2026-07-24@14:12:13 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن (نمائندہ جسارت) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیشِ نظر اشیائے خوردونوش اور روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں کے تعین، منافع خوری کی روک تھام اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ایک اہم اور جامع اجلاس آج ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع گلبرگ کامران سراج، ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ، وائس چیئرمین محمد الیاس، چیئرمین یوسی 5 عارف منیر کے ہمراہ ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت لال قلعہ پارک فیڈرل بی ایریا بلاک 8 عزیز آبادمیں 3 روزہ فلاور شو کا افتتاح...
چیئرمین نیوکراچی ٹائون محمدیوسف ‘میونسپل کمشنر اوروائس چیئرمین کے ہمراہ سینئر ملازمین کی ریٹائرمنٹ پرتحائف دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام اور نائب امیر ضلع حافظ غیور احمد نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں بنو قابل پروگرام میں ضلع بھر سے نوجوانوں کی بھر پور تعداد شرکت کرے گی جو سہولت حکومت کو دینی چاہیے تھی وہ جماعت اسلامی جوجوانوں کو فراہم کر رہی ہے بجلی کے...
اسکرین گریب/ فیس بک نعیم الرحمان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر عوامی تحریک چلائیں گے، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم شروع کی جائے گی، جبکہ عالمی سطح پر حکومتی فیصلوں اور مبینہ امن بورڈ اجلاس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمان نے کہا...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کے صدر جیمز کاریوکی نے اپنے بیان میں کہا کہ 6 فروری 2026 کو اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے اس بزدلانہ حملے میں کم از کم 32 پاکستانی...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں جمعیت...
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ آج کا دن پی ٹی آئی کیلئے بڑا اہم دن ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سلمان صفدر کی رپورٹ سے قوم پریشان اور سراپا احتجاج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات...
مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ہولناک دہشتگردی ریاست اور اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اگر ملک کا دارالحکومت محفوظ نہیں تو عوام کا اللہ ہی حافظ ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ ترلائی کیخلاف سکردو میں اسلامی تحریک کا مظاہرہ سانحہ ترلائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کامران سراج، نصرت اللہ، محمد الیاس اور عارف منیر کے ہمراہ لال قلعہ پارک میں تین روزہ فلاور شو کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ جماعت اسلامی کراچی کے عوام کو ان کا حق دلانے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے...
عمران خان کی بینائی سے متعلق اطلاعات پریشان کن ، اہلخانہ سے ملاقات کرائی جانی چاہئے ،خواجہ سعد رفیق WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سینئر ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مریض اگر قیدی ہو اور آپ کا سیاسی مخالف بھی ہو تو...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی...
لاہور (طارق سمیر) صدر مسلم لیگ (ن )اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے جاتی عمرہ میں خصوصی ملاقات کی جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے امور اور ادارہ جاتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں...
شہدائے ترلائی کے بلند درجات کیلئے امامبارگاہ بلتستانی علمدار روڈ پر فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مذہبی و قبائلی عمائدین سمیت عوان نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کی جانب سے سانحہ ترلائی اسلام آباد کے شہداء کے لئے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا...
ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کی جائے گی جبکہ انتظامی...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان قابل مذمت، مسلک اہل حدیث کبھی دہشتگردی میں ملوث نہیں رہا، قاضی عبدالقدیر خاموش
سرپرست جمعیت اہل حدیث نے کہا کہ اس سانحہ میں وزیراعظم سے لے کر وزیر داخلہ، آئی جی تک تمام فوٹو سیشن کے لیے مسجد خدیجة الکبریٰ اسلام آباد جاتے رہے ہیں، انہیں عوام کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، انہیں چاہیئے کہ وہ عوامی مسائل سے آگاہی حاصل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہل حدیث...
فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک اہلکار کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود ڈوگر عمر زائی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے رات...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے خبردار کیا ہے کہ پارٹی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے سکتی ہے۔ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حالیہ رپورٹ نے کارکنان...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں مدعیہ والدہ کی بیٹے کے نفسیاتی علاج کیلئے میڈیکل بورڈ کے قیام کی درخواست پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم ارمغان کی والدہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ملک بھر میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق طارق رحمان کی قیادت میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی اکثریت حاصل کر کے واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر دھرنے کے اعلان کے بعد اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے گیٹ سے باہر جانے سے روک دیا گیا جبکہ دخلی و خارجی دروازے بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہناتھا کہ پارلیمنٹ کے دیگر دروازوں پر بھی...
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے علامہ نثار احمد قلندری نے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی۔ صدر جعفریہ الائنس مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں تینوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ...
مظفرآباد میں سہیلی سرکار میلہ کے دوران ٹاہلی منڈی کے مقام پر سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان جلال طاہر ساکنہ انوار شریف کی لاش 26 روز بعد آزاد پتن جھیل سے برآمد کرلی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کار دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ لاپتا ریسکیو ذرائع کے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں...
ویب ڈیسک: پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کریں...
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 1995ء میں آج کے دن دونوں کشمیری نوجوانوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور میں حراست کے دوران شہید کر دیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ نے شہید کشمیری نوجوانوں غلام احمد میر اور بشیر احمد بٹ کو ان کے یوم شہادت...
پاکپتن میں سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق واسا نے حاجی خورشید روڈ پر سیوریج لائن کے لیے سڑک کنارے گڑھا کھود رکھا تھا۔ریسکیو 1122 نے بتایا کہ گڑھے میں گرنے کی وجہ سے نوجوان کے سر پر گہری چوٹ لگی تھی، جسے پہلے ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے بعد جماعت اسلامی نے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔جماعت اسلامی نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ووٹرز کی مثبت اور پرامن شرکت قابل ستائش ہے، لیکن انتخابی نتائج کی شفافیت...
عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں، انکے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دی جائے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی سے متعلق سامنے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیل چاہے سخت ہو یا نرم، قیدی کو اکثر کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا...
ڈھاکا: بنگلادیش کی اسلامی تنظیم جماعت اسلامی نے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جماعت نے اپنے فیس بک پیج پر جاری بیان میں کہا کہ ووٹرز کی مثبت اور پرامن شمولیت کی تعریف کرتے ہیں، تاہم انتخابی نتائج کے عمل پر سوالات اٹھتے ہیں۔ بیان...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے واشنگٹن میں اپنے بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس میں غزہ کے لیے اربوں ڈالر کے بحالی منصوبے کا اعلان کریں گے اور فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی منظوری سے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کی تفصیلات پیش کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق اجلاس میں کم...
پی ٹی آئی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب کال کا اعلان کر سکتی ہے، شیخ وقاص اکرم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب...
بی این پی کی سب سے بڑی حریف جماعت جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنی شکست کو تسلیم کرتی ہے اور وہ "مخالفت کی سیاست" کے بجائے "مثبت سیاست کے تحت" آگے بڑھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا...
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو مبارکباد دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگالی نیوز چینل...
حال ہی میں مائیکروسافٹ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ کچھ ہی عرصے میں اے آئی وائٹ کالر ملازمین کی جگہ لےسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ سلیمان جو اس وقت مائیکروسافٹ کے اے آئی ڈویژن کے سی ای او ہیں نے کہا نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ اگلے 12 سے 18 مہینوں میں اے آئی...
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر سے ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 16 فروری تک ملتوی کیا گیا ہے، اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ رات گئے کیا گیا، آج طلب کئے گئے اجلاس کے لئے باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا میں عام انتخابات کے ساتھ منعقد ہونے والے قومی ریفرنڈم میں اکثریت نے آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دے دیا۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کی جبکہ 33 فیصد نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔یہ ریفرنڈم بنگلادیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی، ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج...
ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے ساتھ منعقد ہونے والے قومی ریفرنڈم میں اکثریت نے آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دے دیا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 67 فیصد ووٹرز نے اصلاحات کی حمایت کی جبکہ 33 فیصد نے مخالفت میں ووٹ ڈالا۔ یہ ریفرنڈم 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ ملک کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کو عوام نے مجموعی طور پر سراہا اور اس عمل میں بھرپور دلچسپی لی، اگرچہ بعض مقامات پر ’کمزوریاں اور بے ضابطگیاں‘ بھی دیکھنے میں آئیں۔ بدھ کی سہ پہر میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے...