2026-07-24@14:12:00 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی نے رمضان المبارک کے دوران ڈویژن کے تمام اضلاع میں پرائس کنٹرول، سیکیورٹی اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے جامع پلان کے حوالے سے آگاہ کیا -کمشنر حیدرآباد نے بتایا کہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ پرائس کمیٹیوں نے...
اندور:بھارت میں مودی کی ہندو سرکار جہاں مسلمانوں کی قتل و غارت کررہی ہے وہیں مسلمانوں کو معاشی،مذہبی ،سماجی طور پر بھی مفلوج بنانے کی سازشوں میں بھی مصروف ہے۔ تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں میئر نےمساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگا نے کا مطالبہ کردیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت...
علامہ سید مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ شہید ہونے والے تمام مومنین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان کے علاقے بلوچ ہاوس سوتری وٹ میں حاجی طاہر حسین بلوچ...
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی کی، اس مرحلے میں متاثرہ خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کی گئی اور انہیں گاڑی کے کرائے کی مد میں ادائیگیاں کی گئیں تاکہ محفوظ نقل مکانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع...
اپنے بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کیلئے کرپشن فری ہنگامی اقدامات...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے رمضان اسلامی دنیا میں خیر و برکت، سلامتی اور استحکام لے کر آئے۔ صوبائی دارالحکومت میں جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا ماہِ صیام کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمتِ مسلمہ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے کہنا...
ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے کہا ہے کہ رمضان دسترخوان کے قیام کا مقصد دور دراز علاقوں سے علاج کے لیے آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور مستحق افراد کو ماہِ صیام میں زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ سکردو کی جانب سے آر ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ماہِ...
کراچی: ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس کے مطابق ایئر پورٹ تھانے کے علاقے ملیر فلک ناز ٹاور نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے...
چیف الیکشن کمشنر کی آغا راحت اور اراکین انجمن امامیہ سے ملاقات، سانحہ ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
بعد ازاں چیف الیکشن کمشنر نے شہید قائد سید ضیاء الدین رضوی کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کی درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز احمد نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت کا دورہ کیا جہاں قائد ملت جعفریہ آغا...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گورنمنٹ ہاؤس مری میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مری اور مضافات کی ترقی...
سفیر ڈاکٹر عمر کی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر عمر حسین اوبا نے اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (اقوامِ متحدہ) عمر صدیق سے خیرسگالی ملاقات کی۔دونوں جانب سے اقوامِ متحدہ کے فریم ورک...
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی...
پنجاب کے شہر لودھراں کے علاقے دنیاپور میں آوارہ کتوں کے حملے سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ بچی مدرسے سے واپس گھر جا رہی تھی کہ راستے میں کتوں نے اس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ حکام کے مطابق کتوں کے کاٹنے سے 3 سالہ بچی جانبر...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس مری میں منعقد ہوا جس میں مری ڈیویلپمنٹ پلان اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران جاری اسکیموں کی پیش رفت اور آئندہ اقدامات پر اہم مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں: ’رمضان...
سپریم کورٹ: لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل رہنما اور ممبر قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی استدعا مسترد کردی۔ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہید بینظیر آباد: رمضان المبارک کے موقع پر شہریوں کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کے لیے کمشنر شہمیر خان بھٹو نے شہر بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکام نے واضح کیا ہے کہ ناجائز منافع...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا...
خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو...
مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی پہلی شب عقیدت اور استقامت کی علامت بن گئی، جب ہزاروں فلسطینی سخت پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی نمازیوں کی بڑی تعداد قبلۂ اول کا رخ کرتی رہی، جہاں عشاء و...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے 43 افسران و ملازمین کی مستقلی سے متعلق درخواست پر وفاق سمیت متعلقہ اداروں کو جواب کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد...
لاہور: گلبرگ پولیس نے نجی ہوٹل میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی اور نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزم کو ایف سی کچی آبادی سے ٹریس کیا۔ متاثرہ لڑکی والدین کے ساتھ نجی سوسائٹی میں واقع گھر میں کام کرتی تھی۔...
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے تمیر کے بنیادی مرکزِ صحت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرتے ہوئے جدید ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس سہولت کے بعد دیہی اور دور دراز علاقوں کے شہری اب گھر بیٹھے ماہر ڈاکٹروں سے آن لائن معائنہ، مشاورت اور علاج کی سہولت حاصل کر سکیں...
اسلام آباد: پاکستان قطر مشترکہ آپریشن میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے قطری حکام کے اشتراک سے کارروائی کرتے ہوئے ایک پاکستانی خاتون مسافر کو حراست میں لیا، جو شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد پہنچ...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق...
بریگیڈیئر جنرل قاآنی نے تاکید کی ایرانی قوم دشمنوں کو زیادہ ہم آہنگی، طاقت اور یکجہتی کے ساتھ جواب دے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے فسادیوں اور دہشت گردوں کی حمایت کی وہ اپنے اقدامات کا...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مقابلے کے دوران سی...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی جس میں باہمی احترام، علاقائی ہم آہنگی اور سماجی و معاشی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایکس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر نے انسدادِ منشیات کے شعبے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، جہاں مشترکہ آپریشن کے دوران اسلام آباد ایئرپورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے قطری حکام کے تعاون سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کی۔...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے کلیدی محرک کے طور پر نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ منگل کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب...
سیالکوٹ (نامہ نگار) ریسکیو 1122 کے جوانوں نے دریائے چناب سے 23 سالہ بھارتی کی لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملی کی دریائے چناب میں ایک لاش تیرتی ہوئی آرہی تھی۔ جس پر ریسکیو اہلکاروںنے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپا وائرس سے متاثر نرس کی دورانِ علاج موت واقع ہوگئی، جو سرکاری اسپتال کے (سی سی یو) کریٹیکل کیئریونٹ میں زیرِ علاج تھی۔حکام کے مطابق صوبے کی سطح پر اس مہلک وائرس سے یہ پہلی ہلاکت سامنے آئی ہے۔اس حوالے سے اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوںمیں حادثات واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 3افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی آ ئی سیکٹر گلی نمبر 03 نزد کشمیر پلازہ کے قریب گھر سے 28سالہ شہر یار ولد حاجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر اور ایڈووکیٹ سچل بھٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے سندھ کو مکمل طور پر لا قانونیت کے حوالے کر دیا ہے۔ پیرونمل میں بے دردی سے قتل کیے گئے ویرسی...
دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد دبئی کی انتظامیہ نے گرانفروشوں کیلئے انتباہ جاری کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہو گا۔ دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ پر گہری نظر رکھی جائے گی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پرسماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی۔جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ وکیل صاحب!اپنے موکل کو سمجھائیں، ایسے نہیں کرتے،ایسے نہیں ہوتا، میں یہ کیس...
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ایک زور دار دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی ایس پی علی اکبر مگسی کے گھر کے قریب ہوا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے...
جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے ارکان پارلیمنٹ کا مراعات لینے سے انکار، سادہ طرزِ زندگی برقرار رکھنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت کے منتخب اراکین پارلیمنٹ سرکاری مراعات، پلاٹس، گاڑیاں اور رہائش گاہیں قبول نہیں کریں گے اور وہی سادہ طرزِ زندگی اختیار رکھیں گے جو وہ عوامی نمائندگی سے قبل گزار رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر...
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ...
پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔پشاور ہائیکورٹ...