2026-07-24@14:11:58 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ریاست کو ایکشن لینا چاہیے، عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، موٹروے بند کیا گیا جس سے لوگ تکلیف برداشت کر رہے ہیں، لوگوں کی فلائٹس مس ہو رہی ہیں،کسی نے اسپتال جانا ہوتا ہے وہ نہیں جاسکتا۔...
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں توجہ پاکستان اور میزبان ملک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ ویانا میں پہنچ کر وہ آسٹریا کے چانسلر کرسچن اسٹاکر کے ساتھ ملاقات...
مسلم لیگ ن کے رہنما محفوظ الرحمن اعوان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور پختونخوا ہاؤس میں اپوزیشن مظاہرین کو کھانے کی فراہمی میں کوئی رکاؤٹ نہیں ہے۔ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ پرسوں ہم نے پوری رات پارلیمنٹ میں گزار دی اور کل علامہ ناصر...
اردن کی اسٹیٹ سکیورٹی کورٹ نے 3 جوانوں کو مغربی کنارے میں دراندازی اور قابض اسرائیلی ریجیم کے اہم اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اسلام ٹائمز۔ اردنی عدالت کی جانب سے 3 مسلم جوانوں پر عائد کی گئی فرد جرم کی بنیاد پر، محمد...
کےپی کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع میں ٹانک، بنوں، لکی مروت، جنوبی اور شمالی وزیرستان، کرم اور اورکزئی کے اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواوُں کے ساتھ بارش کا...
ویب ڈیسک : وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کسی ڈیل کیلئے دونوں طرف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے، اگر رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کا بے نظیر بھٹو اسپتال میں مریضوں کیلئے سہولت مرکز کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا...
راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں سے روابط پر اے ایس آئی ملازمت سے برطرف WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی پولیس نے خود احتسابی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے منشیات فروشوں سے مبینہ روابط ثابت ہونے پر اے ایس آئی محمد اختر کو ملازمت سے برخاست...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر اور پارلیمنٹ لاجز میں دیے گئے دھرنے ختم کر دیے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل افریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر دھرنے کی جگہ سے واپس چلے گئے، سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ پارلیمنٹ لاجز میں...
—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ نے خیبر پختون خوا ہاؤس کے باہر دھرنا ختم کر دیا۔پارلیمنٹ لاجز میں بھی پی ٹی آئی کے ممبرانِ قومی اسمبلی اور سینیٹرز کی جانب سے دھرنا ختم کر دیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈا پور کے پی ہاؤس دھرنے کی جگہ سے واپس...
مجرموں کو شادی میں مدعو کرنا اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانا مہنگا پڑ گیا، پولیس کانسٹیبل ملازمت سے برطرف
راجستھان پولیس کے ایک کانسٹیبل کو اپنی شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر خطرناک اور مطلوب ملزمان کی شرکت پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد حکام نے فوری طور پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی۔ برطرف کیے جانے والے کانسٹیبل اشوک بشنوئی ضلع جھالاواڑ...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں سید واجد علی گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ ان کے مدمقابل چودھری محمد اشرف گجر 761 ووٹ حاصل کر سکے۔ مختصر مارجن سے شکست کھانے والے اشرف گجر نے دھاندلی کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے باہر تحریک انصاف کا دھرنا اچانک ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق دھرنے کے شرکا باہر سڑک سے اٹھ کر خیبرپختونخوا ہاؤس کے اندر چلے گئے۔ منسٹرز انکلیو، ججز کالونی اور پنجاب ہاؤس جانے والے تمام راستے بھی کھول دیے...
راو دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مستحق خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ بچوں کو ڈیجیٹل خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے مزید اختیارات درکار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی اور آن لائن خطرات کے پیش نظر قوانین کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا ناگزیر ہو چکا...
ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،ذمہ داروں کو بتادیں، ہم کارروائی کریں گے؛چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ15روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،اس افسر کی تعیناتی کرنے والوں کو ہمارا حکم ناگوار گزرا اور اسے ہٹا...
---فائل فوٹو رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا...
عارف حبیب گروپ کنسورشیم نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خریدنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار اس کے پاس آ جائے گا۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر شاہد علی حبیب نےکہا ہے کہ پی آئی...
الجزیرہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں علی لاریجانی نے کہا کہ تہران منصفانہ جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے ذریعے خدشات کا ازالہ ہو اور قومی سلامتی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پولیس کو ہر شہری کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیا ہے۔ ہر تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پنک بٹن نصب کرنے...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ،...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-23 ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی نئی حکومت کے سربراہ طارق رحمن کی جانب سے اسلام آباد اوردہلی کو پیغام دیا گیاہے کہ ان کی پہلی ترجیح بنگلا دیش اور اس کے مفادات ہیں،بنگلا دیش کے عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد بنگلا دیش نیشنلسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-11 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں سیکورٹی خدشات کے پیشِ نظر عوامی دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی رجسٹریشن اور اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق دسترخوان لگانے کے خواہشمند افراد کو مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کرانا ہوگی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-6 نیویارک(مانیٹر نگ ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے یو این سیکورٹی کونسل میں افریقا کی مستقل نشست کی حمایت کر دی۔ اپنے بیان میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سلامتی کونسل میں افریقا کی مستقل نشست نہ ہونے کا دفاع نہیں کیا جا سکتا۔...
