2026-06-02@21:10:29 GMT
تلاش کی گنتی: 4665
«فنانشل ٹائمز»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (کامرس ڈیسک ) پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جس کے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات پر طویل المدتی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ بات پاکستان میں نیدر لینڈکے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز...
فوٹو: فائل کراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، آج رات کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد سری میں اضافہ اور شہر کے فضائی معیار میں بھی بہتری آگئی...
پشاور: فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی...
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا۔ پولیس نے مغوی کے بھائی طاہر وزیر خان کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جوہر ٹاؤن پولیس کے مطابق یہ مقدمہ تھانہ جوہر...
ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے...
چیف جسٹس کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس،بار کے صدر، سیکریٹری دیگر حکام کی شرکت کیس کیٹیگرائزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو گا،سزائے موت ، فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ،اعلامیہ سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ کے...
کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔ سی سی ٹی وی کے مطابق پلازہ کی پچھلی طرف 10 بج کر7 منٹ پر آگ لگی اور 10بج کر 12منٹ پر ایمبولنس پہنچنا شروع ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق پلازہ کے ایم اے جناح...
سٹی42: شہر لاہور نے رواں سال ایکسائز ٹیکس کے مجموعی ٹارگٹ میں نمایاں حصہ ڈال دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کے شہری رواں سال 73 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ میں سے تقریباً 50 فیصد یعنی 37 ارب روپے ٹیکس ادا کریں گے، جو پنجاب بھر میں سب سے زیادہ حصہ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکرٹری اور دیگر متعلقہ...
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں شیرنی کے 8 سالہ بچی پر حملے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور اس کے مالکان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق یہ کارروائی ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمر کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ ترجمان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-27 جسارت نیوز سیف اللہ
ڈیوس(ویب ڈیسک) میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سائیڈ لائن مصروفیات جاری رہیں۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے پاتھ فائنڈر گروپ کے پاکستان پویلین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے عالمی فورم پر پاکستان...
کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت سے متعلق تمام زیر التوا اپیلیں آئندہ 45 دن کے اندر نمٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اہم فیصلہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں منعقدہ ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس میں کیا گیا، جسے عدالتی نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میرے ساتھ کچھ بھی ہوا تو پورے ایران کو اڑا دیا جائے، کرۂ ارض سے ایران کا نقشہ بھی مٹا دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز کو...
آیت اللہ خامنہ ای کی حفاظت کے لیے حوالے سخت بیان کا جواب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید اور غیر معمولی دھمکی سے دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے نیوز نیشن کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے مجھے مسلسل قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر میں نے سیکیورٹی فورسز...
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر
سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا...
وقاص عظیم :نجکاری کمیشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی ترقیوں اور ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست منظور کر لی ۔ ذرائع کے مطابق آئیسکو کے 239 ملازمین کو مختلف کیٹیگریز میں ترقی اور ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی اجازت دی گئی ہے۔ مختلف کٹیگریز کے ملازمین کی ترقی اورٹائم اسکیل...
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کھیلوں کی دنیا سے نکل کر فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو جلد ہی 1 ہزار گولز کا ہدف حاصل کرنے کے قریب ہیں۔ یہ سنگِ میل عبور کرکے وہ فٹبال کی تاریخ میں واحد فٹبالر بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی کے احکامات پر قنبر شہدادکوٹ پولیس کا ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے منظم گروہوں کے خلاف ضلع قنبر شہدادکوٹ اور جیکب آباد کی حدود میں ٹارگیٹڈ آپریشن۔ ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ کی سربراہی میں ڈی ایس پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے ایلون مسک کے اسٹار لنک (Starlink) کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سسٹم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے...
کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان کے بالوں کے نئے اسٹائل نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی۔ فیصل رحمان کے مطابق وہ کافی عرصے سے لمبے بالوں کو الوداع کہنا چاہتے تھے، تاہم انہیں بالوں کے زیادہ جھڑنے کا خدشہ تھا جس کی وجہ سے وہ...
شائقین کرکٹ ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو 2 پاک بھارت معرکے طے ہو گئے ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ رائزنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکا میں قیمتی پتھروں کی کان کنی کے دوران ایک غیر معمولی اور نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت ہوا ہے جس نے عالمی جواہراتی دنیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اس پتھر کا وزن 3 ہزار 563 قیراط بتایا گیا ہے اور اسے ’اسٹار آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں...
سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، زون فائیو اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں 6...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی...
سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب ’پرپل اسٹار سیفائر‘ دریافت کر لیا گیا۔ اس حیرت انگیز قیمتی پتھر کو ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے متعلق یہ خیال ہے کہ یہ اپنی قسم کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) ہے۔ جیسے کے ان کا...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران نیب کے سینئر پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے...
انڈر 19 ورلڈکپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ اسکاٹش کپتان تھامس نائٹ کا...
پاکستان نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ہائی فیلڈ کے ٹکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیمیں اب تک 3 بار آمنے سامنے آئیں، جس...
کراچی کی مشہور عمارت گل پلازہ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، جس کے بعد ریسکیو اہلکار عمارت کے اندر سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آگ بجھنے کے بعد سے اب تک ایک بچے سمیت 3 انسانی اعضا نکال لیے گئے ہیں جبکہ حکام کے مطابق 60 کے قریب افراد اندر موجود...
کراچی: شہر قائد میں اسٹیل ٹاؤن شاہ ٹاؤن لال بلڈنگ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت طفیل احمد ولد محمد سومار، عمر...
کراچی: درآمدی سطح پر نرم پالیسیوں سے درآمدات بڑھنے اور برآمدی مصنوعات کی لاگت میں اضافے سے برآمدی سرگرمیاں گھٹنے کے باعث150سے زائدٹیکسٹائل ملیں اور 400 سے زائدکاٹن جننگ فیکٹریاں غیرفعال ہوگئی ہیں, جس سے مقامی کاٹن انڈسٹری کی پوری چین ’’ونٹیلیٹر‘‘ پرآگئی ہے۔ کاٹن انڈسٹری کی بحالی کیلیے بروقت ’’آکسیجن‘‘ کی عدم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی میں واقع میکو ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے بغیر کسی پیشگی نوٹس اور کسی قانونی طریقہ کار کے 250 مزدوروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جو محنت کش قوانین کی کھلی اور سنگین خلاف ورزی ہے۔انتظامیہ نے متاثرہ مزدوروں کو ان کے قانونی واجبات ادا نہیں کیے، جن میںنوٹس پے، گریجویٹی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-11 میرپورخاص ( نمائندہ جسارت) دو ٹاؤن میں وسائل کی تقسیم کے بعد دونوں ٹاؤنز کارکردگی بری طرح متاثر شہری پریشان ، ملبہ کارپوریشن کے اوپر ڈالنے کی روش برقرار تفصیلات کے مطابق میرپور خاص شہر کی کارپوریشن میں دو ٹاؤن سید خادم علی شاہ اور میر شیر محمد ٹالپر ٹاؤن میں کارپوریشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز