے والا...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس جمعرات کو طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیموں کے انتخاب سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پی ایس ایل گورننگ کونسل کا یہ اجلاس ورچوئل ہوگا جس میں نئے سیزن کی حتمی تاریخ طے کی جائے گی۔ پی ایس ایل حکام اب اعلان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ کے کپتان اور ممکنہ اسکواڈ سے متعلق فرنچائز مالک نے اہم اشارے دے دیے ہیں۔ پی ایس ایل میں اس سال دو نئی ٹیمیں شامل کی گئی ہیں جن میں ایک حیدرآباد جبکہ دوسری سیالکوٹ کے نام سے...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا۔ نئی پیش رفت کے مطابق پی سی بی اب ملتان سلطانز کو...
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، لیکن اب اس فرنچائز کو بھی فروخت کرنے کا فیصلہ...
کراچی: ٹریفک مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت، این ایل سی کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری پر کام کا آغاز
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور بندرگاہ پر کنٹینروں کے دباؤ کے خاتمے کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کے منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا ہے، جسے شہر کے...
لاہور: پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی سی بی حکام اشتہار کا پیپر ورک تیار کرکے جلد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل سابق ملتان سلطانز کپتان محمد رضوان ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد سیالکوٹ اسٹیڈیم کو بھی آباد کریں گے، ہم نے بڈ جیتی ہے مگر اب ہم پر ذمے داریاں بہت ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کے مالک...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی سیالکوٹ اسٹیڈیم کو مکمل طور پر فعال اور جدید بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہم نے بڈ جیت لی ہے، اب ہماری ذمہ...
صدر مملکت کا ایل وائی -80 (این ) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
سٹی 42: صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کو شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر مبارکباددی ۔ صدرِ مملکت نے پاک بحریہ کے جدید فضائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں، جس میں دو نئی ٹیموں کے شامل ہونے کے بعد پلیئرز ڈرافٹ پر بھی خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے ابتدائی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے اور...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد اب پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے پلاننگ شروع کردی ہے اور پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے...
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد مزید تیز ہو گئی ہیں۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے پلیئرز ڈرافٹ سے متعلق عملی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ذرائع کے مطابق ڈرافٹ 30 جنوری 2026 کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرافٹ سے پہلے...
پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز خریدنے والے حمزہ مجید نے سیالکوٹ ٹیم کے کپتان، اسکواڈ اور آئندہ منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ لاہور میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے احاطے میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور کے دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حمزہ مجید نے کہا کہ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی سب سے مہنگی ٹیم خریدنے والے حمزہ مجید نے کپتان اور کھلاڑیوں سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ‘سیالکوٹ’ کامیاب بولی کے بعد خریدنے والے حمزہ مجید نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم میں موجود اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد رضوان اور بابر اعظم اچھے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور بورڈ کی انتظامیہ...
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے...
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلیے تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم سیالکوٹ کے مالکانہ حقوق اوزیڈ گروپ نے 185 کروڑ روپے میں 10 سال کیلیے حاصل کرلیے ہیں۔ او زیڈ گروپ کے سربراہ مجید چوہدری ہیں جنہوں بولی کی تقریب میں نہ صرف شامل ہوئے بلکہ پی ایس ایل کی 8ویں اور تاریخ...
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے...
پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی ٹیموں کی شمولیت کے بعد دونوں شہروں کے عوام پُرجوش ہیں۔ اس حوالے سے دونوں شہروں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ لیگ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی نمائندگی سے اب پی ایس ایل دیکھنے میں اور زیادہ مزہ...
ملتان سلطانز کو منافع میں لاکر دکھائیں گے، پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نام لیے بغیر علی ترین کو چیلنج
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد ملتان سلطانز کی ممکنہ نیلامی سے متعلق بھی قیاس آرائیاں سامنے آ رہی تھیں۔ اس حوالے سے فرنچائز کے مالک محسن نقوی نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک باقاعدہ چیلنج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی، جہاں ساتویں اور آٹھویں فرنچائز ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوئیں۔وفاقی دارالحکومت میں جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والی نیلامی تقریب کے دوران پی ایس ایل کی توسیع کے عمل کو حتمی شکل دی گئی، جس میں مجموعی طور پر 10...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا، جس کے بعد لیگ میں شامل ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ نیلامی کے دوران ٹیم حیدرآباد 175 کروڑ روپے جبکہ آٹھویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ The #NewEra is...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیموں کی نیلامی کو پاکستان کرکٹ کے لیے ایک تاریخی اور یادگار دن قرار دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی نئی ٹیموں...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ساتویں فرنچائز کا باضابطہ اضافہ ہوگیا ہے، جسے امریکا میں قائم ایف کے ایس گروپ نے اسلام آباد میں ہونے والی نیلامی کے دوران سب سے زیادہ بولی دے کر حاصل کیا۔ نیلامی پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام کی موجودگی میں منعقد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر 5 ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ہے۔ حیدرآباد کی ٹیم سالانہ 175 کروڑ، سیالکوٹ 185 کروڑ روپے فیس ادا کرے گی، دو نئی ٹیموں کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ کی فیس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوئی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزز کی سالانہ فیس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ معروف کرکٹ تجزیہ کار مظہر ارشد کے مطابق نئی شامل ہونے والی سیالکوٹ فرنچائز سب سے مہنگی ہے، جس کی سالانہ فیس 185 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ حیدرآباد کی فرنچائز 175 کروڑ روپے سالانہ ادا...
سٹی 42: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ۔ وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی اور پی ایس ایل کے انعقاد میں شریک انکی ٹیم کی کوششوں کی پزیرائی کی ۔وزیر اعظم نے...
حمزہ مجید چوہدری او زی گروپ کے چیئرمین ہیں جس نے آج پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں فرنچائز کی کامیاب بولی کے بعد ‘سیالکوٹ’ ٹیم کا مالک بن گیا ہے۔ ان کی کمپنی او زی ڈیولپرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی بولی کے عمل میں 185 کروڑ روپے کی...
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175کروڑ،8ویں 185کروڑ روپے میں فروخت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ...
پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنوننشن میں پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے تاہم آخری وقت میں علی ترین گروپ نے دستبرداری...
اسلام آباد: چیٸرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوئی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے یہ...
سٹی 42 : چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے نئی ٹیموں کے مالکان کو مبارکباد دی گئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل پر اعتماد پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کا سبب بنے گا، فواد سرور اور حمزہ مجید کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، حیدر آباد اور...
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں، ایف کے ایس گروپ نے ٹیم 175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے ٹیم 185 کروڑ روپے ٹیمیں خرید لیں۔ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا...