2026-06-02@21:10:28 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
میرپور خاص: ٹائون پولیس اسٹیشن میں گرفتار جعلی حساس ادارے کا انسپکٹر، دوسری تصویر میں مقدمے کے اندراج کا عکس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-21 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے صارفین کی ذاتی معلومات لیک ہونے اور 17.5 ملین صارفین کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس کی سیکورٹی کے حوالے سے خدشات پیدا ہو گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) کراچی میں یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پر کارروائی میں بڑی مقدار میں اسمگل شدہ نان کسٹم پیڈ سامان برآمد کرلیا گیا، برآمد کیے گئے سامان میں ایرانی ٹائلز، خشک دودھ، نمک، ٹائرز اور کپڑا شامل ہے۔ ترجمان رینجرز نے کہا کہ کسٹم انفورسمنٹ کے ساتھ کارروائی میں کروڑوں روپے مالیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لطیف اینڈ سنز ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کے کیس کی لیبر ڈیپارٹمنٹ میں سماعت ہوئی، جس میں انتظامیہ کی جانب سے نمائندہ پیش ہوا جبکہ مزدوروں کی طرف سے مزدور محاذِ عمل کے جوائنٹ سیکرٹری معشوق چانڈیو نے مؤثر انداز میں نمائندگی کی۔ سماعت کے بعد لانڈھی فیوچر کالونی میں مزدوروں کا ایک...
علامتی تصویر۔ سی ٹی ڈی خیبر کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پشاور سے سینٹرل پولیس آفس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ آور ہونے کی تیاری کی تھی،...
کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ بارش کے باعث پاکستان سری لنکا میچ 12،12 اوورز تک محدود کردیا گیا، پاکستان ٹیم کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کردی گئی، پاکستان ٹیم میں خواجہ نافع اور نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فخرزمان...
سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی...
ٹی 20سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، بارش کے باعث میچ 12 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے جہازوں راہ ناورد(سیل شپ) مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے)کے جہاز پی ایم ایس ایس کشمیر پر مشتمل فلوٹیلا نے مسقط، عمان کی بندرگاہ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا...
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کامینز ٹائیٹل عالمی جونیئر چیمپین مصر کےمحمد زکریا نے جیت لیا۔ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم2لاکھ 42 ہزار 5سو ڈالرز کا ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 11 مصر کے محمد ذکریانے ہموطن سیڈ 6عالمی نمبر 14آل ابو العنین کو دلچسپ مقابلے کے بعد2-3سے شکست دی۔...
پاک نیوی کے بیڑے کا سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ، مشترکہ مشق میں حصہ لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز عمان(آئی پی ایس )پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ...
کراچی: کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کا ویمن ٹائٹل ٹاپ سیڈ و عالمی نمبر3 مصر کی امینہ عرفی نے جیت لیا۔ کریک کلب پر کھیلے جانے والے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2 لاکھ 42 ہزار 5 سو ڈالرز کے ٹورنامنٹ میں سیڈ 2 عالمی نمبر 7 ملائیشیا...
پاک بحریہ کے جہاز راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے عمان میں واقع پورٹ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بندرگاہ پر پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص ( نمائندہ جسارت) دو ٹاؤن میں وسائل کی تقسیم کے بعد دونوں ٹاؤنز کارکردگی بری طرح متاثر شہری پریشان ، ملبہ کارپوریشن کے اوپر ڈالنے کی روش برقرار تفصیلات کے مطابق میرپور خاص شہر کی کارپوریشن میں دو ٹاؤن سید خادم علی شاہ اور میر شیر محمد ٹالپر ٹاؤن میں کارپوریشن کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد کے ہمراہ گلشن اقبال بلاک 13/A خدیجۃ الکبریٰ پارک میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کے تحت گل ِ داؤدی فلاور شو کا افتتاح کردیا۔بعدازاں منعم ظفر خان نے گل داؤدی فلاور شو کا دورہ کیا اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد کے ہمراہ گلشن اقبال بلاک 13/A خدیجۃ الکبریٰ پارک میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کے تحت گل ِ داؤدی فلاور شو کا افتتاح کردیا۔بعدازاں منعم ظفر خان نے گل داؤدی فلاور شو کا دودہ کیا اور...
قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد برجیس خان نے اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے پنجاب کے ایم فرحان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ فائنل میچ میں دونوں نوجوان کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے...
