2026-06-02@21:10:05 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری ٹیلیویژن نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی ریجیم نے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں میں ہی حماس کے اس سینئر رہنما کو قتل کر ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس پر وقتا فوقتا عملدرآمد کی کوششیں کیجاتی رہی ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم...
بحریہ ٹاؤن سے واجب الادا 26 ارب روپے کے ٹیکس کی وصولی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن کی ایک اور پراپرٹی کی نیلامی کا اشتہار جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کی جانب سے بحریہ...
عالمی نمبر ایک اسپین کے کارلوس الکاراز نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دے دی۔ راڈ لیور ایرینا میں الکاراز نے نوواک جوکووچ کو چار سیٹس پر مشتمل سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر نہ صرف آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ سب...
برطانیہ کے سابق وزیر اور وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے قریبی ساتھی پیٹر مینڈلسن نے امریکی مالیاتی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر سامنے آنے والی نئی رپورٹس کے بعد لیبر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مینڈلسن نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کو مزید شرمندگی سے بچانا...
لاہور (نامہ نگار) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے مال روڈ پر پیپلز پارٹی لاہور کے زیر اہتمام نکلنے والی کشمیر بنے گا پاکستان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہوریو تم لوگوں نے دل جیت لیے ہیں،پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے تاریخ رقم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایلیٹ کپ سیزن 5 کے ایک اہم مقابلے میں بی ٹی کے اسٹار نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اے ایم ایچ پاکستان کو 66 رنز سے شکست دے دی۔بی ٹی کے اسٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 217 رنز کا بڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
( سٹی42)سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی پر عوام میں شدید غم وغصہ اور تکلیف پائی جا رہی ہے، بلوچستان کے 12مختلف مقامات پر دہشت گردوں نے خون کی ہولی کھیلی ہے،ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے...
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کے عزم کا اعادہ، حکومتی پالیسیوں کو سراہا
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی برآمدات دوست پالیسیوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کو اعزازات دینے کے اقدام کو برآمدی شعبے پر اعتماد کے واضح اظہار سے...
لاہور: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست...
اسلام آباد: پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی برآمدات دوست پالیسیوں کو سراہتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی سی نے وزیراعظم کی جانب سے ٹاپ ایکسپورٹرز کو اعزاز دینے کے اقدام...
پاکستان نے ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آج کا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ 3 میچوں...
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں ہیں، فخر زمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے دلچسپ ایونٹس میں سے ایک رائل رمبل مقابلے میں اس سال بھی شائقین نے بھرپور دلچسپی دکھائی۔ 30 مرد اور خواتین ریسلرز کے الگ الگ مقابلے نے نہ صرف پرجوش لمحے دیے بلکہ ایسے افراد کو بھی محظوظ کیا جو عام طور پر ریسلنگ کے شوقین...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر انڈیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنے آخری اور فیصلہ کن میچ میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی۔ پاکستان اسکواڈ فرحان یوسف (کپتان)، حمزہ...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکسز مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیمیں زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کررہے ہیں اور بھارتی ٹیم ایوش مہاترے کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔ پاکستان کو سیمی...
انڈر 19 ورلڈ کپ کے سُپر سکسز کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بولاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ...
برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے شاہی خاندان کے فرد اور سابق شہزادے اینڈریو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی کانگریس کے سامنے پیش ہوکر گواہی دے۔ سر کئیر اسٹارمر نے یہ مطالبہ اینڈریو ماونٹ بیٹن کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے پر کیا ہے جو کہ بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی نئی فائلز...
کراچی: اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر 9E میں پولیس نے مسلح ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دوطرفہ فائرنگ کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایس پی طارق الٰہی مستوئی نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت تنویَر...
نیویارک ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ایسے کوئی اشارے نہیں ملے کہ ایران "بم بنانے کے لیے درکار مواد" کی سطح تک یورینیم افزودہ کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اگرچہ جوہری مقامات پر سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں، بشمول ان جگہوں کے جو گزشتہ سال...
دبئی میں فیشن اور شوبز کا شاندار امتزاج دیکھنے میں آیا جہاں بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دبئی مال میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز دبئی مال فیسٹیول آف فیشن کے اختتامی روز دیا گیا، جس نے شہر کے فیشن کیلنڈر میں ایک نئی...
بحریہ ٹا ئون کے ملک ریاض پاکستان میں مقدمات سے پریشان ، صحت بگڑنے لگی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )بحریہ ٹا ئون کے مالک ملک ریاض کی دبئی میں صحت بگڑنے لگی ۔ ذمہ دار ذرائع نے ڈیلی میل اردو کو بتایا کہ ملک ریاض پاکستان میں...
قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے بیلاروس کی آرینا سیبالنکا کو آسٹریلین اوپن ویمنز سنگل کے فائنل میں شکست دے کر گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ یہ ان کے کیریئر کا دوسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ ہفتے کے روز میلبرن کے روڈ لیور ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میں عالمی نمبر 5 ریباکینا نے عالمی نمبر...
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ربیکانا نے اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے ایونٹ کی فیوریٹ اور نمبر ون سیڈ، آریا سبالنکا، کو شکست دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ربیکانا نے 4-6، 6-4 اور 6-4 کے اسکور سے جیت حاصل کی۔ یہ ربیکانا...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بڑے رئیل اسٹیٹ گروپ کے سربراہ سی جے رائے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کے دفتر میں محکمۂ انکم ٹیکس کی کارروائی جاری تھی۔ کانفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین 57 سالہ سی جے رائے نے مبینہ طور پر اپنے ہی دفتر میں خود کو گولی مار لی۔ واقعے کے بعد...
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے دوسرے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تین جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان ٹیم میں فخر زمان، شاہین آفریدی اور سلمان مرزا کی جگہ...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، جس کے باعث گرین شرٹس کو سیریز...
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو...
لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس موقع پر کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کریں، آسٹریلیا کو اچھا ہدف دینے کی بھی کوشش کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے خلاف...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے...
اسلام آباد ( ملک نجیب) اسلام آباد میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ای-سٹیمپنگ کا نظام کامیابی سے نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اسٹامپ پیپرز کے حوالے سے ہونے والی جعل سازی کے امکانات تقریباً ختم ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ناقص امپائرنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق 29 جنوری کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے ایل بی ڈبلیو فیصلے پر ٹی وی امپائرنگ نے شائقین کرکٹ کو شدید مایوسی اور حیرت میں مبتلا کر دیا۔ اس متنازع لمحے...
ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے گزشتہ سال 15 سے 16 ارب ڈالر آمدن پر تقریباً 8 ارب ڈالر منافع کمایا۔ رپورٹ کے مطابق یہ منافع ای بی آئی ٹی ڈی اے کی بنیاد پر ہے، جو کمپنی کی آپریٹنگ کارکردگی کا اہم پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ اسپیس ایکس کی آمدن کا بڑا...
کراچی: اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ پاکستان بازار کی حدود غوثیہ چوک کے قریب پیش آیا۔ ایدھی حکام کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید...
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا۔جیو نیوز کے مطابق اندورن صوبہ 20 کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپےسے تجاوزکرگئی ہے۔فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ محکمہ خوراک کے پاس گندم کا اسٹاک موجود نہیں ہے، پنجاب اور سندھ سے گندم لانے پر...
چین کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور چینی صدر شی جن پنگ نے جمعرات کو ملاقات کے دوران طویل المدتی، مستحکم اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے پر اتفاق کیا، جس سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں کا اثر کم ہو گیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں 80 منٹ تک جاری رہنے...
لاہور: پی سی بی فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 11 فروری سے ہوگا۔ ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے 11 فروری سے یکم مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں اوپن ٹرائلز ہوں گے، عاقب جاوید، مصباح الحق اور عبدالرزاق سمیت ریجنل کوچز پر مشتمل سلیکشن پینل اوپن ٹرائلز لے گا۔ کراچی، لاہور، ملتان، فیصل...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں کرکٹ ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے، جو 11 فروری سے 1 مئی تک 15 شہروں میں منعقد ہوں گے، اس پروگرام کے ذریعے تقریباً 350 کھلاڑیوں کو منتخب کر کے ملک کی 16...
کراچی: ابراہیم حیدری کے علاقے میں آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے دکان پر کام کرنے والے مزدورکوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح ابراہیم حیدری تھانے کی حدود سفیانی محلہ فٹبال گراؤنڈ کے قریب آٹا چکی کی دکان پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک...
30 جنوری کو بھارت میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی منائی جاتی ہے، جنہیں 1948 میں ناتھورام گوڈسے نے قتل کیا تھا۔ ناقدین کے مطابق گوڈسے کا تعلق اسی نظریاتی ماحول سے تھا جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے گرد تشکیل پایا، جس نے گاندھی کے سیکولر، ہمہ گیر اور عدم...
5 فروری کو روس اور امریکا کے درمیان نیو اسٹارٹ معاہدہ باضابطہ طور پر ختم ہو جائے گا، جس کے ساتھ عالمی ایٹمی ہتھیاروں پر قانونی حد بندی کا دائرہ ختم ہو جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا ممکنہ طور پر ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو سکتی ہے، جہاں ایٹمی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو چین کے ساتھ کاروباری تعلقات بڑھانے سے خبردار کیا ہے، جبکہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بیجنگ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو معاشی طور پر فائدہ مند قرار دیا ہے۔ چین کے دورے کے دوران جمعے کے روز کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (CTF-150) کی کمان سنبھال لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور محمد یاسر طاہر نے رائل سعودی نیول فورسز (RSNF) کے کموڈور...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان امیر ضلع غربی مدثر حسین انصاری کے ہمراہ یکم فروری کو شارع فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے سلسلے میں اورنگی ٹائون کا دورہ و شرکا سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار