2026-07-24@14:12:13 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے ’کنیکٹڈ پنجاب پروگرام‘ تیار کیا جا رہا ہے۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ورلڈ بینک اور صوبائے پنجاب کے...
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی بینک کے صدر اور وفد کا پرجوش استقبال کیا۔ ملاقات میں صحت، تعلیم،...
ایک بھارتی پولیس افسر نے بتایا کہ فائرنگ احتیاطی اقدام کے طور پر کی گئی تاکہ مشکوک نقل و حرکت کو روکا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران لوگوں میں خوف و...
پیکا ایکٹ کے خلاف پی ایف یو جے کی درخواست پر سماعت، وکلاء اور صحافیوں کے سخت دلائل WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پیکا ایکٹ کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکلاء...
بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب چینی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا...
اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائیک سروسز چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد دہشتگردی: خود کش حملہ آور کی والدہ...
لاہور کی مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر...
انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرے اور اس طرح کے واقعات میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات رونما نا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ نائب صدر و ممبر آرگنائزنگ کمیٹی پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ آزاد جموں و کشمیر سیدہ شگفتہ نورین کاظمی نے اسلام...
سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی جب کہ سماعت کےد وران سائفر کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی۔چیف جسٹس یحییٰ...
ابھرتی ہوئی منڈیوں کی معیشتوں سے متعلق ’العلاء کانفرنس 2026‘ کے دوسرے ایڈیشن کا آج سعودی عرب کے گورنریٹ العلاء میں آغاز ہو گیا۔ یہ کانفرنس وزارتِ خزانہ سعودی عرب اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ کانفرنس میں سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان، آئی ایم ایف...
سپریم کورٹ نے لطیف کھوسہ کی جانب سے بانی تحریک انصاف عمران خان سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دینے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں القادرٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت غیرموثر ہونے پر خارج کر دی گی،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردکردی،لطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی...
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا،...
اول نمبر ڈیلر طاہر عرف بوبی کے کارخانے سے ہزاروں کی تعداد میں گٹکا ماوا کی سپلائی و فروخت جاری ہے ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے ہفتے کے عوض کارروائی نہیں کر رہے، علاقہ مکین (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ عزیزآباد مکین کا رینجرز سے روزانہ 12...
لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین السلام اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ذرائع کے مطابق امین السلام نے اپنے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بسنت بہار، لاہور میں 3 روز کے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ایک ریکارڈ ہے۔ اورنج لائن، میٹرو بس، فیڈر بس، الیکٹرو بس اور دیگر سرکاری بسوں پر 2 روز میں تقریباً 14 لاکھ مسافروں نے سفر کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) صدر سماجی رابطہ کمیٹی جدہ و فنانس سیکریٹری انوسٹر فورم جدہ راجہ محمد ریاض نے پاکستان سے عمرہ و ریارت مسجدِ رسول ﷺ مدینہ المنورہ کے لئے تشریف لائے ہوئے نائب امیرجماعت اسلامی بلوچستان ، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان، مدیر جامعہ اسلامیہ صورت القران کوئٹہ...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے 127 کلومیٹر دور ملک کے جنوب مغرب میں واقع ضلع گوپال گنج کا44 سالہ رمیش چندرا دو عشروں سے بھی زائد مدت سے مجسمہ سازی کرتا آیا ہے۔ وہ گوپال گنج تھری کے حلقے کا ووٹر ہے۔ اِسی حلقے سے بنگلا دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-2 بنگلادیش اس وقت اپنی تاریخ کے ایک نہایت اہم اور فیصلہ کن مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف طویل عرصے سے مسلط سیاسی جمود، جبر، خوف اور محدود جمہوریت کا تسلسل ہے، تو دوسری جانب عوام کے دلوں میں ایک نئی امید، بیداری اور تبدیلی کی تڑپ جنم لے چکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور مرکزی شوریٰ نے کراچی میں عوامی پریس کانفرنس پر پولیس کریک ڈاؤن اور کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جماعتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس میں سندھ حکومت کے فاشزم اور غیر جمہوری طرزِ عمل کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-4 کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے 8 فروری فراڈ انتخابات کے دوسال مکمل اورعوامی مینڈیٹ پرڈاکہ کے خلاف کالیکشن کمیشن سندھ کے باہر عوامی پریس کانفرنس کرنے کے موقع پر پر قائمقام امیرکراچی مسلم پرویز،ایم پی اے محمد فاروق، سید قطب احمد،سفیان دلاور،مدثرانصاری سمیت جماعت اسلامی کے کئی...
غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی، انسانی امداد اور پائیدار امن سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا، وزیر اعظم کی اجلاس میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ چند...
(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کارکنوں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر اور اس...
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مسجد خودکش دھماکے پر اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ جوابدہ ہیں۔اسلام آباد میں ریلی سے علامہ راجا ناصر عباس اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے خطاب کیا۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اسلام آباد کی مسجد میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر طالب علم...
ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرِ دفاع خواجہ آصف ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ سعودی ہم منصب شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ خواجہ آصف نے ایونٹ کو خطے میں دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا۔خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت...
ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اس جعلی مینڈیٹ کی حامل حکومت میں حصہ نہیں لے گی اور اپوزیشن کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی اقتدار کی خواہش کے لیے نہیں بلکہ آئین اور...
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا...
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع...
فائل فوٹو۔ حافظ آباد کے ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے 5 ملازمین بدعنوانی پر ملازمت سے فارغ کر دیے۔ انہوں نے کہا ملازمین نے کروڑوں روپے کی کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس کی مد میں خزانے کو نقصان پہنچایا۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ملازمین نے ایم سی کی کروڑوں روپے کی مختلف...
حافظ آباد میں میونسپل کمیٹی کے پانچ ملازمین بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ان ملازمین نے کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس سمیت مختلف سرکاری فیسیں خزانے میں جمع نہ کروا کر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے...
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی مندب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ تاریخی اور اسٹریٹجک اہمیت کاحامل ہے، دونوں ممالک...
نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ نے ان حملوں کو انسانیت، اسلام اور امن کے خلاف سنگین جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کسی بھی مذہب یا نظریے میں جائز نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں مساجد کے اندر ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ دھماکوں کی نیشنل کانفرنس کے سرپرستِ اعلیٰ ڈاکٹر...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر میں تین روزکے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ بن گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب...
لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ٹی20 ورلڈ کپ تنازعے پر مذاکرات متوقع ہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر ایڈوائزر ٹو چئیرمین پی سی بی عامر میر نے عمران خواجہ کا استقبال کیا جبکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے رہنما اور کارکنان سندھ اسمبلی کے قریب پریس کانفرنس کے لیے جمع ہوئے...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ہونے والی بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب ہوئیں، جشن، اتحاد اور خوشیاں دیکھیں جو 25 سال بعد لوٹی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بسنت تقریبات کا وقت...
فروری کو انتخابی دھاندلی کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر منعقد کی جانے والی عوامی پریس کانفرنس کے دوران پولیس کارروائی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی گرفتاری پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سخت...