پشاور چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور یہ ننھے ٹائیگرز سیاحوں اور بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بن گئے ہیں۔ ابتدائی دنوں میں انہیں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تھا، لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے...
پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم نے گزشتہ روز گھریلو تنازع اور شک کی بنیاد پر اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔اس واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو دروازے پر کھڑی خاتون پر فائرنگ کرتے...
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔حریم فاروق نے کہا کہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ سے وائرل ہونے والے 8 سالہ چائلد اسٹار بریٹ ایمبلر ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئے، مگر نئی ویڈیو میں وہ بچے نہیں بلکہ جوان نظر آرہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے مشہور میم ?Wait a minute… who are you میں نظر آنے والے معصوم بچے بریٹ ایمبلر ایک بار پھر سوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)صدر،پاکستان بزنس گروپ(کراچی ریجن)،کنوینرایف پی سی سی آئی انرجی اسٹینڈنگ کمیٹی اور سینئروائس چیئرمین پی پی ڈی اے ملک خدا بخش نے ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر آصف انعام کوسوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کئے جانے پر آصف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر کم سن ابراہیم کے جاں بحق ہونے پرمیئر کراچی ، ٹاؤن چیئرمین، واٹر بورڈ اور بی آر ٹی کنٹریکٹر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر میئر کراچی اور دیگر فریقین کے وکلا...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پنجاب میں ہر ضلع میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس نئے پروگرام کے تحت چار گھنٹے کے اندر فالج کے مریض کو اسپتال پہنچانے اور فوری علاج فراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن کا ہنگامی دورہ کیا اور ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے ہر ٹاؤن اور ہر یوسی کو ترقیاتی بجٹ فراہم کیا جائے جیسا کہ سابق...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم پولیس افسر ہے جو واقعے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق خاتون گھر سے باہر نکلی تو ملزم تبسم شیخ بھی وہاں پہنچا، تلخ کلامی کے بعد اس نے فائرنگ کردی، جس سے خاتون زخمی ہوگئی، جو اسپتال منتقلی کے...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج دمبولا میں کھیلا جاناہے۔تاہم دمبولا میں بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکارہے۔واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی...
چین کی مصنوعی ذہانت کی ابھرتی ہوئی کمپنی اور شنگھائی میں قائم اے آئی یونیکورن ’منی میکس‘ نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ توڑ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی دن شیئرز کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔ اس شاندار کارکردگی نے چین کی ایک اور اے آئی کمپنی Zhipu AI...
رمضان المبارک ،وزیر اعظم کی موثر پیکج تیار کرنے کی ہدایت،ٹار گٹڈ سبسڈی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا ہے جب اس کے اہم بیٹر تلک ورما نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہو گئے ہیں، جبکہ باقی میچز اور ورلڈکپ میں ان کی شرکت...
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں ماضی میں دانستہ طور پر ٹارگٹ کیا گیا اور ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ تاہم ہائیکورٹس اور دیگر عدالتوں میں کوئی بھی ثبوت پیش نہ کیا جا سکا، جس کے بعد انہیں کلین چٹ ملی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ کی کتاب رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا بھی کوئی واقعہ ایسا ملتا جلتا ہے۔ میں جب جیل گیا میں نے سوچا کوئی پارٹ ٹائم جاب کی جائے۔ نوید قمر اور ہم جیل میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قاسم ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایچ ایم سی کی جانب سے دو ماہ سے پنشن کی ادائیگی نہ کئے جانے کے خلاف د وسرے روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین نے بتایا کہ سال 2023میں ایچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی...
اورنگی ٹاؤن گلشن بہارمیں گھرسے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کوخودکشی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن گلشن بہارمارکیٹ گلی نمبر 8 کے قریب گھرسے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے...
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سٹروک، فالج مینجمنٹ پروگرام کا آغاز کرکے صحت کے نظام میں ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اب پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹرز قائم کیے جائیں گے، جہاں تربیت یافتہ ڈاکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے فالج کے مریضوں کا فوری علاج ممکن ہوگا۔ وزیراعلیٰ...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایس آئی یو اور ٹاسک فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں جن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ شریف آباد میں ایک مبینہ آپریشن کے دوران ایک منشیات فروش ہلاک اور اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمینوں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز