2026-06-02@21:10:01 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
بغیر کوئی ایک لفظ بولے دنیا کو ہنسانے والے ٹک ٹاک سپر اسٹار خابی لامے نے کاروباری میدان میں بھی میدان مارلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خابی لامے نے کورونا وبا میں فیکٹری کی نوکری ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا کا رخ کیا تھا۔ جہاں وہ خاموش مزاحیہ اداکاری کرتے تھے۔ جس سے...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ کوہ سلیمان کے پہاڑ یہاں کے غیرت مند قبائل کی تاریخ اور مسکن ہیں اور کوہ سلیمان ڈویژن کا قیام یہاں کی پسماندگی کے لیے اہم قدم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا بیشتر بجٹ تنخواہوں اور پنشن پر خرچ، ترقی کے لیے محدود وسائل دستیاب،...
چین نے برطانوی شہریوں کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بیجنگ کے دورے کے دوران 30 دن تک بغیر ویزے چین کا دورہ کر سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ اور چین کے تعلقات میں نئی شروعات، کیئر اسٹارمر کی معاشی تعاون پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع...
کراچی (نیوزڈیسک)ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد...
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ اعلامیے کے مطابق کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک...
برطانوی وزیراعظم کی صدر شی سے ملاقات، چین عالمی سطح پر اہم کھلاڑی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس ) برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر سٹارمر نے بیجنگ میں چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات کی اور چین کو اہم کھلاڑی قرار دیا۔ برطانوی وزیر اعظم...
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریویس ہیڈ کر رہے ہیں، جبکہ جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس اس مقابلے میں دستیاب نہیں ہیں۔ آسٹریلیا کی جانب سے ماہلی بئیرڈمین، جیک ایڈورڈز...
—اسکرین گریب کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب اسکول وین میں آگ لگ گئی۔پولیس حکام کے مطابق 5 بچے دھویں کی وجہ متاثر ہوئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر روانہ کر دیا گیا ہے۔ کراچی: نیوکراچی اور لکی اسٹار میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیاکپڑے کے گودام میں لگنے والی...
پہلا ٹی20 پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامورمیزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کچھ سوشل میڈیا...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان نیوی کے کموڈور محمد یاسر نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی، کمان کی تبدیلی کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کموڈور محمد یاسر نے ذمے داری رائل سعودی نیول فورسز کے کموڈور...
لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اعلامیہ کے مطابق ٹیکسٹائل صنعت ملکی برآمدات اور روزگار کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ برآمدی صنعت کے لئے کاروباری لاگت کم کرنے کے اقدامات زیر...
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے پر زور دیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے کہا کہ برطانیہ اور...
پاکستان نیوی نے مشترکہ میری ٹائم ٹاسک فورس 150 (CTF-150) کی کمان 14ویں مرتبہ سنبھال لی۔ اس سلسلے میں کمان کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں قائم کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تقریب کے دوران پاکستان نیوی کے کموڈور محمد یاسر طاہر...
اسلام آباد (خبر نگار) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک کے ڈاکٹریٹ تعلیمی نظام کا جامع جائزہ لینے اور مستقبل کے حوالے سے اصلاحات کی سفارش کرنے کے لیے نیشنل سٹریٹجک ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے یہ ٹاسک فورس پاکستان میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم کے معیار، مطابقت، پائیداری، مساوات اور عالمی مسابقت کا جائزہ...
’جیو نیوز‘ گریب کراچی کے علاقے نیوکراچی گودھرا میں کپڑے کے گودام اور لکی اسٹار کے قریب عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر افسر کے مطابق کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے گئے، رہائشی پلاٹ میں پرانے کپڑوں کا گودام بنایا...
سوشل میڈیا اسٹار اور غیر منافع بخش تنظیم Beauty 2 The Streetz کی بانی شیرلے رینز، جو بے گھروں کی خدمت اور ان کی زندگیوں میں وقار اور امید لانے کے لیے مشہور تھیں، 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ رینز جنہیں ٹک ٹاک پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ’مس شیرلے‘...
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بنیادوں پر استوار کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے معاشی ترقی اور سکیورٹی تعاون کو ترجیح دینے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ ملاقات بیجنگ میں گریٹ ہال آف دی پیپل میں ہوئی، جس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چیئرمین لیاقت آباد ٹائون کی ہدایت پرمحکمہ باغات کاعملہ گرین بیلٹس پرگملوںکی مدد سے پودے لگانے میںمصروف ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-5 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آئے روز آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، آٹا جوکہ ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے اور انسانی حقوق کا لازمی حصہ ہے اس کی قیمتوں میں اضافہ حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) معاشی ماہرین نے بھارت اور یورپی یونین کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ کے حوالے سے کہا ہے کہ بھارت اور یورپی یونین کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ(ایف ٹی اے) پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کو نقصان پہنچاسکتا ہے جبکہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے امریکہ کے بعد یورپی یونین پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات...
پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3.73 ارب روپے کے مالیاتی اسکینڈل میں اسٹار لینڈ مارکیٹنگ کے سی ای او اور ریجنل ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزمان عوامی سرمایہ کاری کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرتے تھے، نیب نے ایک...
قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے یورپی یونین اور بھارت کے درمیان طے پانے والے حالیہ تجارتی معاہدے کو پاکستان کی صنعتوں کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اس معاہدے سے پاکستان کی تقریباً 9 ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس متاثر ہو سکتی ہیں اور ایک کروڑ...
بیجنگ: ( نیوزڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2018 کے بعد کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کا پہلا دورہ چین ہے، برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ 80 رکنی وفد بھی شامل ہے۔ وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ چین...
وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو سینٹر محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے فنانس ڈویژن میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA) کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزرا نے صنعت کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت ٹیکسٹائل شعبے کے اہم چیلنجز حل کرنے کے لیے مسلسل...
شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دن دہاڑے گاڑی چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا، تاہم شارجہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ گاڑی بھی برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سڑکوں اور مختلف مقامات پر...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہ گیر بچہ جاں بحق ہوگیا۔حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی، ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق، 16 دن میں 15...
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ چینی قیادت سے اہم سیاسی اور معاشی معاملات پر بات چیت کریں گے۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ سال 2018 کے بعد کسی برطانوی وزیرِاعظم کا چین کا پہلا دورہ ہے، جسے دونوں ممالک کے تعلقات...
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر چین کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ 8 سال بعد کسی برطانوی رہنما کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس دورے کا مقصد چین کے ساتھ تعلقات کی بحالی، اقتصادی تعاون کو فروغ دینا اور ایک غیر متوقع امریکا پر انحصار کم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ امریکا سے تناؤ، چین کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار 97.752 ارب روپے رہا جبکہ 126,590 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار گولڈ میں ریکارڈ کیا گیا جو 59.625 ارب روپے رہا، اس کے بعد کاٹس میں 11.580 ارب روپے، پلاٹینم میں 10.742...
اسلام آباد (محمد صالح ظافر) ’’Mondays: See You ‘This’ Week!‘‘ جاپانی ٹائم لوپ کامیڈی فلم کا عنوان ہے جسے منگل کے روز یہاں جاپانی سفارت خانے میں دکھایا گیا۔ جاپانی دفتری ثقافت، ٹیم ورک اور روزمرہ زندگی کی عکاسی، فلم بینوں اور ثقافتی شائقین کی بھرپور پذیرائی ملی، سفارت خانے کے بیان کے مطابق جاپان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب مرکنٹائل ایکسچینج میں تجارت معطل ہوگئی، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ٹریڈرز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرکے آگاہ کردیا۔پی ایم ایکس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں غیر متوقع صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس...
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک عوامی تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشہور ایوی ایٹر سن گلاسز پہن کر حاضرین کو خوب ہنسایا۔ اسٹیج پر عینک پہننے کے بعد انہوں نے سامعین کو فرانسیسی انداز میں “Bonjour” کہا۔ مزید پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چشمے سوشل میڈیا پر وائرل، قیمت کتنی؟ بعد...
23 سالہ زینب سونمیز، جو استنبول میں پیدا ہوئیں، آسٹریلین اوپن میں تیسرے راؤنڈ تک پہنچ کر ترکیہ کی تاریخ رقم کر دی ہے۔ ورلڈ رینکنگ میں 112ویں نمبر کی سونمیز نے پہلے راؤنڈ میں دنیا کی 11ویں نمبر کی کھلاڑی ایکاتیرینا الیگزینڈرووا کو ہرا کر سب کو حیران کر دیا تھا، اور دوسرے راؤنڈ...
جاپان کے سفارت خانے کی ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ذس ویک ” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فانڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو ذس...
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر چین کا سرکاری دورہ کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر 28 سے 31 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ...
جاپان کے سفارت خانے نے ٹائم-لوپ کامیڈی “مانڈیز: سی یو ‘ذس’ ویک!” کی فلم اسکریننگ کی میزبانی کی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) جاپان کے سفارت خانے نے پاکستان میں، جاپان فاؤنڈیشن کے تعاون سے، 2022 کی جاپانی (انگریزی سب ٹائٹل) کامیڈی/سائنس فکشن فلم “مانڈیز: سی یو...
آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ منگل کو ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم سپر سکس مرحلے میں دو پوائنٹس کے ساتھ داخل ہوئی ہے،...