ایک اچھی، مخلص اور عوام دوست جمہوری حکومت وہ ہوتی ہے جس میں عوام الناس کے مسائل و مشکلات کے حل کے لیے منصوبہ بندی کی جائے۔ ایسی دوررس نتائج کی حامل پالیسیاں بنائی جائیں جن کے عملی نفاذ سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے۔ ان کی روزمرہ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی آئے۔ ان...
سٹی42: اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پرعوامی دستر خوان لگانے کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی۔بغیر رجسٹریشن دستر خوان لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجانےکیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن کروانا لازمی ہوگی۔ ترجمان نے...
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی اور دشمن عناصر کی کسی بھی سازش کو ناکام بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں صوبائی وزیر داخلہ ساجد...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) رمضان دستر خوان لگانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی کرانا ہوگی۔ شہر بھر سے اب تک مجموعی طور پر 18 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ رمضان المبارک میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجائے جاتے ہیں۔ اسلام آباد میں اس بار دسترخوان لگانے کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دی...
فائل فوٹو۔ اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نذر دستر خوان لگانے کیلئے اجازت لینا ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں دستر خوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق دسترخوان لگانے کے خواہشمند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کرواسکتے ہیں، ضلعی...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہش مند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ جگہ کی نشان...
شہدادکوٹ: 19 سالہ نوجوان کے لرزہ خیز قتل کا معمہ حل ہوگیا، مقتول کے 3 دوست کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود سے ملنے والی 19 سالہ نوجوان ذوہیب شاہ کی لاش کے کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے قتل میں ملوث 3 مرکزی ملزمان کو گرفتار...
اسلام آباد میں رمضان دسترخوان کیلئے رجسٹریشن اور اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجانے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ اب شہر میں عوامی دسترخوان لگانے کے...
پاکستان کے تمام میڈیا اداروں، اینکرز، خطباء اور مقررین کے لیے رمضان المبارک کے دوران ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے تاکہ مقدس مہینے میں دینی تقدس، سماجی امن اور قومی اتحاد کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ ضابطہ اخلاق لاہور میں مختلف مکاتب فکر کے علماء، مذہبی جماعتوں کے قائدین اور قومی پیغام...
کالعدم تنظیم میں شمولیت پر اہلِ خانہ کی لاتعلقی کے اعلانات، سرفراز بگٹی کے بیان کے بعد صورتحال میں تبدیلی
صوبائی حکومت کے حالیہ سخت مؤقف کے بعد کالعدم تنظیم میں شامل افراد کے بعض اہلِ خانہ نے کھل کر لاتعلقی کا اعلان کرنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بیان کے بعد کئی خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے رشتہ دار پہاڑوں پر موجود ہیں اور ان کا...
بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، اسے اخلاقیات کے منافی اور احمقانہ حرکت قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کے فیصلے پر بھارتی بورڈ کو...
رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجانے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ اب شہر میں عوامی دسترخوان لگانے کے لیے باقاعدہ رجسٹریشن اور اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اجرا: ہر مستحق خاندان کو...
رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ کمشنر کراچی کی جانب سے بنائی جانے والی پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ہوچکی ہیں اور سرکاری نرخ نامے صرف دیواروں کی زینت بن کر رہ گئے ہیں، سندھ حکومت فوری طور پر سخت اقدامات کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے۔...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا مکمل چارٹ بھی ارسال کیا گیا ہے۔ بانی کی آنکھوں...
—فائل فوٹو جھنگ میں بہن بھائی نے مل کر باپ کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل کا افسوسناک واقعہ جھنگ کے علاقے ماڑی بلوچاں میں پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سال کے بھائی نے 13سال کی بہن کے ساتھ باپ کی لاش صحن میں دفنائی تھی۔ دادو:...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی آر کی آن...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں صوبے میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔اجلاس میں تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع پلان طلب کرلیا۔ اجلاس میں تھانوں کے باہر شکایات کے ازالے کے لیے پینک بٹن نصب کرنے، انوسٹی گیشن کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ اور ایف آئی آر کی آن لائن ٹریکنگ سسٹم متعارف کرانے کا...
نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 29 کلو میٹر دور شمال میں تھا جس کی...
ذرائع کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کنگن سے تعلق رکھنے والے خواجہ غلام احمد میر جو گریٹر کشمیر اور کشمیر عظمیٰ کے مدیرِ اعلیٰ فیاض احمد کلو کے والد نسبتی تھے، کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی...