2026-07-24@15:22:54 GMT
تلاش کی گنتی: 34882
«آکس معاہدہ»:
منعم ظفر— فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ اس بار شہر میں حادثات کا سلسلہ جاری ہے، گل پلازا کے بعد متعدد واقعات ہوئے، حکومت کی نا اہلی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحۂ گل پلازا کو 1 ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا،...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم دلاور خان کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر پشاور کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ میرا موکل قلب کے عارضے میں مبتلا ہے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ میں ملزم کو آپریشن کی ہدایت کی...
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی معاملات سے ہاکی اولمپئنز کو الگ کردیا گیا۔ صدر، سیکرٹری اور خزانچی کے اہم عہدوں پر ٹیکنوکریٹس کی تقرری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈہاک صدر کی حیثیت سے معاملات دیکھنے والے محی الدین وانی نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اکمل عزیز کو سیکرٹری جنرل کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ خزانچی...
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے کوٹ لکھپت جیل سے میڈیا کے لیے اہم مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے مسئلے پر فوری کثیر الجماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بیان سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور...
جیل میں آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کریں گے؟ سپریم کورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزم کی میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس...
اپوزیشن اراکین کا دوبارہ پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ
سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف اور اپوزیشن کے ارکانِ پارلیمنٹ نے ایک بار پھر احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران شرکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کے لیے احتجاج، علی امین بھی اچانک...
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے روس کے ساتھ 50 کروڑ یورو مالیت کا خفیہ اسلحہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ایران جدید کندھے پر رکھ کر فائر کیے جانے والے ہزاروں میزائل حاصل کرے گا۔ مزید پڑھیں: 2025 بھارت کے لیے ناکامیوں اور مسائل کا...
سید منظور احمد شاہ کا رمضان المبارک کی آمد پر خصوصی پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد : سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا عظیم مہینہ ہے جو ہمیں صبر، تقویٰ، ایثار اور باہمی ہمدردی کا درس دیتا ہے۔...
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025...
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات سے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں تاہم ایران امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔...
پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے ٹینس بال کرکٹ کو اپنے منفرد ایکشن کی وجہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں عثمان طارق اپنی منفرد بولنگ ایکشن کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، پاکستانی اسپنر کے غیر روایتی انداز نے نہ صرف شائقین بلکہ کرکٹ...
تہران/ماسکو(نیوز ڈیسک) ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے روس کے ساتھ جدید ’وربا‘ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 60 کروڑ ڈالر مالیت کا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر...
الاسکا: امریکا کی ریاست الاسکا کے علاقے نکولسکی کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ اتوار کی شام 22 فروری کو مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 11 منٹ پر آیا۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کی سطح سے تقریباً 0.6 میل تھی، جو انتہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق مسلسل مالی بے ضابطگیاں ملک کو بار بار عالمی مالیاتی اداروں، خصوصاً International Monetary Fund کے پاس جانے پر مجبور کرتی ہیں، جہاں وقتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہرین دین نے واضح کیا ہے کہ روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانا یا کسی شدید ضرورت مند کو خون عطیہ کرنا روزے کو توڑنے والا عمل نہیں ہے۔تاہم، اگر خون دینے یا ٹیسٹ کے دوران اتنی جسمانی کمزوری لاحق ہو کہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہا...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) حوصلے کی مثال اور عزم کی پہچان بلوچستان کی بیٹی شازیہ بتول نے معذوری کو شکست دے کر تعلیمی اور سماجی میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی شازیہ بتول آج نوجوانوں اور خصوصی افراد کیلئے مشعلِ راہ بن چکی ہیں۔ تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی شازیہ...
میکسیکو کے بدنام ترین منشیات فروش سرغناؤں میں شمار ہونے والے نیمیسيو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ایل منچو‘ اتوار کو ایک فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ 60 سالہ اوسیگیرا سروینٹس طاقتور جرائم پیشہ تنظیم جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ تھے۔ میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق میکسیکن آرمی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا صبر اپنی حد کو پہنچ چکا ہے اور ملک اپنے دفاع کے فطری حق کے تحت ضروری اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ تشدد کی منصوبہ بندی کرنے والے عناصر چاہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی صدر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا اشاروں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران خطے میں امن و استحکام کے لیے پُرعزم ہے اور امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ حالیہ مذاکرات...
بنگلہ دیش کی نومنتخب حکومت نے، جس کی قیادت وزیرِاعظم طارق رحمان کر رہے ہیں، سول اور عسکری انتظامیہ کے اہم عہدوں پر مرحلہ وار ردوبدل کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ تبدیلیاں بتدریج کی جائیں گی اور وسیع پیمانے پر اچانک تبادلوں سے گریز کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی (کامرس رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمشن نے گل پلازہ کی عمارت سے محفوظ نکلنے والے 6 افراد کو طلب کر لیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے کمیشن کی کارروائی میں فریق بننے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-15 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی، متبادل طریقوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ سینٹرز کل اتوار کے روز بھی فعال رہیں گے۔ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عرفان میمن نے کہا ہے کہ شہری اپنی موٹرسائیکل کے اصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-7 قوموں کی تاریخ میں بعض فیصلے محض انتظامی نوعیت کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ حکمرانی کے مزاج، ترجیحات اور اخلاقی سمت کا آئینہ بن جاتے ہیں۔ غلطی انسان سے بھی ہو سکتی ہے اور حکومتوں سے بھی؛ مگر جب اس غلطی پر دلیلوں کا ایسا جال بْنا جائے جس میں سچائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-26 اسلام آباد/کابل(نمائندہ جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے 3 صوبوں میں فضائی حملے کرکے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7ٹھکانے تباہ کردیے ۔ ان حملوں میں 80 سے زاید دہشت گرد مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ شب افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد...
ٹینکر سسٹم کا خاتمہ ‘غیر قانونی ہائیڈرنٹس بند‘کراچی میں لائنوں کے ذریعے پانی کی تقسیم کو یقینی بنایا جائے‘ منعم ظفر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-21 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طیارے گرنے اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا، بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ محفوظ رہا، بھارتی حکام نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-2 ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کی فوج میں اعلیٰ سطح پر اہم تقرر اور تبادلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اتوار کے روز آرمی ہیڈکوارٹر سے جاری احکامات کے مطابق کئی سینئر افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ وزارتِ دفاع کے ذرائع نے ان تبدیلیوں کی تصدیق کی ہے۔اعلامیے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر سید عبدالوہاب قادری نے کہا کہ ماہِ رمضان صبر اور غم خواری کا مہینہ ہے یہ رحمتوں بر کتوں،مغفرت کے ساتھ درجا ت کی بلندی اور آخرت کیلئے نیکیو ں کے ذخیرہ کر نے کا بہترین مو قع ہے۔ اسلام ایمان،ہمدردی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کو جاری رکھنا ایک اہم کام تھا۔ صورتحال اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ پروجیکٹ کو معطل کرنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے ہٹڑی بائی پاس پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے شاہ رخ سولنگی کے ورثا اور جئے سندھ قومی محاذ (آریسر) کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالفتاح چنا کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا۔احتجاجی دھرنے میں شاہ رخ سولنگی کی والدہ ریشمان، والد سلیم سولنگی، دادا...
پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے، جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق ملک کی مسلسل مالی بے ضابطگیاں اسے بار بار عالمی مالیاتی اداروں، خصوصاً آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبورکردیتی ہیں، جہاں وقتی ریلیف...
MEXICO CITY: میکسیکو کی وزارت دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں بدنام زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو شدید زخمی ہوا جو میکسیکو سٹی منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایل مینچو طاقتور جیلسکو نیو...
سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے، آصف علی زرداری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشتگردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں دسترس سے باہر نہیں رہیں گے۔اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھاکہ سرحد پار دہشت گردی کیلئے برداشت اپنی حد کو پہنچ چکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایک نئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ورزش کے بعد دودھ پینا بڑھاپے میں ہڈیوں کو محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔اس تحقیق کے مطابق ورزش کے بعد دودھ پینا معمر افراد کو جان لیوا فریکچر (ہڈی ٹوٹنے) سے بچانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق...
خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے نے مختلف سرمایہ کاری میں 600 ارب سے زیادہ رقم محفوظ کی ہے، گزشتہ 18 ماہ میں 350 ارب روپے سے زائد سرپلس بجٹ دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں سرمایہ کاری سے 25 ارب روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔عسکری ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کے چھٹی پر جانے کی سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کو جعلی قرار دے دیا ۔سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والی پوسٹ فیک نیوز ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹسوری گورنر سندھ کے طور پر عوام اور صوبے...
فائل فوٹو وزارت خزانہ نے بیرونی قرضوں پر 8 فیصد سود ادائیگی کے دعوے کو گمراہ کن قرار دے دیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستان بیرونی قرض پر اوسطاً 4 فیصد سود ادا کر رہا ہے، 8 فیصد ادائیگی کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ پاکستان کے ذمے قرض، واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر...
سیکورٹی ذرائع کے مطابق مارٹر شیلنگ کے دوران ایک گولہ مسافر پک اپ پر آ گرا، جس کے باعث 2 بچوں سمیت 4 مقامی افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، زخمی ہونے والے افراد کو ڈوگرہ اسپتال منتقل کیا گیا جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا...