2026-07-24@14:11:59 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا پنکیٹ اسمتھ نے اپنے شوہر وِل اسمتھ کے سابق قریبی دوست بلال سلام کے خلاف اہم قانونی قدم اٹھا لیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے حاصل کردہ عدالتی دستاویزات کے مطابق فلم Scream 2 کی اداکارہ نے کیلیفورنیا کی عدالت میں درخواست کی ہے کہ دسمبر 2025...
دہلی میں ہوئے کار بم دھماکے کے بعد این آئی اے نے وادی کشمیر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے جن میں رہائشی مکانات، باغات حتیٰ کہ جنگلی علاقے میں بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے 2024ء میں درج ایک کیس کے سلسلے میں سرینگر کے ایک رہائشی کے...
اڈیالہ (نیوزڈیسک)بشریٰ بی بی سے ملاقات کے دن اڈیالہ جیل میں اہم پیش رفت سامنے آئی، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اپنی اہلیہ سے ملاقات کرادی گئی، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات بشریٰ بی بی کی...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک میں 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں و منافع خوروں کے خلاف فوری...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 30 منٹ جاری رہی، جو کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت...
سٹی 42:بینک تعطیل کا اعلان کردیا گیا ۔ یکم رمضان المبارک بینکس زکوٰۃ کٹوتی کےلئے 'بینک تعطیل' ہوگی ۔ یکم رمضان کو بینک تعطیل پر بینکس عوام سے لین دین کے لیے بند رہنگے تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے ، مائکروفنانس بینک بھی مذکورہ تاریخ کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ یکم...
کراچی: پولیس نے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی نقب زنی واردات کا کیس 48 گھنٹے میں حل کرلیا۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں پرنس جیولرز پر نقب زنی کی واردات میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے 31 کروڑ سے زائد مالیت کا 7064 گرام سونا، چاندی...
وفاقی اور پنجاب حکومت کی پالیسیوں سے ٹرانسپورٹرز شدید دباؤ کا شکار ہیں،شہزاد اعوان ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ سے اخراجات میں براہِ راست اضافہ ہوتا ہے، میڈیا سے گفتگو صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال...
سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس کی آج سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملاقات کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے، جس کے بعد پارٹی قیادت پارلیمنٹ ہاؤس سے اڈیالہ جیل کے لیے...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے جن کو قابو میں لانا اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں رمضان کے دوران عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جاتے...
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت بازاروں میں بھی عوام کو ریلیف ملے گا۔ نگہبان رمضان پروگرام کے حوالے سے...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے جوہر بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت شارون اور طحٰہ شاہ...
لاہور میں صبح سویرے گھر میں شیر کے گھسنے کی اطلاع نے ریسکیو 1122 اور وائلڈلائف کی دوڑیں لگوا دیں۔ تفصیلات کے مطابق غازی روڈ پر شہری نے ایمرجنسی نمبر پر گھر میں شیر گھسنے کی اطلاع دی۔ وائلڈلائف رینجر، پولیس اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا تاہم دو سے تین گھنٹے تلاش کے باوجد شیر...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان 2026 سے قبل ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے سڑکوں اور عوامی مقامات پر افطار دسترخوان لگانے کے لیے پیشگی اجازت اور باقاعدہ رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ٹریفک کی روانی، سیکیورٹی خدشات اور صفائی کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا...
پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے،...
راولپنڈی: ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرین لائٹنگ کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔ راولپنڈی سے تیز گام ٹرین بغیر اسٹاف کے روانہ کر دی گئی جبکہ اسٹاف بائیکاٹ سے ٹرینوں کی لائٹنگ بھی بند ہوگئی، تیز گام ایکسپریس کو اندھیرے میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہونا پڑا۔ ورکر...
وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی نے سڑکوں پر دھرنوں کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ مزید پڑھیں: پشاور جلسہ تاریخی تھا، اسد قیصر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا چیلنج دے دیا ان کے مطابق، لوگ اپنی مرضی سے سڑکوں پر دھرنا دینے...
بحری میدان میں سیکورٹی مخالف سازشوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل فورسز کا تیز، فیصلہ کن اور جامع ردعمل تعینات یونٹوں کی انٹیلی جنس اور آپریشنل مشقوں کا مرکز ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز پر سمارٹ کنٹرول نامی مشق شروع کر دی...
اسلام آباد پولیس کی انسداد ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم کباڑی گینگ کے 3 ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سدھیر، عبدالرحمان اور وحید اللہ شامل ہیں، جو تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ بنی گالہ کے متعدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے تحت اراکین شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس سے ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے خصوصی خطاب کیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر سے منتخب اراکین شوریٰ نے شرکت کی۔اپنے خطاب میں ناظمہ صوبہ سندھ نے سمع و طاعت کو تنظیمی استحکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے لانڈھی کاٹیج انڈسٹریز کے 2300 پلاٹس پر قبضے کیخلاف متاثرین کی درخواست کی سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردی ہے۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں لانڈھی کاٹیج انڈسٹریز کے 2300 پلاٹس پر قبضے کیخلاف متاثرین کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت) ماتلی کے معروف دینی مدرسے کے منتظم اور عالمِ دین مفتی مشتاق احمد کمبوہ سے نوجوانوں کے ایک بارہ رکنی وفد نے ماہِ رمضان کی تیاریوں کے حوالے سے ملاقات کی۔ وفد میں محمد رحیم گدی، محمد عمران غلام رسول، زید نوتکاٹی، زکریا پٹھان، محمد ابراہیم گدی، امیر حمزہ گدی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں وادی برغز، مرتفعات اقلیم التفاح اور حومین الفوقا کو نشانہ بنایا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے ریحان پر دو اسرائیلی فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے، اس کے علاوہ وادی برغز اور...
شانگلہ میں آپریشن کے درمیان مقابلہ، پولیس کے تین جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز لوئر دیر(سب نیوز)شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتن الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔شانگلہ پولیس نے خفیہ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں...
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت اور نیٹ ورک سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ بعد ازاں شانگلہ کے ہیڈ کوارٹر الپوری کی پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایلیئنز سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر خلائی مخلوق کی آمد کے امکانات کم ہیں اور انہوں نے اپنے دورِ صدارت میں ایسی کسی چیز کا کوئی ثبوت نہیں دیکھا۔اوباما نے یہ بات ایک پوڈکاسٹ میں میزبان...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی سے اپنے معالج کی ملاقات کروائی جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ آج اپوزیشن کی میٹنگ میں علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹیرینز کو بریف...
لوئر دیر: شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔ شانگلہ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پورن کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پرکراچی میں جماعت اسلامی کے کارکنان پر وحشیایہ تشدد ، شیلنگ اور ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر کی طرح نواب شاہ میں بھی یوم احتجاج منایا گیا۔جس میں کارکنان سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ یہ عوامی نمائندے ہیں ہی نہیں، اسمبلی کے اندر فارم 47 کے مسلط کردہ لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے شہر اور صوبے کو تباہ کردیا ہے، ہمارا لائحہ عمل بالکل واضح ہے ہم جمہوری طریقے سے عوامی مزاحمت کریں گے اور یہ سلسلہ جاری...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہر کی مصروف ترین شاہراہ کے کنارے کھڑی ایک کار میں سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ڈرائیونگ سیٹ پر لڑکا سیٹ بیلٹ لگائے تھا جب کہ ساتھ والی سیٹ پر لڑکی کی...
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات، واجد گیلانی صدر منتخب WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں واجد گیلانی دوبارہ صدر منتخب ہو گئے۔چئیرمین الیکشن بورڈ عادل عزیز قاضی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے نتائج کا آفیشلی اعلان...
اسلام ٹائمز: پاکستانی رہنماؤں نے واضح کیا کہ وہ ہر قسم کے حالات میں، خواہ وہ کشیدگی ہو یا مذاکرات کا عمل، رہبر انقلاب کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ایران کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ایرانی قونصل جنرل نے پاکستانی وفد کے اس واضح مؤقف کو دونوں برادر ممالک کے گہرے اور تاریخی تعلقات...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز) وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کولمبو میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا ،وزیر کھیل...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کو جواز بنا کر خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف نے موٹرویز اور ہائی ویز پر دھرنے دے کر انہیں بند کردیا ہے، جس کے باعث مسافروں، مریضوں اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین جمعے سے اسلام آباد میں قومی...
ہنگری کے سفیر ذولتان وارگہ کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ، صدر عاطف اکرام شیخ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ہنگری کی کمپنیاں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر ، آٹو پارٹس کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں ، عاطف اکرام شیخ ہنگری پاکستان کیساتھ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مقامات پر مفت وائی فائی منصوبہ تاخیرکا شکار ہو گیا، ڈیڈ لائن کو ڈیڑھ ماہ گزرنے کے بعد بھی اسلام آباد میں مفت انٹرنیٹ فراہمی کا منصوبہ مکمل نہ ہو سکا۔ اسلام آباد میں مفت وائی فائی منصوبے کی تکمیل کیلئے تیس دسمبر دوہزار پچیس کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ نیشنل...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران مختلف شاہراہوں پر دسترخوان لگانے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ دستر خوان لگانے کے خواہش مند افراد مکمل تفصیلات کے ساتھ درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ضلعی انتظامیہ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے جاری کردی۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری آئی ہے۔ دائیں آنکھ کی نظر 6/36 سے بہتر ہو کر 6/9 جزوی تک پہنچ گئی ہے۔ بائیں آنکھ کی نظر نارمل...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکا کے سیکرٹری دفاع ائر وائس مارشل( ر)سمپاتھا تھویا کونتھا سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون اور دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک سری لنکا سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ سری...
’آج میں غیر حاضر رہا۔ کل پورا دن حاجی کیمپ اڈے پر انتظار کرتا رہا، لیکن پی ٹی آئی کے دھرنے کی وجہ سے اسلام آباد نہیں جا سکا۔ آج صبح سے دوبارہ اڈے میں بیٹھا ہوں۔‘ یہ کہنا ہے پشاور سے تعلق رکھنے والے اختر ایوب کا، جو اسلام آباد میں ملازمت کرتے ہیں۔...
اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے...