2026-07-24@14:12:14 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
رمضان پیکج کی ادائیگی کیلئے اے ٹی ایم کارڈ کی ڈیلیوری شروع، کچے کے علاقے مکمل کلیئر ہوچکے: مریم نواز
لاہور(نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک،راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئرکردئیے گئے-راجن پور کے علاقوں سے 342اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان کردیا۔کچہ کے علاقے میں سکول، کالج، ہسپتال اورٹیوٹا کے ادارے قائم کیے جائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی 17ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین احسن معید شیخ ایڈووکیٹ نے کی۔اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے منٹس پیش کیے گئے جسے تمام اراکین نے متفقہ طور پر منظور کیے۔ اس...
سابق رکن قومی اسمبلی اور وائس پریزیڈنٹ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عائشہ سیدکا ’’ہر دل تک قرآن، استقبال رمضان‘‘کے عنوان سے خصوصی پروگرام کے موقع پر شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( پیما) اور جماعت اسلامی کی رہنما ڈاکٹر شمائلہ نعیم کراچی پریس کلب میں ویمن ونگ جماعت اسلامی کراچی کے تحت’’ استقبال رمضان‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے بعد لیا گیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈھاکا کی ایک نشست سے کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار بیرسٹر احمد بن قاسم ارمان نے اپنی حریف بی این پی امیدوار سنجیدہ اختر کے گھر پہنچ گئے جہاں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بیرسٹر احمد بن قاسم کے والد میر قاسم علی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما تھے جنھیں 2016...
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، نغمہ نگار اور فلم ساز جاوید اختر نے بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بنگلادیش میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں جماعت اسلامی کی شکست کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے مزید لکھا...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اپنے بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان انتہائی خوش اور جذباتی دکھائی دیے۔ اپنے بیان میں علیمہ خان نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت ممکن...
اگرچہ ایرانی و امریکی حکام نے تاحال اپنی آئندہ ملاقات کے بارے کوئی باضابطہ تبصرہ نہیں کیا تاہم سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات اسی ہفتے منعقد ہو گی اسلام ٹائمز۔ ایران و امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے بعد اس سلسلے کی دوسری نشست کے انعقاد کے حوالے سے چہ...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی ایڈووکیٹ ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے۔ انہوں نے 770 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مدمقابل اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے 761 ووٹ لیے۔ یوں صدارتی مقابلہ نہایت سنسنی خیز اور معمولی فرق سے طے پایا۔ دیگر عہدوں کے نتائج بھی...
مانچسٹر میں برطانیہ کی معروف ایئرلائن لفتھانسا کی ہڑتال کے باعث تقریباً 800 کے قریب پروازیں منسوخ ہو گئیں، جس کے نتیجے میں 1 لاکھ سے زائد مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے۔ جرمنی میں پائلٹس اور کیبن کریو نے تنخواہ اور پنشن میں اضافے کے مطالبات کو لے کر 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان...
سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم نے اپنے دھرنے کو بڑھا بھی دیا ہے، ہمیں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے بتایا ہی نہیں گیا جبکہ میڈیا میں ذرائع سے خبر آنے کے بعد ہمیں پتا لگا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء اور خیبر پختونخوا کے سابق...
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا جو ملک کی بڑھتی ہوئی ڈیجیٹل معیشت کی مضبوطی اور پاکستان کی ڈیجیٹل ہنرمند افرادی قوت کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت اور طلب...
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ ملک بھر میں دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے لیے اہم اور باوقار ادارہ ہے، علامہ جواد نقوی
سربراہ مجمع المدارس کا کہنا تھا کہ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ ملک بھر میں دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ایک اہم اور باوقار ادارہ ہے، جو تجارت، سیاست، تفرقہ اور دہشت گردی سے پاک تعلیمی نظام کی بنیاد رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کا سالانہ اجلاس...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی اور قانونی بنیادوں پر توشہ خانہ2 کی سزائیں معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
ؒاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِاعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو (بلغاری جیولری) کیس میں سنائی گئی سزاؤں کی معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ملاقات میں چند امور پر ہم نے مشاورت کی ہے، 19 فروری کو بورڈ آف پیس کا اجلاس اصل میں اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کی کوشش ہے، یہ عالمی ادارے کی افادیت کو چیلنج کر رہا ہے۔...
اسلام آباد: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل اور ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ کیس میرٹ اور طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا اہل ہے، کیونکہ عمران خان شدید...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں مدعیہ والدہ کی بیٹے کے نفسیاتی علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ارمغان کی والدہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرا لیا گیا ہے۔کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی ہوئی تھی اور...
جماعت اسلامی بنگلادیش کا قومی انتخابات کے نتائج قبول کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلا دیش جماعت اسلامی نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے نتائج قبول کرتے ہوئے ایک ذمہ دار اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈھاکا ٹریبیون...
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے حملے کو ‘گھناؤنا اور بزدلانہ’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور چونکا دینے والا...
پاکستان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے چینی عوام کو نئے سال کی مبارک باد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: چینی نئے سال کی آمد کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے چینی عوام کو نئے سال کی دلی مبارک باد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر...
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پاکستانی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر اداکارائیں اپنی شادی پر کرائے کے جوڑے اور زیورات پہنتی ہیں۔ لائبہ خان گزشتہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، تاہم شادی سے قبل دیے گئے ان کے ایک انٹرویو کے مختصر ویڈیو...
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ سندھ اور بلوچستان کے...
رواں ہفتے کے شروع میں امریکی دارالحکومت میں ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے ایک گھر میں خوفناک مںظر دیکھا جہاں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد لاش پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی، فائر...
پنجاب میں کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک ہوگیا، راجن پوراوررحیم یار خان کے جزیرہ نماعلاقے کلیئر کردیے گئے،راجن پور کے علاقوں سے 42اوررحیم یار خان کے علاقے سے 200ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے جب کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کچے کے علاقوں کیلئے ڈویلپمنٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے...
اب پنجاب محفوظ ہو چکا، راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے اور اب پنجاب محفوظ ہو چکا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر...
بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت عالیہ میں دائر کی، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ عمران...
تصویر، اسکرین گریب وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے۔کچہ آپریشن کی کامیابی پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی گئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، عمران خان کا چھپ کر علاج کروانا قابل قبول نہیں ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے کچے کے علاقوں میں گزشتہ عرصے میں ایک ایسا علاقہ تھا جو مکمل طور پر قانون سے باہر تھا، جہاں نہ کوئی ریاستی قوانین نافذ تھے، نہ کوئی آرڈیننس چلتا تھا اور نہ ہی وہاں پولیس یا کسی ادارے کی کوئی گرفت تھی۔ کچے کے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت ان کے لیے سیاست سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیاکہ وہ نہ تو خود عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست کریں گے اور نہ ہی کسی اور کو...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قیادت اور استحکام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرکاء کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ بین الاقوامی ورکشاپ کے شرکاء سے گفتگو باعث افتخار ہے۔ دنیا کی تیزی سے بدلتی جغرافیائی صورتحال میں سکیورٹی خطرات...
اسلام آباد‘جکارتہ (خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دور انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے ایوان صدر جکارتہ میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سربراہ فضائیہ نے پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین برادرانہ...
ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ بورڈ...
بنگلادیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے بعد جماعت اسلامی نے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ووٹرز کی مثبت اور پرامن شرکت قابل ستائش ہے، لیکن انتخابی نتائج کی شفافیت کے حوالے...
بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ملک بھر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب سے جاری...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والا حیدرآباد کا رہائشی نوجوان سول اسپتال میں ایک ہفتے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ مقتول کے ورثاء نے ہالاناکہ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-5 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ اجلاس میں مختلف قوانین کی منظوری دی گئی، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے بھنگ کنٹرول اتھارٹی ترمیمی بل 2026 پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا سینیٹ نے نیا پاکستان ہائوسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2020 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...