2026-07-24@14:12:12 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت میں جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملاقاتوں کے مقررہ دن کے تحت مختلف افراد نے عمران خان سے ملاقات کی، جن میں ان کی اہلیہ بشریٰ...
کلیم اختر: وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں لاکھوں رجسٹرڈ محنت کشوں کے لیے ریلیف اور عملی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ محنت کش ماہانہ 3 ہزار روپے کی راشن سبسڈی حاصل کر رہے...
سعید احمد: ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی متعدد ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق مختلف ایکسپریس ٹرینیں مقررہ وقت سے تاخیر سے روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کے بجائے...
اسلام آباد ہائیکورٹ: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے تحفظ کے لیے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم 3 مارچ 2026 تک جواب جمع کرانے کے لیے دیا ہے۔ یہ کارروائی اکبر خان شنواری کی والد کی درخواست...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات ہوگی، اعلیٰ عسکری شخصیت بطور خاص شرکت...
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا نجی ٹی وی چیل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے...
ویب ڈیسک: وزیر اعلی پنجاب کا ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان ،مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان تنہا نہیں ، سب شانہ بشانہ کھڑے ہیں،بحیثیت ایک قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح رہیں گے تو دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز...
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری اور نفاذ پر زور دیا گیا، کابینہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دونوں فریقین کے مابین طے شدہ معاہدے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے اور وسائل پر پہلا حق مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ کے شہر لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین احمد ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملزم پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزامات ثابت ہوگئے۔عدالت نے حکم دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو عوام پر “بم” قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ سولر صارفین کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔سینیٹر علی ظفر...
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر اور منظم گینگز کے خلاف منظم، مربوط اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ کھنہ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک شیخو گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج...
العنزی نے علاقائی پیشرفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ریاض کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی خطے میں تباہ کن اور کشیدگی پیدا کرنے والے فریقوں کو واضح پیغام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان...
اسلام ٹائمز: یہ انقلاب ایسی لاتعداد قربانیوں سے محفوظ، مضبوط اور ناقابل شکست ہوا ہے۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ اور انکے جانشینوں نے اس قوم کو شہید پرور بنا دیا ہے۔ اب یہ موت سے ڈرتے نہیں، موت کا ہر رنگ اور ذائقہ انہوں نے چکھ لیا ہے۔ انکو شکست دینا اور ان پر...
خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ کی واحد کالونی میں 15 روز قبل مبینہ لڑائی میں زخمی ہونے والا نوجوان کراچی کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقتول کے لواحقین نوجوان سیف اللہ گدی کی میت کراچی سے لائے اور حیدرآباد پریس کلب کے سامنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر اظہار مسرت کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان آئندہ پانچ برس کے دوران، 2030ء تک مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے شعبے پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا جب کہ اس شعبہ میں پی ایچ ڈی کی سطح تک تعلیم و تحقیق کے لیے ایک ہزار مکمل فنڈڈ وظائف دیے جائیں گے۔ یہ اعلانات وزیر اعظم محمد شہباز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرمیں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سیکورٹی فورسز کے لیے 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور یورپی اتحاد کے تعاون سے، حقوقِ پاکستان 2 منصوبے کے تحت، نجی شعبے میں صنفی مساوات کے موضوع پر کراچی میں پہلا صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت اور خطاب چیئرپرسن قومی کمیشن برائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی بنگلادیش نے عام انتخابات کے لیے اپنا تفصیلی اور جامع انتخابی منشور جاری کردیا، جس میں کرپشن فری، فلاحی اور جمہوری ریاست کا وعدہ کیا گیا ہے۔ایک ایسے تاریک دور کے بعد جب برسوں سے اقتدار پر قابض قوتوں نے کرپشن، جبر، انتخابی دھاندلی اور ادارہ جاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (اے پی پی)معروف امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور پبلشر ول لیوس فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب چند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-13 ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے آخری روز ڈھاکا میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فقید المثال عوامی ریلی نکالی گئی جس میں جماعت اسلامی نے اپنی بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ایسا محسوس ہوتا تھا کہ پورا ڈھاکا سڑکوں پر نکل آیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-23 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایرانی علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ ہدایات امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کی گئیں۔ امریکی حکام کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-16 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمے داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا راشد محمود سومرو کی تلہار آمد جمعیت علمائے اسلام تلہار کے جنرل سیکرٹری مفتی عبدالرحیم کے کزن غازی خان دلوانی کی وفات پر دلوانی ہاؤس پہنچ کر اہل خانہ سے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے بانی تحریک انصاف سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ وکیل...
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد آئی پی یپز مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ حافظ نعیم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیٹ میٹرنگ...
اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینیئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے...
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق...
اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سانحہ...
اپوزیشن لیڈر آف سینیٹ علامہ راجہ ناصر سے رابطہ کرتے ہوئے نوابزادہ لشکری رئیسانی نے سانحہ امامبارگاہ خدیجہ الکبریٰ پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سانحہ...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلان کو بم قرار دیدیا ہے۔نیٹ میٹرنگ لائسنسگ پر سینیٹ اجلاس میں بحث کے دوران بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ اعلان کے تحت نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی...
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایرانی علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ ہدایات امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پیر کے روز جاری کی گئیں۔امریکی حکام کے مطابق نئی ایڈوائزری میں...
اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لئے 10 ارب کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں وزیر...
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز منعقد کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال سے متعلق کور ہیڈکوارٹر پشاور میں اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور قومی سلامتی کے مشیر نے شرکت کی جبکہ اجلاس...
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے لیے پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو مراسلہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کو بورڈ امتحانات میں داخلہ نہیں ملے گا۔ مراسلہ...