2026-07-24@14:11:58 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، اسلام آباد،راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والا غیر ملکی نیٹ ورک گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی منشیات نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت دو اہم کارندوں کو حراست میں...
—فائل فوٹو اسلام آباد، خیبر پختون خوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں عوام کو درپیش چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بے یقینی اور مشکلات کے دور میں رمضان اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
( روزینہ علی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ ہری پور، خانپور اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق تاحال زلزلے کے باعث کسی جانی یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ائر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ کر دی۔ عمرہ زائرین احرام باندھ کر جانے کے انتظار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ شام 6بج کر 10منٹ پر ایک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 تھی، جس کی گہرائی 73 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں واقع تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں محسوس...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔...
ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و آگہی اور باہمی روابط کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی ترقی و امور نوجوانان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں آغا...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے رہائی فورس کے قیام کا اعلان اپنی نوکری بچانے کی کوشش ہے اور یہ اقدام غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، خواجہ...
خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کے لیے رہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔خیال رہے کہ...
نیویارک (ویب ڈیسک)سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدامات پر بحث کے لیے سلامتی کونسل میں آریا فارمولہ اجلاس کا انعقادپاکستان کی میزبانی میں ’’معاہدات کی حرمت کے تحفظ‘‘ کے موضوع پر اَریا فارمولہ اجلاس 30 جنوری کو منعقد ہوا بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے یکطرفہ فیصلے کے...
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن ہے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلَیسر گولڈ نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر 60 روز کے لیے ہوگا۔محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے...
غیرملکی ایئر لائن کی پرواز منسوخ ہونے کے سبب 350 عمرہ زائرین 3 دن سے لاہور میں مشکلات کا شکار ہیں۔ عمرہ زائرین نے بدھ کو لاہور ایئر پورٹ سے غیرملکی ایئر لائن کےذریعے جدہ جانا تھا۔ غیرملکی ایئر لائن کے خلاف مسافروں اور عمرہ زائرین نے ہوٹل میں احتجاج کیا۔ عمرہ زائرین کا کہنا...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 73 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔ پشاور اور گرد و نواح، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے...
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور گردونواح سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔
پشاور اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، لوئر دیر، دیر بالا، سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ، ہنگو، کوہاٹ، شمالی وزیرستان اور صوابی سمیت مختلف علاقوں اور گردونواح میں محسوس کیے گئے۔ بعض مقامات پر جھٹکوں کی...
صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ میں فاضل واہ نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ ڈی پی او عرفان علی سمو کے مطابق خفیہ ذرائع سے ڈاکوؤں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دونوں...
گزشتہ روز ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان تاحال انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کا حصہ نہیں بنا۔ پاکستان نے اپنی ریڈلائنز ڈرا کی ہیں اور بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت صرف غزہ کے امن کے لیے ہے لیکن پاکستان حماس کو غیر مسلح...
لاہور: لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ایئر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ کر دی۔ عمرہ زائرین احرام باندھ کر جانے کے انتظار میں مگر متعلقہ...
صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالے تمام افراد کیلئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار سندھ بھر میں ایچ ٹی وی اور ایل ٹی وی ڈرائیور ٹریننگ اسکولز قائم کیے جائیں گے،وزیراعلیٰ کا اجلاس میں فیصلہ سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نئی شرط عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس...
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،انسپکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوشل میڈیا کی چمک دمک اور ڈیجیٹل خوبصورتی کے مصنوعی معیار ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے، ایک معروف چینی انفلوئنسر لائیو اسٹریمنگ کے دوران اچانک بیوٹی فلٹر سے محروم ہو گئیں۔ چند لمحوں پر مشتمل یہ غیر متوقع واقعہ ایسا طوفان بن کر آیا کہ محض چند گھنٹوں میں ان کے...
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے ممکنہ امریکی فوجی حملے کے پیش نظر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط میں لکھا...
اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے شہری اور اس کی بیوی کو ایف ایٹ میں ان کے گھر کے باہر روکا اور شناختی کارڈ چیک کروانے کا کہا۔پولیس نے بتایا کہ اس دوران ڈولفن اسکواڈ...
واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی مگر اہم ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس کے دوران خوشگوار ماحول اور باہمی گرمجوشی نمایاں رہی، جہاں...
لاہور: پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔ مزید پڑھیں لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاقی اداروں کو ہدایت دیں گے کہ وہ خلائی مخلوق اور نامعلوم اُڑن اشیا (یو ایف او) سے متعلق سرکاری ریکارڈ جاری کرنا شروع کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں عوامی دلچسپی بہت زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ...
خیبرپختونخوا میں عوام کو دیا جانے والا رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل طریقہ کار وضع نہ ہونے سے رمضان پیکج کی تقسیم کا اختیار عوامی نمائندوں کو تفویض کیا گیا، عوامی نمائندے مستحق افراد کا ڈیٹا جمع کرکے سوشل ویلفیئر کو دیں گے، ڈیٹا جمع کرنے کے بعد رمضان پیکج مستحق...
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی، لیڈی پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور شناختی جانچ کا عمل مکمل کر لیا۔اسلام آباد کے علاقے ترنول میں165 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 570 افراد کی شناختی جانچ کی گئی،...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔ وزیرِاعظم کی بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔ یہ انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی میں ایران کے فوجی یا سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اخبار کا کہنا...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملے۔ انہوں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف،...
وزیرِاعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں عالمی و علاقائی صورتحال، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی جبکہ ماحول خوشگوار اور غیر رسمی گرمجوشی سے...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے...
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مشیر مصباح کھراماراتی سفیر سالم محمد سالم البواب الزعابی سے ملاقات کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد: رمضان المبارک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دودھ تیار کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں 13 ہزار لیٹر جعلی دودھ کا محلول برآمد کر کے موقع پر تلف کر دیا...