2026-07-24@14:12:14 GMT
تلاش کی گنتی: 17715

«علاقائی روابط»:

    لاہور (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے این ایف نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنز پر مشتمل کھیپ...
    راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی تھانہ عملدرآمد...
    تیس ماہ باقی رہ گئے، ایلون مسک نے چونکا دینے والی وارننگ جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز امریکی ارب پتی ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت کے نظاموں کی تیزی سے ہوتی توسیع کے نتیجے میں بجلی کے گرڈز پر پڑنے والے زبردست دباؤ کی وجہ سے تین سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:جماعت اسلامی بنگلادیش نے عام انتخابات کے لیے اپنا تفصیلی اور جامع انتخابی منشور جاری کردیا، جس میں  کرپشن فری، فلاحی اور جمہوری ریاست کا وعدہ کیا گیا ہے۔ایک ایسے تاریک دور کے بعد جب برسوں سے اقتدار پر قابض قوتوں نے کرپشن، جبر، انتخابی دھاندلی اور ادارہ جاتی تباہی سے بنگلادیش ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے  کورنگی سیکٹر ساڑھے پانچ غوث پاک روڈ روٹ نمبر کے 17 بس اسٹاپ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش...
    اسلام آباد میں بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ نتھیاگلی، ٹھنڈیانی اور بالائی علاقوں میں برف باری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ، عبدالقیوم شیخ نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔اس موقع پر مرکزی رہنما راشد نسیم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ سفیان ناصر اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے علاقے کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں اضافے کیلیے ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کے ہمراہ سفینہ گلبرگ فاؤنٹین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) سرجانی ٹاؤن میں قانون کی عملداری ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے جہاں خدا کی بستی، تیسر ٹاؤن، یارو گوٹھ اور سیون ڈی و سیون اے کے درمیانی علاقوں میں مبینہ طور پر جوئے اور سٹے کا منظم کاروبار کھلے عام جاری ہے۔ ذرائع کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کے علما مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا نے اسلام آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا،صاحبزادہ نقشبندی نے شہدا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">8 فروری 2024 کو جس طرح دھونس، دھمکی، دھاندلی اور سرکاری سرپرستی میں انتخابی نتائج تبدیل کر کے من پسند جماعتوں کو ایوانوں تک پہنچایا گیا وہ ملک کی سیاسی و انتخابی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات سے یہ توقع کی جا رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میر پورخاص (نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ رمضان قرآن وانقلاب کا مہینہ ہے جو نہ صرف انفرادی تربیت کے ساتھ اجتماعی طور پر معاشرے کی بہتری کے لیے ظلم وناانصافیوں کے خلاف اورغلبہ حق کے لیے لوگوں کو کھڑا کرنے کا درس دیتا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اتوار 8فروری کو الیکشن کمیشن آفس سندھ کے سامنے عوامی پریس کانفرنس کرنے سے روکنے ، اپنی ،قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کی بلاجوازگرفتاری و حکومتی دہشت گردی پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اصلاحات، انصاف تک موثر رسائی اور ادارہ جاتی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مضبوط، شفاف اور عوام دوست عدالتی نظام پائیدار ترقی اور جمہوری حکمرانی کی بنیاد ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں تحریکِ آزادی کشمیر کے عظیم سپوتوں، شہیدِ ملت محمد مقبول بٹ اور شہیدِ کشمیر محمد افضل گورو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پُروقار دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت کنوینر کل جماعتی حریت کانفرنس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-25 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوجداری درخواستوں پر فریقین اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے کہا گیا کہ...
    خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے  جس کی منظوری آج ملنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔  اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے میں ضلع ٹانک میں نئی...
    ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا۔ ...
    اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے کہا کہ شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے موقع پر نے عوام الناس نے ایک بار پھر اسی عزم کو دوہرایا کہ قوم نے فارم 47 کے حکمرانوں کو کبھی قبول نہیں کیا۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فوم پنہ: گزشتہ دنوں کمبوڈیا میں بھی جعلسازی کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی، جس میں ہزاروں غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آن لائن فراڈ ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاو¿ن میں2500 ہزار سے زائد غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ:بنگلادیش میں 12 فروری کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل کیے گئے تازہ عوامی سروے میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سروے کے نتائج کے مطابق...
    فوٹو: اے ایف پی سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے پر بحث اور دھماکے کے شہدا کے لیے دعا کروائی گئی۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے کہا کہ حملے کے وقت پولیس کا کوئی فرد وہاں موجود نہ تھا، سیکیورٹی...
    اسلام ٹائمز: جب عوام کو نااہل ثابت کر دیا جائے تو خواص خود کو جواب دہ سمجھنا چھوڑ دیتے ہیں اور جب خواص جواب دہ نہ رہیں تو کرپشن کی اصلاح ہونے کے بجائے اُسے ایک نظام کی شکل مل جاتی ہے۔ عوام کو بے شعور ثابت کرکے متشدد اور کمپرومائزڈ ملّا ہر دھماکے کے...
    چینی صدر اور وزیر اعظم کاپاکستانی قیادت سے اسلام آباد بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز پاکستانی حکومت کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، شی جن پھنگ بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے اسلام آباد میں ہونے والے...
    امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مقدمہ جاری ہے جو مستقبل میں ان کے آپریٹ کرنے کے طریقے کو بدل سکتا ہے۔ لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس تاریخی مقدمہ میں سوشل میڈیا کمپنیوں پر پلیٹ فارمز کو قصداً نشہ آور بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جیسے کہ 1980 کی...
     امانت گشکوری: چیف جسٹس آف  پاکستان  یحییٰ آفریدی سےاقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات میں یو این ڈی پی،یو این...
    کانگریس کے رکن پارلیمنٹ مانیکم ٹیگور نے موہن بھاگوت کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت رتن ایوارڈ اور ملک کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے والے مجاہدین آزادی کی توہین ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وی ڈی ساورکر کو بھارت رتن سے نوازنے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوام متحدہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان میں عدالتی نظام کی مضبوطی کیلئے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان اور اقوام متحدہ کے وفد نے عدالتی اصلاحات پر گفتگو کی ۔ چیف جسٹس نے انصاف تک رسائی بہتر...
    سندھ اسمبلی میڈیا کارنر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسائل پاکستان کے ہر شہر میں ہیں، دو سیاسی جماعتیں ایسی ہے جن کی سیاست تنقید کرنے کی ہے، اگر یہ تنقید نہیں کریں گے تو ان کی سیاست کیسے چلے گی؟ اگر یہ مخالفت نہیں کریں گے تو سیاست کیا کریں گے؟...
    چیف جسٹس سے اقوامِ متحدہ کے وفد کی ملاقات، عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ عدالتی اصلاحات پر اہم ملاقات ہوئی۔چیف جسٹس نے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور وفد سے...
    پاکستان انوسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی قائد ن لیگ نواز شریف سے خصوصی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)سعودی عربیہ میں مقیم سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت اور پاکستان انویسٹرز فورم کے جنرل سیکرٹری مہر عبدالخالق لک اور لک برادران کے چیئرمین مہر عبد الروف...
    چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پاکستان میں نظام انصاف میں اصلاحات کے لیے اقوامِ متحدہ کے تعاون پر زور دیا ہے۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام، یو این ویمن، یونیسف،...
    وزیراعلیٰ مریم نواز سے صدر عالمی بینک کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پنجاب حکومت اور ورلڈ بینک کے درمیان شراکت داری بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی وفد کے ہمراہ ملاقات...
    آن لائن جوا تشہیر کیس، ڈکی بھائی، اہلیہ عروب جتوئی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد، یوٹیوبر کا صحت جرم سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس ) مقامی عدالت نے آن لائن جوا ویب سائٹس کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط...
    سٹی 42: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبک سفیر علی شیر تختیوف کی ملاقات  ہے ۔ ملاقات میں دو طرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا ۔  ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط پہنچایا  ۔ ...
    بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے نے مدعیان نے ملزمان کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار 5 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔مدعی نے...
    اسلام ٹائمز: سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر یہی لوگ زمانۂ امام حسینؑ میں ہوتے تو کیا وہ حضرت زینبؑ کے خطبوں کے بارے میں بھی یہی کہتے کہ وہ امام حسینؑ کے جنازے پر سیاست کر رہی ہیں؟ کیونکہ ان کے نزدیک شہید کے خون کے لیے آواز اٹھانا، ظلم کے خلاف کلمۂ...
    مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر علامہ مہدی نجفی کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ کی امام بارگاہ گلگتی علمدار روڈ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل بلوچستان کی جانب سے سانحہ جامعہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور...