2026-06-02@21:10:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
جمعرات کو قومی انتخابات کے دوران دارالحکومت کے مختلف پولنگ مراکز پر خواتین ووٹرز کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے انتخابی ماحول مزید پُرجوش اور ہمہ گیر بن گیا۔ صبح کے اوقات میں خواتین ووٹرز کی حاضری نسبتاً کم رہی، تاہم ڈھاکہ 5، ڈھاکہ 6، ڈھاکہ 8، ڈھاکہ 9 اور ڈھاکہ...
ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ سٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی متعدد فلمی ستاروں کی طرح انتہا پسندی کا شکار ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سولہویں میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں کھیلے جارہے میچ میں عمان کے کپتان کا ٹاس جیت بولنگ کرنے کے فیصلے پر کہنا تھا کہ صبح میں ہلکی نمی ہوتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ جتندر...
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، ججز کیخلاف 3 شکایات پر کارروائی کا فیصلہ، 50 نمٹا دی گئیں، عدالتی اصلاحات، انصاف فراہمی پر اہم فیصلے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کابینہ نے ضلع ٹانک میں نئی تحصیل کے قیام کی منظوری دے دی، کابینہ نے لیویز شہداء کے لواحقین کیلئے 385 ملین روپے اضافی گرانٹ کی منظوری دی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کم آمدنی والے گھرانوں کیلئے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے قرآن بورڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیزاور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع، چیئر مین یوسی جنید مکاتی کے ہمراہ شبیر آبادجوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا افتتاح کردیا۔ انہوںنے شاندار فلاور شو کے انعقاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-18 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن اور ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد سید محمد مظفر کے ہمراہ ناظم آباد ٹائون کے تحت ناظم آباد نمبر 1 میں راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس او ر 1ہزار گھروں کو پانی کی فراہمی کے لیے قائم پمپنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات...
کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس نے سعدی ٹاؤن سے لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان کو مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سے دو پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نے سعدی ٹاون سے مبینہ مقابلے کے بعد دو زخمی سمیت 6 ملزمان...
سائنسدانوں نے انٹارکٹیکا کی برف کے نیچے چھپے ہوئے زمینی خدوخال کو پہلے سے کہیں زیادہ واضح انداز میں دریافت کرلیا ہے، جس سے منجمد براعظم کے پوشیدہ مناظر کی ایک نئی اور تفصیلی تصویر سامنے آگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: انٹارکٹیکا میں نوکری کے لیے غیر معمولی معاوضے کی پیشکش، نوجوان کو فیصلہ کرنے میں...
تھانہ شہزاد ٹائون کی حدود میں مافیا کی کھلی بدمعاشی،نہتے ملازمین پر فائرنگ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹائون کی حدود میں مافیا کی کھلی بدمعاشی،نہتے ملازمین پر فائرنگ،جان سے مارنے کی دھمکیاں،متاثرین کی طرف سے تھانہ شہزاد ٹائون کو دی گئی درخواست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے جوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا شاندار افتتاح ہو گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیز اور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع اور یوسی چیئرمین جنید مکاتی کے ہمراہ شرکت کی۔افتتاحی...
لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں جس میں سے ہر ٹیم اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دے رہی ہے۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے کئی ریکارڈ توڑے اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ سمیر منہاس نے پاکستان اور زمبابوے...
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور اظہارِ رائے پر قدغنیں روزمرہ حقیقت بن چکی ہیں۔ انہوں نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور کہا کہ آبادی کا تناسب بدلنے...
مریم نواز : اسکرین گریب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کا کام صرف گھر کے کام نہیں، عورت وزیر اعلیٰ بن سکتی ہے اور وزیر اعلیٰ بن کر مردوں کو ٹف ٹائم بھی دے سکتی ہے۔لاہور میں کھیلتا پنجاب گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے ...
عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے ،جہاز بھی اڑا سکتی ہے اور وزیر اعلیٰ بن کر مردوں کو ٹف ٹائم بھی دے سکتی ہے، مریم نواز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عمل درآمد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ پنگ گیمز میں 3...
لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی...
معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے مشہور گانوں کے حقوق فروخت کر دیے ہیں جس میں ان کے مشہور گانے ’بیبی ون مور ٹائم‘ اور ’اوپس آئی ڈڈ اٹ اگین‘ شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 200 ملین ڈالر کا ہے اگرچہ قانونی دستاویزات میں رقم کی تفصیلات ظاہر نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ انٹارکٹکا سے اسٹارلنک کے ذریعے لائیو اسٹریم کی گئی ہے۔ تاہم، ایکس کی کمیونٹی نوٹس نے وضاحت کی کہ ویڈیو اصل میں پیٹاگونیا (جنوبی امریکا) کی...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں...
برازیلی اسٹار نیمار اور ارجنٹائن کے لیجنڈ لیونل میسی کے درمیان گہری دوستی کی ایک اور مثال سامنے آئی ہے۔ دونوں نے 2013 سے 2017 کے دوران ایف سی بارسلونا کے لیے کھیلتے ہوئے چیمپیئنز لیگ، کلب ورلڈ کپ اور لا لیگا کے 2 ٹائٹلز سمیت کئی ٹرافیاں جیتیں۔ لیکن ان کا رشتہ صرف میچز...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیرہویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ جیتنے کے لیے مشترکہ طور پر محنت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ...
نیو یارک (ویب ڈیسک) سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن نے اپنی ٹھوڑی پر 1 گھنٹہ اور 20 منٹ تک کرسی کا توازن قائم کر کے اپنا کھویا ہوا ٹائٹل واپس حاصل کر لیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے حال ہی میں 19 منٹ 11 سیکنڈ تک ٹھوڑی پر سیڑھی...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما کو معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد نمیبیا کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی طبیعت کی خرابی...
پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز...
رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ایک کلو آٹا 150 روپے تک پہنچ گیا۔ فلور ملز مالکان کے مطابق نئی گندم کی فصل آنے تک شہریوں کو دو ماہ مہنگا آٹا خریدنا پڑے گا۔20 کلو کا تھیلا 3 سے ساڑھے 3 ہزار روپے میں دستیاب ہے، فلور ملز مالکان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(آن لائن) میری ٹائم سیکورٹی مشق سی گارڈ،26 کا اختتام کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ ہوا۔ چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل راجا رب نواز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ڈی بریف سیشن کے دوران، شریک اداروں کے نمائندگان کو مشق کے مختلف منظرناموں کا تجزیاتی جائزہ پیش کیا...
ایران کے بحری بیڑے میں شامل پرانے تیل بردار ٹینکرز سمندری حیات کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پرانے آئل ٹینکرز عالمی پابندیوں سے بچنے کے لیے اپنے سیٹلائٹ ٹریکنگ سسٹمز بند کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی نگرانی تقریباً ناممکن ہو جاتی ہے۔ ماہرین نے ایسے 29 ایرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دیہے۔واضح رہے پاکستان...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف سرکاری وکیل کے حکومتی نوٹیفیکیشن پیش کرنے پر درخواستیں نمٹادیں۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبروتحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے موقف دیا کہ غیر قانونی نظر بندی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز...
کولمبو(ویب ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں امریکی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ امریکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک...
ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکا پاکستان...
بھارتی سپر اسٹار عامر خان کی پروڈکشن کمپنی نے بالآخر اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے بعد شاندار واپسی کا اعلان کردیا ہے، جو تقریباً 8 سال کے وقفے کے بعد کسی بڑی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ عامر خان پروڈکشنز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی آنے والی...
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 جنوری 2026 سے اسٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی اور ضلع اسلام آباد میں ای اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے جےفری ایپسٹائن کی معاون گیسلین میکس ویل نے پیر کو سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا، تاہم ان کے وکیل نے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انہیں معافی دیں تو وہ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 64 سالہ میکس ویل 20...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر یو اے ای کے کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں اننگز میں پچ ایک جیسی ہی رہے گی۔ انہوں نے کہا...
پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی وائس ایڈمرل راجا رب نواز تھے۔ ڈی بریف سیشن کے دوران مشق میں شامل اداروں کے نمائندگان کو مختلف منظرناموں کا تفصیلی تجزیاتی...
اسلام آباد( ملک نجیب ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا ۔ 26 جنوری 2026 سے سٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اور ضلع اسلام آباد میں ای-اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 10 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس...
ذرائع کے مطابق امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا میں سابق برطانوی سفیر کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے انکشاف نے وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کو ہلا کر...
راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے 7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی، جہاں سرمایہ کاروں، اسٹارٹ اپس اور صنعت سے وابستہ رہنماؤں نے بانیوں کی قیادت میں جدت کو فروغ دینے کے لیے...