2026-07-24@14:11:58 GMT
تلاش کی گنتی: 17715
«علاقائی روابط»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (نمائندہ جسارت ) سندھ حکومت کی جانب سے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے نئی شرط عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والے تمام افراد کے لیے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ لازمی قرار دی ہے، یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مراد علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس میں جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے درخواست پر پراسیکیوشن اور دیگر کو نوٹس جاری کیے تھے، عدالت نے درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے حق میں کئی دلائل موجود ہیں۔ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ معاہدہ کرلے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر کچھ پیش رفت...
صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ میں فاضل واہ نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ ڈی پی او عرفان علی سمو کے مطابق خفیہ ذرائع سے ڈاکوؤں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دونوں جانب...
فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اعلامیہ میں سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کی مذمت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ دھرنے کے شرکاء کو کھانا کھاتے دکھا کر منفی رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، ویڈیو جمعہ کی ہے جس دن دھرنا دینے کا باضابطہ اعلان کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ...
یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ شمالی وزیرستان کی اس مٹی کی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہےساقی‘۔ یہ داستان ہے ’آئینہ عمر‘ کی، جس نے روایتوں کے سنگلاخ پہاڑوں کے بیچ اپنے خوابوں کی ہریالی ڈھونڈ نکالی۔ سنگلاخ چٹانوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نواب شاہ:سندھ کے ضلع نواب شاہ میں پولیس نے کشور پور کے علاقے میں پیش آنے والے تصادم کے معاملے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم میر محمد بھنڈ کو گرفتار کر لیا ہے، جس کے بعد اس کیس میں گرفتار مرکزی ملزمان کی تعداد بڑھ کر چھ ہو گئی...
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP لانچ ، یو این او ڈی سی کے اشتراک سے نوجوانوں کو کاروبار کی طرف ترغیب
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP (Young Leaders Social Entrepreneurship Development Program) کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانِ خصوصی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حسیب سرور نے کیا، جنہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کے وژن “اڑان پاکستان پروگرام” سے حاضرین کو آگاہ کیا، جو وفاقی...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فضائی حدود کی عارضی بندش ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اوپر فضائی حدود کی عارضی بندش کو ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا...
کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم...
پلاٹ نمبر R818پر دکانیں، چار منزلہ کمرشل یونٹ ، پینٹ ہاؤس، پکوان سینٹر کا منصوبہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ ، انسپکٹر عمیر ڈایو کی بیٹر ارشد کی غیر قانونی تعمیرات کی چھوٹ ضلع شرقی کے علاقے جیکب لائن میں رہائشی زون میں تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے ۔...
بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک افسوسناک واقعے میں 32 سالہ خاتون اور اس کے ایک سالہ بچے کو مبینہ طور پر جادو کرنے کے الزام میں زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی ضلع سنگھ بھوم کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جو ویسٹ سنگبھم میں واقع ہے۔ پولیس حکام...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں تعلیمی انقلاب کے لیے بڑے اور تاریخ ساز فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو نجی اداروں سے برتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ’کلاس روم سے کیمرے تک اور ڈریس کوڈ سے ڈسٹنس لرننگ تک‘ کے وژن کے تحت پنجاب میں سرکاری تعلیم...
ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں، درخواست گزار کا کسی سرکاری یا ایچ ای سی سے...
بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے شہریوں کا اعتماد حاصل کریں۔ نومنتخب وزیر داخلہ نے یہ بات جمعرات کو بنگلہ دیش سیکریٹریٹ میں وزارت داخلہ کے تحت مختلف...
چیئرمین سینیٹ کی مشیر مسز مصباح کھر کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان کی مشیر مسز مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب سالم محمد سالم البواب الزعابی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا...
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد کرتے ہوئے پری لائسنس ڈرائیونگ ٹریننگ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب بغیر باقاعدہ تربیت کے کسی بھی امیدوار کو لائسنس جاری نہیں کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل...
چین کی ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب لائیو اسٹریمنگ کے دوران استعمال کیا جانے والا بیوٹی فلٹر اچانک کام کرنا بند کرگیا، اور ان کا اصل چہرہ ناظرین کے سامنے آگیا۔ واقعے کے فوراً بعد بڑی تعداد میں صارفین نے انہیں اَن فالو کرنا...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 65 سالہ سابق آئی ایس آر او( انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے افسر نے اپنی 60 سالہ اہلیہ کو تولیے سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور بعد ازاں گھر میں ہی رہ کر گرفتاری کے لیے پولیس کا انتظار کرتا رہا۔ پولیس کے...
کراچی(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں کے بارے میں اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری 2026 تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ...
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں کنٹرول کے دائرہ کار میں توسیع، جنگ بندی کی...
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب سے ملاقات، فلسطین کی صورتحال پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر...
کابل (نیوز ڈیسک) افغان شہری اب اپنے ہی جابر حکمرانوں کی دہشت گردی کا نشانہ بننے لگے ہیں۔ سخت گیر اور جابرانہ پالیسیوں کے بعد اختلافی آوازوں کو دبانے کے لیے افغان طالبان نے کھلے عام گولیاں برسانا شروع کر دی ہیں۔ اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے ملازمین پر ظلم کی انتہا کر...
نئی دہلی میں منعقدہ مرکزی اے آئی سمٹ کے دوران ایک بھارتی نجی یونیورسٹی کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی ایک پروفیسر نے چینی ساختہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی یونیورسٹی کی تخلیق قرار دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس واقعے کے بعد گالگوشیا یونیورسٹی کو اے آئی...
پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ) کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شرکت کی دعوت پر اپنے دورۂ امریکا کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد...
اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، علامہ ناصر عباس کے مطابق رمضان کے باعث دھرنا ختم کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفت گو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام نے خود دھرنا دیا اور پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کا احترام...
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم 19...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان...
پاکستان بھر میں عوام مریم نواز کے طرزِ حکمرانی سے متاثر اور اپنے علاقوں میں ویسے ہی ترقیاتی کام دیکھنا چاہتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک اِنصاف کی سیاست نہ تو کسی نظریے اور نہ عوامی مفادات پر مبنی ہے۔ اُس کا صرف ایک ہدف ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آ کر ایک بار پھر...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے پہلے مرحلے کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے باقاعدہ آغاز کی تصدیق کردی۔ پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میںاسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹ کیلئے پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب تمام امیدواران کو اگلے مرحلے میں نہ بلانے کے خلاف درخواست پر سماعت، جسٹس اویس خالد نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو سات روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ،درخواست میں موقف اپنایا گیا...
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے 23 فروری کو طلب کر لیا۔
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026ء کے خلاف درخواست میں وفاقی وزارت قانون اور وزارت انسانی حقوق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا ، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے کے کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار30کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کرنے پر پراسیکیوشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج واشنگٹن میں اپنے نام نہاد بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس میں غزہ کی تعمیرِ نو، حکمت عملی اور مالی وسائل کے اعلان پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں دنیا بھر سے مدعو کیے گئے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔...