2026-06-02@21:08:40 GMT
تلاش کی گنتی: 2793
«پیپلز پارٹی»:
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
امیر جماعت اسلامی سندھ کا کہنا تھا کہ غربت و افلاس اور خوراک کی قلت کی وجہ سے بچے مررہے ہیں، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی کرپشن کی بے تاج بادشاہ ہے جس نے سندھ کے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کی بجائے اپنے نعرے برعکس عوام سے روٹی کپڑا اور مکان...
چوہدری شجاعت حسین : فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہی، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے مسلم لیگ...
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ نے جمہوریت کے استحکام کیلئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ،چوہدری شجاعت سے سید علی گیلانی کی ملاقات
(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا وسطی پنجاب کی تنظیموں کے عہدداروں کا اعلان ؛ فیصل میر صدر لاہور ڈویژن مقرر
سٹی 42: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی مرکزی، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیم کے عہدیداران کا اعلان کر دیا۔ فیصل میر کو لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کر دیا گیا۔پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت کو جنرل سیکریٹری لاہور مقرر کر دیا گیا۔بلاول بھٹو نے عائشہ نواز چوہدری کو...
ٹنڈوجام:پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کا دورہ کر رہے اور لائبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں پنیاری نہرکے بند پر سڑک کی تعمیر کے لیے گھروںگرانے کے خلاف علاقہ مکینوں نے صائمہ پلازہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر شدید احتجاج کیا مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔احتجاج میں...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ماضی میں ہمیں امن و امان اور دہشتگردی کی سنگین صورتحال کاسامنارہا، 2008میں پیپلزپارٹی کی حکومت کےدوران روزانہ کی بنیاد پربم دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کےحوالے سے تقریب سے خطاب کرتے...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے نزدیک صحت ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور علاج کی سہولت نہ ہونا کسی کے لیے موت کا پروانہ نہیں بننا چاہیے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی اداکاری کے آغاز کے حوالے سے اہم انکشافات کیے اور بتایا کہ انہوں نے اداکاری کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر کیوں اختیار نہیں کیا۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ میں نے اپنا پہلا ڈرامہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو باہمی اشتراک کی دعوت دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ازسرِنو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق ملک اس وقت ایک نہایت حساس اور پیچیدہ سیاسی مرحلے سے گزر رہا ہے، جس کے پیشِ...
ایک خاص مقصد کے تحت تھرپارکر اور صوبے پر تنقید کی جاتی ہے،کہا جاتا ہے پیپلز پارٹی نے کچھ نہیں کیا، اختیارات اسلام آباد کو دیے جائیں، کوئی دوسرا صوبہ سندھ سے مقابلہ نہیں جیت سکتا،چیئرمین کوئلہ یہاں کے عوام کا اثاثہ ہے ،تھر میں پیپلزپارٹی کا کیا گیا کام ان قوتوں کو بہترین جواب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیپلز پارٹی کی قیادت کے بقول ہم حکومت کا حصہ نہیں ہیں لیکن ریاست کے مفاد میں ہم حکومت کے اتحادی ہیں اور تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود ہم حکومت کے اتحادی بھی رہیں گے اور جمہوریت کی مضبوطی کے لیے حکومت کی بدستور حمایت بھی جاری رکھیں گے۔ جو کچھ بلاول...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت...
تھرپارکر: (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کچھ لوگ سندھ کے حقوق اور وسائل پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ضلع تھرپارکر میں مٹھی اسلام کوٹ روڈ پر واقع این ای ڈی یونیورسٹی سے الحاق شدہ تھر انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹھی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر آنے پر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے کیونکہ یہاں کے لوگ پیپلز پارٹی، بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار بھٹو سے بے حد محبت کرتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی میں خطاب کرتے ہوئے...
—فائل فوٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بعض قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں۔مٹھی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے نئے کیمپس تھر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت تھرپارکر اور پورے صوبے پر تنقید کی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں نے پیپلز پارٹی کو موقع دیا تو دیکھیں کام ہورہا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں میں بلاول بھٹو کی سیاسی جماعت کراچی میں بڑاپیکج لارہی ہے، کےایم سی اور سندھ حکومت کام کررہی ہے، ٹاونز بھی اسی طرح ہماری...
موجودہ حکومت کا قیام پیپلزپارٹی کے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے بعد ممکن ہوا تھا البتہ پیپلزپارٹی نے کوئی بھی وزارت قبول نہیں کی تھی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیلاب متاثرین کی امداد کے طریقہ کار پر تنازع کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت پر تنقید کا سلسلہ ابھی تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہسر، مرکزی رہنما عبدالقادر رانٹو، ایڈووکیٹ سروان جتوئی، نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ آصف کھوسو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سندھی عوام سے جینے کا بنیادی حق بھی...
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں طالبہ کو میڈل دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-14 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں ڈاکٹروں کے کلیدی کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد کو ہیلتھ پالیسی، پبلک ہیلتھ اصلاحات اور طبی تعلیم کی تشکیل...
حیدرآباد کے دورے میں کے پی کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بھٹو کی سیاست ختم ہو چکی اور اب سندھ زرداری کے قبضے میں ہے۔ کراچی میں صرف ایک روز قبل ہی پیپلز پارٹی کی تعریف کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ کے پی اپنے بانی کی پالیسی پر آگئے اور پی پی...
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی...
پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں آرڈیننس کے معاملے پر پارٹی موقف پر مشاورت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا، جس کی صدارت بذریعہ زوم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ اجلاس میں ہونے والے اجلاس میں راجا پرویز اشرف، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا، قادر پتیل، آغا...
اسلام آباد: سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کاحکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے،حکومت کا آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لینا اچھی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بلاول بھٹو زرداری نے بذریعہ زوم صدارت کی۔...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے...
پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، راجا پرویز اشرف نے اختلافات کی خبریں رد کردیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ مزید پڑھیں: پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے...
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے۔اسلام آباد میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے آرڈیننس کے معاملے پر ہمارے واک آؤٹ کا نوٹس لیا، یہ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر محمد اسماعیل کی ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا کہ ملزم کے بارے میں بار بار پاور فل کا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟ کہا گیا...
سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سابق مشیر محمد اسماعیل کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ ’بار بار پاورفل کہا جا رہا ہے، آخر ہے کون؟‘ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمعرات تک اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے پا چکا ہے اور...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جعلی دوائیوں اور جعلی ڈگریوں کا سنا تھا لیکن اب جعلی آرڈینس بھی آنے لگے ہیں، جعلی آرڈیننس لا کر صدر زرداری کے ساتھ باریک واردات ڈالی گئی۔ پیپلز سیکریٹریٹ میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چودھری منظور احمد کے...
فائل فوٹو پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کو سندھ میں خوش آمدید کہا لیکن وہ پھر بھی خوش نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ وہ سڑک پر جلسہ کرنا چاہ رہے تھے، باغ جناح شاید نہیں بھر سکتے تھے۔پلوشہ خان...
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے آرڈیننس صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا۔ دوسری جانب سپیشل...
لاہور (نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کے پس پردہ عناصر کو بے نقاب کرنا ہو گا،سپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر قانون کو صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے...
حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا ،یہ ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ،ایساتو دور آمریت میں نہیں ہواہے ان حالات میں اس ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے ، نوید قمر وفاقی حکومت نے یہ کیسے کیا یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے ، نوید...
تحریک انصاف اپنے وزیر اعلیٰ کے پی کے دورہ سندھ کو پیپلز پارٹی کی جمہوریت پسندی قرار دے رہی ہے اور پی پی کی سندھ حکومت کی طرف سے سہیل آفریدی کے سرکاری استقبال کی تعریف کر رہی ہے اور بانی کی ہمشیرہ نے پیپلز پارٹی پر پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے سپیلش اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دیدی اور وزیراعظم نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئےہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آرٹیکل 89(2) کے تحت آرڈیننس واپس لینے...
حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل...
وزیراعظم شہباز شریف : فائل فوٹو حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لے لیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔اس سے قبل قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے پر احتجاج کیا۔ آرڈیننس...
سٹی 42: وفاقی وزیر قانون نے کہا آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا اس آرڈیننش کی بھی اپرول ہو گئی،سٹاف ٹو سٹاف اس کو اپروو سمجھا گیا ہے.دستخط شدہ فائلز موصول ہوئیں تو اس آرڈیننس پر دستخط نہیں تھے، .اس کی پرنٹنگ...
پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک...