2026-07-24@14:12:14 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ اسلام آباد میں پیش آنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین (MWM) کی جانب سے 7 فروری 2026 بروز ہفتہ دی گئی ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان...
—فائل فوٹو مردان میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو ملازمت سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجازالحق نے دوران ملازمت ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے شوکاز...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ذاتی معالجین سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد کر دی۔ راولپنڈی میں عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت مکمل...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، جو کچھ عرصہ قبل افغانستان گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ حملہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیا گیا، اور دہشت گردوں نے ایسا موقع چنا جب...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
حمزہ شہباز—فائل فوٹو مسلم لیگ نواز کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد و امام بارگاہ پر حملہ انسانیت سوز واقعہ ہے۔لاہور سے جاری ہونے والے بیان میں مسلم لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 32 معصوم نمازیوں کو مسجد کے اندر شہید...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہریوں اور عبادت گاہوں پر حملے کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے اور ذمہ داروں کو شناخت کر کے انصاف کے کٹہرے میں...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کرانے کی درخواست خارج کر دی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےدرخواست پرسماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل فیصل...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں دشمن کے بزدلانہ حملوں کے دوران ایک اور بلوچ نوجوان نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر حب الوطنی کی روشن مثال قائم کر دی۔ دشمن کے ناپاک عزائم کو بلوچ سرزمین کے غیور بیٹوں نے اپنے حوصلے اور قربانی سے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا بہادر نوجوان...
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفئیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں خلا باز امیدواروں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپارکو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، خلائی پروگرام کے لیے امیدواروں کا انتخاب مکمل کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب...
سپارکو نے خلائی سفر سے متعلق ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، سپارکو نے خلائی مشن کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، ابتدائی اسکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں امیدوار 2ماہ کے لیے خلائی مسافر کی تربیت حاصل...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش حملہ آور نوشہرہ سے اسلام آباد آیا، ہم خودکش حملہ...
اسلام آباد میں مسجد وامام بارگاہ پر خودکش حملے کے شواہد جمع کر لیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شواہد جمع کرنے کے لیے نیشنل فارنزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے حملے سے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملوث نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ ہائیکورٹ نے مزید کارروائی کے لیے...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان کو براہِ راست عوامی اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے مباحثے میں شرکت کی دعوت دے دی ہے، جس میں دونوں رہنما اپنے سیاسی نظریات اور انتخابی منشور قوم کے سامنے پیش کریں...
—فائل فوٹو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق فیصل آباد کی رہائشی خاتون نے غیر اخلاقی نیٹ ورک سے منسلک ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ کراچی ایئر...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید...
سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں محاصرے کارروائیاں تلاشیاں جاری ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے اپنے دیرینہ مسائل کے حل اور انتظامیہ کی عوام و ملازم دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں بھرپور احتجاجی ریلی نکالی جس میں بڑی تعداد میں ملازمین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی کی قیادت یونین کے...
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیدر لینڈ کے خلاف صائم ایوب کیساتھ اننگز کا آغاز خواجہ نافع کرسکتے ہیں ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے دس بجے کھیلا جائیگا۔سنہالیز اسپورٹس کلب کرکٹ گراونڈ پر گروپ اے میں پاکستان کا مقابلہ نیدر لینڈز کیساتھ ہے۔ اطلاعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-2 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کا مشرکانہ ہندوانہ تہوار ’بسنت‘ کو بحال کرنا انتہائی شرم ناک ہے۔ بسنت جیسے لغو تہواروں کی ترویج ہمارے معاشرتی نظام پر سوشل انجینئرنگ ایجنڈا کے تحت ایک خوف ناک حملہ ہے۔ عوام الناس بسنت کا مکمل بائیکاٹ کریں اور حکومتِ پنجاب ایسی ہندوانہ مشرکانہ خرافات سے گریز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک خبر کے مطابق صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی میں کام کرنے والے عملے اور ڈاکٹروں کے لیے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مریضوں کا وقت اور ان کی دیکھ بھال ڈاکٹروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجر برادری نے کل (8 فروری) کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج کا حصہ نہ بننے کا عندیہ دے دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس نے 8 فروری کو پی ٹی آئی احتجاج میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانیں اور مارکیٹیں بند...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہرہ(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں دہشت گردی واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے قوم کو پیغام دیا ہے کہ متحد ہوکر ملک کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانے اور مسلط طبقات سے جان چھڑانے کی جدوجہد کرے۔نوشہرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی وجہ سے بسنت کے حوالے سے تمام پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ‘سانحہ اسلام آباد کے پیش نظر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ترازو (دارِپلہ) کے نشان پر ووٹ دے کر ایک جدید، ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنگلا دیش کی ضمانت دی جا سکتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی روشنی میں نوجوانوں کو عالمی معیار کا باصلاحیت انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کل 8 فروری کوبدترین انتخابی دھاندلی کے 2 سال مکمل ہونے اور فارم 47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر سہ پہر 3بجے عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،حکومت ایف آئی آر درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اْسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیاہے۔آگ کے شعلوں نے دیکھتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ (جسارت نیوز)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی زیر صدارت شہید بینظیرآباد میں 13 فروری سے منعقد ہونے والا سالانہ فلاور شو، آرٹ، سائنس و ثقافتی نمائش 2026 کے انعقاد کی جاری تیاریوں کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز )پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار، منشیات اور چوری شدہ بکریاں برآمد ،ایڈوکیٹ چوہدری شہزاد قتل کیس میں مزید تین ملزموں کی گرفتاری کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 9 ہوگء تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر...
امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مولانا مدثر حسین انصاری ناظم علاقہ وچیئرمین عطائے ربی کے ہمراہ مولانا ابوالحسن کے نوجوان بیٹے کے انتقا ل پرتعزیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار