2026-07-24@14:11:39 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) میونسپل کارپوریشن سکھر کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج میئر آفس سکھر میں ایک تقریب کے دوران انکیشمنٹ اور گریجوٹی کے چیک تقسیم کیے گئے۔ چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں میونسپل کمشنر پیر واحد بخش، یوسی چیئرمین احسان لاشاری، مختیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 9 افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 4 افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی چاول گودام موڑ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ مقتولہ خاتون کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام ے مفادات کی نہیں اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے کراچی سمیت پورے سندھ کے کرپشن اور لوٹ مار ہورہی ہے جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں حاصل نہ ہو وہاں پر ای چلان کے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ‘ای پیک’ اور ‘یو ایم اے اے’ کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی جس میں پاک-امریکہ معاشی روابط پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے تجارت کے فروغ میں امریکی نجی شعبے کے کردار کو سراہتے ہوئے عوامی سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چارسدہ (صباح نیوز)مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کسی فوجی آپریشن کے حق میں نہیں اور کسی بھی کارروائی سے قبل صوبے کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ محمد زئی یونین آف جرنلسٹس سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے...
آئینی دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام،اپوزیشن لیڈر،محمود اچکزئی کا بیان غیر ذمے دارانہ ہے،خواجہ آصف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محموداچکزئی نے کہا ہے کہ آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے ان پر قائم ہوں،کیا یہ پارلیمنٹ مارشل لاؤں کو جائز قرار دینے کے لیے ہے، پاکستان ہمارا ملک ہے ہمیں آبادی کے تناسب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط لکھتے ہوئے مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی لگا دی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کے...
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹار گیٹ اور جناح...
چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان...
بنگلہ دیش میں قومی تاریخ کے اہم ترین انتخابات میں سے ایک کا انعقاد کل (بروز جمعرات) کیا جارہا ہے، جہاں 127 ملین سے زیادہ ووٹرز 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ ایک ملک گیر ریفرنڈم میں بھی حصہ لے رہے ہیں، جس کے ذریعے ملکی آئینی ڈھانچے میں بڑی اصلاحات کی راہ...
امریکی سفارتخانے نے پاکستان کی معاشی اصلاحات اور بہتر ہوتے سرمایہ کاری ماحول کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور نجی شعبے کے روابط مستحکم بنیادوں پر آگے بڑھ رہے ہیں، جبکہ حالیہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی تجارت کے فروغ اور پائیدار اقتصادی ترقی پر اتفاق کیا گیا۔ یہ...
خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔ محکمہ اعلیٰ...
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا: سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی ۔ پشاور سے صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات کو خط تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔...
خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیوں...
اقوامِ متحدہ نے بنگلہ دیشی حکام پر زور دیا ہے کہ جاری انتخابی عمل کے دوران خواتین کی سلامتی، وقار اور بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے۔ عالمی ادارے نے کہا ہے کہ شفاف اور جامع انتخابات کے لیے ایسا ماحول ضروری ہے جہاں خواتین ووٹرز، امیدوار اور پولنگ عملہ بلا خوف و خطر...
وزیراعظم شہباز شریف سانحہ اسلام آباد کے دوران خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے شہید ہونے والے عون عباس کے ورثا کیلئے ایک کروڑ اور واقعے میں شہید ہونے والے دیگر افراد کےلیے 50، 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ واقعہ میں شدید زخمی ہونے والوں کو 30 لاکھ روپے...
پشاور(نیوزڈیسک)عسکری اور سیاسی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک سمت پر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ،قومی سلامتی کے مشیر، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام...
وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے کے دوران شہید ہونے والے شہری عون عباس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کیلیے 1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل قواعد و ضوابط کیخلاف کوئی چیز ہو تو ملاقات پر پابندی ضرور لگتی ہے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ’’میڈیا‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ملاقات کے بعد باہر آکر اس کو ملک کیخلاف استعمال کرتے...
سٹی42: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت اور عالمی سرمایہ کاروں کے درمیان پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی انفراسٹرکچر، چھوٹے کاروبار، روزگار اور معاشی منصوبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر بھی...
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں...
ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔ کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ...
سربراہ تحریک بیداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ 36 سالوں سے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی رہبری میں انقلابِ اسلامی اُس استکباری نظام سے مسلسل نبردآزما ہے جو دنیا کی اقوام کو غلام بنانے، ان کے وسائل لوٹنے اور ان کی آزادی سلب کرنے پر قائم ہے۔ انہوں نے واضح...
حکومتِ جاپان، یو این اور جائیکا کا خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی آفات سے تحفظ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے معاہدہ
حکومتِ جاپان، یو این اور جائیکا کا خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی آفات سے تحفظ کی صلاحیت بڑھانے کیلئے معاہدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)حکومتِ جاپان، اقوامِ متحدہ کے انسانی بستیوں کے پروگرام (یو این ہیبی ٹیٹ)اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا)نے 11 فروری 2026 کو منعقدہ ایک تقریب...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب...
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔شفیع جان نے کہا کہ سہیل آفریدی نے...
اپنے ایک بیان میں لوفت ہانزا کا کہنا تھا کہ ہمارے اس فیصلے میں اطالوی ایئرلائن ITA، ڈچ ایئرلائن KLM اور فرانسوی ایئرلائن، ایئر فرانس ہمارے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی ٹیلیوژن نے تصدیق کی کہ جرمن ایئرلائن "لوفت ہانزا" نے سیکورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر 28 فروری تک فلسطین...
انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن نے ایران میں اسلامی انقلاب فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کے بارے خصوصی رپورٹ شائع کی ہے اسلام ٹائمز۔ اپنی رپورٹ میں عوامی مارچ کی ویڈیوز اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انگریزی زبان کے معروف روسی ٹیلیویژن چینل نے لکھا کہ...
لبنانی مزاحمتی تحریک نے ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں اسے عصر حاضر کی تاریخ کا روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو گذشتہ برسوں کے دوران مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ متاثر کن ہوا ہے اسلام ٹائمز۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتےہیں۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سےمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط...
چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرپرسن جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی زیرِ صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کے کانفرنس روم میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مختلف اجلاس منعقد ہوئے۔ مزید پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (کور کمیشن) کے پہلے اجلاس میں ججوں...
چین کا لانگ مارچ-10 راکٹ کا لو ایلٹی ٹیوڈ پرواز کا کامیاب تجربہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق صوبہ ہائی نان کی وین چھانگ اسپیس لانچ سائٹ پر لانگ مارچ-10 لانچ وہیکل سسٹم کا لو ایلٹی ٹیوڈ پرواز تجربہ اور “منگ چو ”...
عافیہ صدیقی کیس: وفاقی آئینی عدالت نے وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی روک دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف سی بلوچستان کی معاونت کے لیے 10 ارب روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چن ماہ...
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان ایک مرتبہ پھر علاقائی سلامتی کے لیے سنگین خطرے کے طور پر ابھر رہا ہے۔ سرحد پار دراندازی، دہشتگرد حملوں اور مسلح جھڑپوں کے تسلسل نے نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ وسیع تر خطے کو بھی عدم استحکام سے دوچار کر دیا ہے۔ افغانستان...
فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)درختوں کی کٹائی سے متعلق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پیپر ملبری کو غیرمقامی درخت قرار دیتے ہوئے کٹائی کو درست قرار دے دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لینے...
ٹی بی یو ایم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم یک زبان ہو کر تکفیریت کے خلاف کھڑی ہو، جبکہ ریاستی اور قانونی ادارے ان گروہوں کے خلاف واضح، منظم اور فیصلہ کن کارروائی کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں سامنے آنے والی سکیورٹی کوتاہیوں، خصوصاً دارالحکومت میں موجود...
برطانیہ کے شہر لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین احمد ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملزم پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزامات ثابت ہوگئے۔ عدالت نے حکم دیا ہے...