2026-07-24@14:12:13 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی میں ملوث 6 جبکہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر...
راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ واقعے سے علاقے میں افسوس اور تشویش کی فضا پھیل گئی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت فاروق خان کے نام سے ہوئی ہے، جس نے مبینہ طور پر خود کو زخمی کر کے زندگی کا...
کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر منعقد کی جانے والی پریس کانفرنس پولیس کارروائی کے باعث کشیدگی کا شکار ہو گئی۔ پولیس نے اچانک مداخلت کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی سمیت جماعت اسلامی کے کئی اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے...
آزاد جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے لیے حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بلاسود قرضہ جات کے حصول کے لیے 35 ہزار درخواستیں موصول کی ہیں۔ اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے مطابق اس سکیم کے تحت ضلعی آبادی، صنفی تناسب اور اسٹیٹ بینک کی پالیسی کے مطابق شفاف انداز...
کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب زیر تعمیرعمارت کی گیارویں منزل سے گرکرمزدورجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروزآباد تھانے کےعلاقے سندھی مسلم سوسائٹی کے قریب زیر تعمیرعمارت کی گیارویں منزل سے گرکرمزدورجاں بحق ہوگیا۔ مزدور کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ اسپتال میں متوفی...
راولپنڈی: تھانہ پیرودھائی کے علاقے گلی لوہاراں میں 22 سالہ نواجوان نے یوٹیلیٹی بل زیادہ آنے پر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق خان نے شہ رگ پر چھری پھیر کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج حاصل...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہشت نگری سے چوک یادگار...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش...
بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور زیارت کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں، الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار...
اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے پر مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے واقعے کو انتہائی قابلِ مذمت قرار دیا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بے گناہ شہریوں کا قتل بدترین دہشتگردی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سے 10 فروری تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 3 روز پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوگی، 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے متعدد...
شام کے صدر احمد الشراع کی موجودگی میں فلائی ناس اور شامی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے درمیان نئی ایئرلائن ‘فلائی ناس شام’ کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔ نئی ایئرلائن کی پروازوں کا آغاز 2026 کی چوتھی سہ ماہی میں متوقع ہے۔ یہ معاہدہ سعودی عرب اور شام کے درمیان دوطرفہ تعاون اور...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک بیان میں کہا کہ اس نوعیت کا خونریز سانحہ وہ بھی عبادت گاہ میں نہایت افسوسناک اور اضطراب انگیز ہے اور پوری امت کے لیے باعث تکلیف اور ایک لمحہ فکریہ ہے۔ سلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں...
برطانوی ریپر فنکار سینٹرل سی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے جوتوں کا قیمتی ذخیرہ چوری ہو گیا ہے، جس سے انہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب وہ نائکی کے ساتھ اپنی متوقع شراکت داری کی تیاری کر رہے ہیں۔ 6 فروری کو انسٹاگرام پر جاری بیان میں...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو بدھ کے روز واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ جاری اور ممکنہ مذاکرات، اس کے جوہری پروگرام اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی...
پاک سعودی دفاعی معاہدہ شدت پسندانہ کارروائیوں کے تناظر میں علاقائی سلامتی کے لیے اہم ہے، عاصم افتخار احمد
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی اسٹریٹجک شراکت داری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دفاعی تعاون کا معاہدہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور خطے میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ کارروائیوں کے تناظر میں علاقائی سلامتی کے لیے نہایت مرکزی حیثیت رکھتا...
تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 8 فروری کو احتجاج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالے گی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے مطابق 8 فروری کے احتجاج کی تیاریاں مکمل ہیں اور تمام اضلاع...
ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں تیراہ سے لوگوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے خاتون اینکر کی ماں سے متعلق معلومات دینے پر 50 ہزار امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لاپتا خاتون کا نام نینسی گتھری ہے جو مشہور امریکی اینکر ساوانا گتھری کی والدہ ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ واضح اغوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں بھی سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( مانیٹر نگ ڈ یسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کے شعبہ والنٹیئر مینجمنٹ کے تحت الخدمت یوتھ سمٹ پروگرام لانچ کر دیا گیا ،جس میں اسکولز ،کالجز ،یونیورسٹیز کے طلبہ اور نوجوانوں میں والنٹیئر ازم کو پروموٹ کرنے کے ساتھ ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ان میں لیڈر شپ کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے کام...
دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے...
رہنمائوں نے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ترلائی سانحہ میں ملوث دہشت گرد عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دے بلکہ واقعہ کی جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں اور حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسلام آباد واقعہ دہشتگردی قوم متحد مل کر لڑنے کا عزم وی نیوز
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ چین کے آسٹروناٹس سینٹر (ACC) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام کے لیے دو امیدوار شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، جو پاکستان کے خلائی سفر کے خواب کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ یاد...
اقوام متحدہ (یو این) نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش حملے کی مذمت کردی اور پاکستان حکومت اور عوام سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہوں اور شہریوں پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، حملے کے ذمےداروں کو انصاف...
اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے پر عالمی برادری کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل...
لاہور میں 25 برس بعد بسنت کی واپسی ایک تاریخی لمحہ تھی۔ یہ وہ تہوار ہے جو اس شہر کی رگوں میں دوڑتا ہے اور جس کے ساتھ رنگ، موسیقی، دھول، گیت اور اجتماعی خوشی جڑی ہوئی ہے۔ پہلے روز آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں، گلیوں میں بچوں کی آوازیں، چھتوں پر خاندانوں...
خیبرپختونخوا میں اتوار سے منگل تک مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، سوات، بونیر، چترال اپر و لوئر، دیر اپر و لوئر، ملاکنڈ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان اور کولائی...
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، چترال اپر اور لوئر، دیر اپر اور...
فرقہ وارانہ اور ذات پات پر مبنی تشدد کے مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے مذہبی اقلیتوں، دلت برادریوں اور سماجی طور پر محروم طبقات کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور امتیازی سلوک کی شدید مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی...
جمعے کے روز اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد تحریک انصاف سے منسلک بعض سوشل میڈیا اکاونٹس نے سیکیورٹی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ مختلف پوسٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ سانحہ پورے انٹیلیجنس نظام کی ناکامی...
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں جنگلات میں آگ لگ گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی علاقے میں لگی ہے۔ اسلام آباد مارگلہ ہلز میں آگ بھڑکنے کا معاملہ, آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی جنگلات میں لگی جسے بجھانے کے لیے...
اسلام آباد حملے کی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہیکہ اسلام آباد خودکش حملیکی ساری پلاننگ داعش افغانستان نیکی، حملیکا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے اور ہماری حراست میں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ روز کے واقعے نے سب کو ہِلا کر رکھ دیا، شہداء کےلیے...
سپریم کورٹ اعلامیہ: پی ٹی آئی نے زیرِ حراست قائد تک رسائی کا معاملہ اٹھایا، متعلقہ حکام کو بھجوا دیا گیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے زیرِ حراست قائد تک رسائی سے متعلق تحفظات پر وضاحت جاری کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ کو پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز کی جانب سے یادداشت موصول ہوئی، جس میں زیرِ حراست قائد تک رسائی کے معاملات اٹھائے گئے۔...
افغانستان کے جارح مزاج بیٹر رحمان اللہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے لیے پشاور زلمی نے افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کو آکشن سے قبل ڈائرکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا۔تاہم گرباز نے انسٹاگرام پر...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اہم اعلان خوفزدہ مریم نواز وزیراعلٰی پنجاب وی نیوز
اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق...